باب:انٹارکٹکا
باب انٹارکٹکاانٹارکٹکا دنیا کا انتہائی جنوبی براعظم ہے جہاں قطب جنوبی واقع ہے۔ یہ دنیا کا سرد ترین، خشک ترین اور ہوا دار ترین براعظم ہے جبکہ اس کی اوسط بلندی بھی تمام براعظموں سے زیادہ ہے۔ 14.425 ملین مربع کلومیٹر کے ساتھ انٹارکٹکا یورپ اور آسٹریلیا دنیا کا تیسرا سب سے چھوٹا براعظم ہے۔ انٹارکٹکا 98 فیصد برف سے ڈھکا ہوا ہے۔ یہاں کوئی باقاعدہ و مستقل انسانی بستی نہیں۔ منتخب مضمونقطب جنوبی سے عموماً جغرافیائی قطب جنوبی مراد لیا جاتا ہے اگرچہ قطب جنوبی کئی قسم کے ہیں۔ جغرافیائی قطب جنوبی سے مراد زمین کا جنوبی ترین نقطہ ہے۔ یہ ایسا نقطہ ہے جس سے آپ جس طرف کو بھی چل پڑیں آپ شمال ہی کی طرف جا رہے ہوں گے۔ شمالی قطب کے برعکس یہ سمندر پر نہیں بلکہ زمین پر واقع ہے اگرچہ وہاں برف کی 3000 میٹر دبیز تہہ ہے۔ یہ براعظم انٹارکٹیکا میں ہے۔ برف کی یہ تہہ دس میٹر سالانہ کی اوسط سے کھسکتی ہے اس لیے اس پر واقع تجربہ گاہیں اور اس کو سر کرنے والوں کے جھنڈوں کی جگہ ہر سال تبدیل کرنا پڑتی ہے۔
منتخب تصویر
منتخب سیربینکرنے کے کام
کیا آپ جانتے ہیں۔۔۔
زمرہ جاتزمرہ انٹارکٹکا نہیں ملا
موضوعاتتاریخ: فہرست انٹارکٹکی مہمات • تاریخ جنوبی جارجیا و جزائر جنوبی سینڈوچ • فہرست انٹارکٹکا تحقیقی مراکز جغرافیہ: ارضیات انٹارکٹکا • انٹارکٹکا کا موسم • Antarctica ecozone • جزیرہ نما انٹارکٹکا • مشرقی انٹارکٹکا • List of Antarctic and sub-Antarctic islands • Extreme points of the Antarctic • McMurdo Sound • Ross سمندر • Weddell Sea جغرافیائی سیاسیات: Argentine Antarctic Geopolitics • Antarctic Treaty Secretariat • Brazil Antarctic Geopolitics • Chile انٹارکٹکا کی جغرافیائی سیاسیات • انٹارکٹکا کے پرچم خصوصیات آبادی: انٹارکٹکا کا استعمار • انٹارکٹکا میں مذہب
متعلقہ ابواب
ویکیمیڈیا ساتھی منصوبے |