باب مالدیپ

باب:مالدیپ/Header

Map of the Maldives
Map of the Maldives

مالدیپ () باضابطہ نام جمہوریہ مالدیپ، جزائر پر مشتمل ایک ریاست ہے جو بحر ہند میں واقع ہے۔ یہ بھارت کے جزائر لکادیپ کے جنوب میں،جبکہ سری لنکا سے تقریباً سات سو کلومیٹر (435 میل) جنوب مغرب میں واقع ہے۔ 26 مرجانی چٹانیں ایک ایسے خطے کو تشکیل دیتی ہیں جو 1192 چھوٹے جزائر پر مشتمل ہے جن میں سے تقریباً 200 جزیرے ہی ایسے ہیں جن پر انسانی آبادی موجود ہے۔ مالدیپ کا دار الحکومت مالے ہے جہاں پورے ملک کی 80 فیصد آبادی قیام پزیر ہے۔ یہاں کے زیادہ تر لوگ مسلمان ہیں۔

کیا آپ جانتے ہیں۔۔۔

منتخب تصویر

متعلقہ ابواب

سرور کیش کو صاف کریں