ویکیپیڈیا:منتخب ایام/اگست
- واقعات
- 1952ء – حسین بن طلال اردن کے بادشاہ بنا۔
- 1954ء – کے ٹو کو پہلی بار سر کیا گیا۔
- 1955ء – چوہدری محمد علی پاکستان کے وزیر اعظم بنے۔
- 1995ء – سرب فوجوں نے بوسنیا ہرزیگووینا کے آٹھ ہزار سے زائد مسلمان شہریوں کو قتل کردیا۔
- 1995ء – امریکا اور ویت نام کے مابین مکمل سفارتی تعلقات بحال ہوگئے۔
- سالگرہ
- 1858ء – کرسچیناجک مین، ڈچ معالج و معلم، نوبل انعام یافتہ
- 1926ء – ارون کلگ، لتانوی کیمیا دان و حیاتیات دان، نوبل انعام یافتہ
- 1943ء – پرویز مشرف، سابق سپاہ سالار و صدر پاکستان
- 1974ء – حدیقہ کیانی، پاکستانی گلوکارہ، ماڈل اور گیت کار
- برسی
- 480 قبل مسیح – لیونائداس اول، اسپارٹا کا اجیڈ بادشاہ
- 1972ء – میکس تھیلر، جنوبی افریقی امریکی ماہر سمیات اور معلم، نوبل انعام) یافتہ
- 1988ء – این ریمسی، امریکی اداکارہ (پ۔ 1929)
- 2014ء – رابن ولیمز، امریکی مزاحیہ اداکار (پ۔ 1951)
نمائش – تبادلۂ خیال – ترمیم
- واقعات
- 1830ء - ممتاز مصلح اور سندھ مدرستہ الاسلام کے بانی حسن علی آفندی پیدا ہوئے.
- 1885ء – جاپان میں پہلا براءت جاری کیا گیا۔
- 1947ء – اسلامی جمہوريۂ پاکستان کا قيام۔ پاکستان نے سلطنت برطانیہ سے آزادی حاصل کی۔
- 1964ء - مصر، عراق، اردن، کویت اور شام نے مشترکہ معاشی منڈی تشکیل دینے کا فیصلہ کیا۔
- 1971ء - بحرین نے برطانیہ سے آزادی حاصل کی۔
- 1973ء - پاکستان میں نافذ، دوسرا مارشل لا ختم ہوا۔
- سالگرہ
- 1867ء – جان گالس ورتھی، انگریز ناول نگار و ڈراما نگار، نوبل انعام یافتہ
- 1917ء – آغا شورش کاشمیری ( پاکستان کے شاعر،صحافی، سیاستدان اوربلند پایہ خطیب بمقام لاہور
- 1931ء – عبداللہ حسین ( اردو کے شہرۂ آفاق ناول نگار) بمقام راولپنڈی
- 1933ء – رچرڈ آر ارنسٹ، سوئس کیمیا دان، نوبل انعام یافتہ
- 1946ء – سوسن سینٹ جیمز، امریکی اداکارہ
- 1962ء – رمیز راجہ، پاکستانی کرکٹ کھلاڑی و مبصر
- برسی
- 1941ء – پول سانچیر، نوبل انعام یافتہ فرانسیسی کیمیا دان
- 1956ء – برتولت بریخت، جرمنی کا ادب نوبل انعام یافتہ ناول نگار و شاعر
- 1958ء – فریڈرک جولیو، نوبل انعام برائے کیمیا وصول کنندہ
- 1984ء – جے بی پریسلے، برطانیہ کے معروف ادیب، ڈراما نگار، براڈ کاسٹر اور ہدایت کار
- 1994ء – الیاس کینٹی جرمنی زبان کا برطانوی نوبل انعام یافتہ ادیب
- 2004ء – چیکلا ملوسز، نوبل انعام یافتہ ادیب
- 2011ء – شمی کپور، بھارتی اداکار
نمائش – تبادلۂ خیال – ترمیم
- واقعات
- 1519ء – پانامہ شہر، پانامہ کا قیام۔
- 1945ء – جنگ عظیم دوم: جاپان نے امریکی فوجوں کے آگے ہتھیار ڈال دیے۔
- 1947ء – بھارت نے برطانیہ سے آزادی حاصل کی۔
- 1947ء – قائد اعظم محمد علی جناح نے بطور گورنر جنرل پاکستان اور لیاقت علی خان نے وزیراعظم کا حلف اٹھایا۔
- 1975ء – بنگلادیش میں فوجی بغاوت، شیخ مجیب الرحمٰن کو اہل ِخانہ سمیت قتل کردیا گیا۔
- 1974ء – بنگلادیش میں شدید سیلاب سے چارہزار افراد ہلاک ہو گئے۔
- 2005ء – اسرائیل نے غزہ کی پٹی سے اڑتیس سالہ مقبوضہ علاقے خالی کردئیے۔
- سالگرہ
- 1769ء – نپولین، فرانسیسی جرنیل (وفات: 1821ء)
- 1873ء – رام پرساد چندا، بھارتی مورخ (وفات: 1942ء)
- 1910ء – سید وقار عظیم (اردو نقاد، محقق، ماہرِ تعلیم) بمقام الہ آباد، برطانوی ہندوستان
- 1912ء – استاد عامر خان، بھارتی گلوکار (وفات: 1974ء)
- 1919ء – دینا واڈیا، پاکستان کے بانی محمد علی جناح کی بیٹی
- 1945ء – خالدہ ضیا، بنگلہ دیشی سیاستدان
- 1958ء – سمپل کپاڈیہ، بھارتی اداکارہ (وفات: 2009ء)
- 1963ء – جیک رسل، برطانوی کرکٹ کھلاڑی
- 1973ء – عدنان سمیع خان، پاکستانی موسیقار و گلوکار
- برسی
- 1942ء – مہادیو ڈیسائی، بھارتی مصنف (پیدائش: 1892ء)
- 1936ء – گیزیا ڈلیڈا – اطالوئی زبان کے ناول نگار، نوبل ادب انعام 1926ء میں حاصل کیا، (پیدائش: 1871ء)
- 1975ء – شیخ مجیب الرحمن، بنگلہ دیش کا بانی (پیدائش: 1920ء)
- 1982ء – ہوگو تھیورل سویڈن سائنس دان، نوبل انعام 1955ء میں حاصل کیا۔ (پیدائش: 1903ء)
- 2004ء – سیون برگ سٹورم – سویڈش ماہر حیاتیاتی کیمیا، 1982ء میں نوبل انعام حاصل کیا، (پیدائش: 1916ء)
- 2009ء – ورجینیا ڈیوس، امریکی اداکارہ (پیدائش: 1918ء)
- 2015ء – حمید گل، آئی ایس آئی کے سابقہ سربراہ، (پیدائش: 1936ء)
نمائش – تبادلۂ خیال – ترمیم
- واقعات
- 622ء – محمد صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم نے مکہ سے مدینہ ہجرت کی۔
- 1946ء – یوم راست اقدام پر ہندو مسلم خونریز فسادات۔
- 1947ء - برطانوی دار الاشراف نے قانون آزادی ہند پاس کیا۔
- 1979ء -عراقی جنرل احمد حسن البکر نے استعفا دیا اور صدام حسین برسر اقتدار آئے۔
- سالگرہ
- 1845ء – گبریل لپمان، فرانسیسی طبیعیات دان اور نوبل انعام یافتہ (وفات: 1921ء)
- 1895ء – البرٹ کوئن، سوئس ناول نگار (وفات: 1981ء)
- 1950ء – جیف تھامسن، آسٹریلوی کرکٹ کھلاڑی
- 1954ء – جیمز کیمیرون، کینیڈین فلمساز
- 1957ء – رندھیر سنگھ، بھارتی کرکٹ کھلاڑی
- 1958ء – میڈونا، امریکی گلوکارہ، اداکارہ، گیتکار، ہدایتکار اور فلمساز
- 1970ء – سیف علی خان، بھارتی اداکار
- 1970ء – منیشا کوئرالا، بھارتی اداکارہ
- برسی
- 1705ء – جیکب برنولی سوئس ریاضی دان (پیدائش: 1654ء)
- 1961ء – مولوی عبدالحق، بابائے اردو، ماہر لسانیات (پیدائش: 1870ء)
- 1977ء – ایلوس پریسلے، امریکی گلوکار (پیدائش: 1935ء)
- 1997ء – نصرت فتح علی خان، پاکستانی گلوکار، موسیقار (پیدائش: 1948ء)
- 2010ء – بوبی تھامسن، امریکی بیس بال کا کھلاڑی (پیدائش: 1923ء)
نمائش – تبادلۂ خیال – ترمیم
- واقعات
- 1988ء – صدر پاکستان جنرل ضیاء الحق کا سی 130 ہرکولیس طیارہ پنجاب کے شہر بہاولپور میں گر کر تباہ ہو گیا۔ اس حادثے میں ضیاء الحق کے علاوہ پاکستان میں امریکی سفیر آرنلڈ رافیل اور بری فوج کے بہت سے اعلی عہدیدار بھی ہلاک ہوئے۔
- 1998ء - زار روس اور اس کے اہل خانہ کو قتل کے 80برس بعد باقاعدہ دفن کیا گیا۔
- 1973ء - افغانستان میں فوجی بغاوت، حکمران محمد ظاہر شاہ ملک بدر ہو گئے۔
- سالگرہ
- 1601ء – پیر د فرما، فرانسیسی وکیل اور شوقیہ ریاضی دان تھا (وفات:1665ء)
- 1911ء – میخائیل بوت وین نک، شطرنج کا عالمی فاتح (وفات: 1995ء)
- 1913ء – مارک فیلٹ، امریکی تحقیقاتی ادارے ایف بی آئی کے سابق اہلکار اور واٹر گیٹ سکینڈل کے مرکزی ’مخبر‘ (وفات: 2008ء)
- 1932ء – وی ایس ۔ نیپاول، نوبل انعام برائے ادب وصول کنندہ۔
- 1944ء – لیری ایلیسن، امریکی اوریکل کارپوریشن کا شریک بانی اور چیف ایگزیکٹو ہے۔
- 1953ء – ہرٹا مولر، نوبل انعام یافتہ جرمن ناول نگار، شاعرہ اور مضمون نگار
- 1977ء – تییری آنری، فرانسیسی فٹ بال کھلاڑی۔
- برسی
- 1778ء – فریڈرک دوم، پروشیا کا بادشاہ تھا اور برطانیا کے بادشاہ جارج اول کا پوتا تھا، (پیدائش: 1712ء)۔
- 1930ء – شیخ نور محمد، علامہ اقبال کے والد
- 1969ء – اوٹو سٹرن، وٹو سٹرن جرمنی کے طبیعیات دان، 1943ء میں نوبل انعام برائے طبیعیات حاصل کیا، (پیدائش: 1888ء)۔
- 1987ء – رودلف ھس، جرمنی کا سپاہی اور سیاست دان، (پیدائش: 1894ء)۔
- 1988ء – جنرل ضیا الحق، سابق سپاہ سالار و صدر پاکستان
- 1990ء – پرل بیلی امریکی اداکارہ و کلوکارہ، (پیدائش: 1918ء)۔
- 2015ء – ایوان کریگ، امریکی اداکارہ اور رقاصہ (پیدائش: 1937ء)۔
نمائش – تبادلۂ خیال – ترمیم
- واقعات
- 64ء – روم عظیم تاریخی آگ لگنے سے خاکستر ہو گیا۔
- 1925ء – ایڈولف ہٹلر نے اپنے سیاسی اصولوں پر مبنی کتاب میری جدوجہد شائع کی۔
- 1947ء – برطانوی شہنشاہ جارج ششم نے قانون آزادی ہند کے مسودے پر دستخط کیے۔
- 1977ء – ویت نام اقوام متحدہ کا رکن بنا۔
- 1980ء – بھارت نے اپنا پہلا مواصلاتی سیارہ روہنی اول خلا میں چھوڑا۔
- 2008ء – پرویز مشرف نے صدر پاکستان کے عہدے سے مستعفی ہونے کا اعلان کر دیا۔
- سالگرہ
- 1685ء – بروک ٹیلر، برطانوی ریاضی دان تھا جس نے ٹیلر سلسلہ دریافت کیا، (وفات :1731ء)
- 1700ء – باجیراؤ اول، چوتھا مراٹھا بادشاہ، (وفات : 1740ء)
- 1932ء – محمد خان جونیجو، پاکستان کے سابق وزیر اعظم
- 1932ء – لک مونٹیگنئیر، فرانسیسی وائرولوجسٹ جسے 2008ء کا نوبل انعام دیا گيا۔
- 1936ء – گلزار بھارتی نامور شاعر اور ہدایت کار۔
- 1967ء – دلیر مہندی، بھارتی گلوکار اور موسیقار۔
- برسی
- 1227ء – چنگیز خان، منگول سردار (پیدائش: 1162ء)
- 1648ء – ابراہیم اول، 1640ء سے 1648ء تک سلطنت عثمانیہ کا سلطان، (پیدائش: 1615ء)
- 1850ء – بالزاک، فرانسیسی ناول نویس (پیدائش: 1799ء)
- 1945ء – سبھاش چندر بوس، تحریک آزادیٔ ہند کے قائد (پیدائش: 1897ء)
- 1974ء – ساغر صدیقی اردو کے ممتاز شاعر
- 1985ء – شاہ نواز بھٹو ذوالقار علی بھٹو کا بیٹا
- 2009ء – کم ڈے ژونگ، نوبل انعام یافتہ جنوبی کوریائی صدر (پیدائش: 1924ء)
نمائش – تبادلۂ خیال – ترمیم
- واقعات
- 1919ء – افغانستان برطانیہ سے اور 1944ء – پیرس جرمنی سے آزاد ہوا۔
- 1960ء – روس نے خلائی جہاز سپوتنک 5 خلا میں بھیجا۔ اس خلائی گاڑی میں دو کتے، چالیس چوہے اور کئی پودے تھے۔
- 1991ء – میخائل گورباچوف کے خلاف فوجی انقلاب جو روس کے سقوت پر اختتام پزیر ہوا۔
- 2005ء – حکومت پاکستان نے تشدد پسند عناصر کے خلاف ملک گیر مہم شروع کی۔
- 1985ء – اٹلی میں ڈیم ٹوٹنے سے دو سو اڑسٹھ افراد جاں بحق۔
- 1870ء – فرانس نے پروشیاکے خلاف جنگ کا اعلان کیا۔
- 1269ء – علا الدین خلجی سلطنت دہلی پر تخت نشین ہوئے۔
- سالگرہ
- 1853ء – الیکسی بروسیلوف، روسی جنرل
- 1871ء – ارویل رائٹ، رائٹ کمپنی کے شریک بانی
- 1894ء – خواجہ ناظم الدین تحریک پاکستان کے ممتاز قائد اور سابق وزیراعظم
- 1924ء – ولارڈ ایس بوائل، کینیڈا کا ماہر طبیعیات، نوبل انعام یافتہ
- 1930ء – فرینک میکورٹ، امریکی مصنف و ماہر تعلیم
- برسی
- 14ء – آگستس، رومی حکمران
- 1085ء – امام الحرمین جوینی ، مسلمان عالم دین
- 1662ء – پاسکل، فرانسیسی دان و فلسفی
- 1993ء – اتپل دت، بنگلہ دیشی اداکار و ہدایت کار
- 2013ء – مساعد بن عبدالعزیز آل سعود، سعودی بادشاہ
نمائش – تبادلۂ خیال – ترمیم
- واقعات
- 636ء – جنگ یرموک عرب مسلمانوں اور بازنطینی سلطنت کے درمیان میں اسلامی فتوحات کا آغاز، خالد بن ولید کی سرکردگی میں شام اور فلسطین کی فتح، یہ جزیرہ نما عرب سے باہر اسلام کی پہلی بڑی پیشرفت تھی۔
- 1866ء – صدر انڈریو جانسن نے رسمی طور پر امریکی خانہ جنگی ختم ہونے کا اعلان کیا۔
- 1944ء – بمبئی میں ملیریا کی وبا پھیلنے سے تین ماہ میں چونتیس ہزار شہری ہلاک۔
- 1947ء – صوبہ سرحد کے عوام نے ریفرنڈم میں پاکستان کے ساتھ الحاق کی حمایت کی۔
- 1949ء – اسرائیل اور شام نے انیس ماہ سے جاری جنگ کے خاتمے کے معاہدے پر دستخط کئے۔
- 1974ء – ترکی نے یونان سے امن مذاکرات کی ناکامی کے بعد قبرص کا علاقہ دوبارہ اپنی تحویل میں لے لیا۔
- سالگرہ
- 810ء – امام بخاري معروف مدون حدیث۔
- 1833ء – بنجمن ہیریسن، امریکی وکیل، سیاست دان اور 23ویں امریکی صدر۔
- 1901ء – سلوتور قاوسیموڈو، نوبل انعام یافتہ اطالوی مصنف اور شاعر۔
- 1913ء – راجر والکاٹ سپیری، نوبل انعام یافتہ امریکی حیاتیاتی سائنس دان۔
- 1936ء – ہیڈکیشراکوا، نوبل انعام یافتہ جاپانی کیمیادان اور معلم
- 1944ء – راجیو گاندھی، وکیل اور سیاست دان، سابقہ وزیراعظم بھارت۔
- 1950ء – نصیر الدین شاہ، مشہور بھارتی فلمی اداکار۔
- 1951ء – محمد مرسی، مصری سیاست دان پانچویں صدر مصر
- برسی
- 1915ء – پاول اہرلچ نوبل انعام یافتہ جرمن طبیب (پیدائش: 1854ء)
- 1917ء – ایڈولف وان بایر، نوبل انعام یافتہ جرمن کیمیا دان (پیدائش: 1835ء)
- 1961ء – پرسی ولیم برج مین نوبل انعام یافتہ امریکی ماہر طبیعیات (پیدائش: 1882ء)
- 1971ء – راشد منہاس شہید نشان حیدر یافتہ پاکستانی ہواباز (پیدائش: 1951ء)
- 1951ء – اردن کے شاہ عبداللہ اول کو یروشلم میں نمازِ جمعہ کے دوران میں قتل کر دیا گیا۔
- 2013ء – نریندر دابھولکر، بھارتی مصنف اور سماجی کارکن (پیدائش: 1945ء)
نمائش – تبادلۂ خیال – ترمیم
- واقعات
- 1915ء – اٹلی نے ترکی کے خلاف جنگ کا اعلان کیا۔
- 1952ء – پاکستان آئی سی سی (انٹرنیشنل کرکٹ کونسل) کا رکن بنا۔
- 1954ء – جنیوا معاہدے کے بعد ویت نام میں جنگ بندی ملک کو شمالی اور جنوبی حصوں میں تقسیم کر دیا گیا۔
- 1983ء – انٹارکٹکا میں کم سے کم درجہ حرارت منفی نواسی اعشاریہ دو ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔
- 1988ء – ایران عراق جنگ 8 سالہ جنگ کا خاتمہ ہوا۔
- 1969ء – نیل آرم اسٹرانگ اور ایڈون ایلڈرن نے چاند کی سطح پر قدم رکھا۔
- 2003ء – لائبریا میں باغیوں اور صدر چارلس ٹیلر کی حامی افواج کے مابین لڑائی میں سوسے زائد افراد ہلاک۔
- سالگرہ
- 1165ء – فلپ دوم شاہ فرانس، (و۔ 1223ء)
- 1765ء – ولیم چہارم، مملکت متحدہ (و۔ 1837ء)
- 1917ء – لیونڈ ہروکز)، روسی ماہر معاشیات اور ریاضی دان (و۔2008ء)
- 1963ء – محمد ششم مراکشی
- 1973ء – سرگرے برن، روسی امریکی کمپیوٹر سائنس دان اور تاجر، شریک بانی گوگل
- 1986ء – یوسین بولٹ، جمیکا سپرنٹر، تین بار اولمپکس 100 میٹر میں فاتح۔
- برسی
- 1940ء – ٹراٹسکی، روسی نظریہ ساز اور سیاست دان، بانی سرخ فوج (پ۔ 1879ء)
- 1943ء – ہنرک پنٹوپڈان، ڈینش صحافی اور مصنف، نوبل انعام یافتہ (پ۔ 1857)
- 1995ء – سبرامنین چندرشیکھر، بھارتی امریکینوبل انعام یافتہ ریاضی دان (پ۔ 1910)
- 2006ء – بسم اللہ خان، بھارتی شہنائی نواز (پ۔ 1916)
نمائش – تبادلۂ خیال – ترمیم
- واقعات
- 1177ء – ہسپانوی فوج نے ساردینیا پر حملہ کر دیا۔
- 1642ء – چارلس اول نے ناٹنگھم پر قابض ہوا، جس سے انگریزی خانہ جنگی کا آغاز ہوا۔
- 1932ء – بی بی سی نے جان لوگی بیئر کے نظام سے ٹیلی ویژن نشریات کا آغاز کیا۔
- 1972ء – روڈیسیا اس کی نسل پرستی کی وجہ سے بین الاقوامی اولمپک کمیٹی سے نکال دیا گیا۔
- 2003ء – موصل میں امریکی فضائی حملے میں صدام حسین کے دونوں بیٹے اور پوتا ہلاک۔
- 2004ء – استنبول سے انقرہ جانیوالی مسافر ٹرین کو حادثہ، ایک سو چالیس افراد ہلاک ہو گئے۔
- سالگرہ
- 1862ء – کلاؤ دیبوسی، فرانسیسی پیانو نواز اور موسیقار (و. 1918)۔
- 1904 – دنگ شاوپنگ چینی فوجی اور سیاست دان، پہلا نائب وزیر اعظم۔
- 1925ء – اشفاق احمد (پاکستان کےنامور افسانہ نگار ) بمقام ہوشیارپور، برطانوی ہندوستان۔
- 1915ء – شائستہ اکرام اللہ معروف ادیبہ، تحریک پاکستان کی ممتاز قائد اور ایشیا کی پہلی پی ایچ ڈی خاتون۔
- 1914ء – میجر طفیل محمد شہید (نشانِ حیدر) کا یوم پیدائش۔
- برسی
- 1485ء – رچرڈ سوم شاہ انگلستان (پ۔ 1452)
- 1817ء – نقش دل سلطان، عبدالحمید اول (پ۔ 1768)
- 1818ء – وارن ہیسٹنگز، انگریز وکیل اور سیاست دان، پہلا بنگالگورنر جنرل بنگال (پ۔ 1732)
- 1958ء – روگر ماٹن ڈو گاڈ، فرانسیسی ناول نگار اور قدیم نویس، نوبل انعام یافتہ (پ۔ 1881)
- 1986ء – جلال بایار، ترک وکیل اور سیاست دان، تیسرے صدر ترکی (پ۔ 1883)
نمائش – تبادلۂ خیال – ترمیم
- واقعات
- 634ء – ابوبکر صدیق، پہلے مسلمان خلیفہ، خلافت راشدہ کی وفات، آپ کے بعد عمر بن خطاب دوسرے خلیفہ نامزد ہوئے۔
- 1942ء – دوسری جنگ عظیم: اسٹالن گراڈ کی لڑائی شروع ہوئی۔
- سالگرہ
- 1921ء – کینتھ ارو، امریکی ماہر معاشیات، نوبل میموریل انعام یافتہ
- 1924ء – رابرٹ سولو، امریکی ماہر معاشیات، نوبل میموریل انعام یافتہ
- 1931ء – ہملٹن او سمتھ، امریکی حیاتیات دان، نوبل انعام یافتہ
- 1933ء – رابرٹ کرل، امریکی کیمیا دان، نوبل انعام یافتہ
- 1951ء – ملکہ نور، اردن کی ملکہ
- 1974ء – کونسٹاٹن نوسکلو، روسی انگریز ماہر طبیعیات، (نوبل انعام یافتہ
- برسی
- 30 قبل مسیح – سیزاریئن، مصری بادشاہ
- 634ء – ابوبکر صدیق، پہلے مسلمان خلیفہ
- 818ء – علی رضا، آٹھویں شیعہ امام
- 1944ء – عبد المجید ثانی، عثمانی سلمان
- 1978ء – ذہین شاہ تاجی ممتاز صوفی اور شاعر
- 1982ء – سٹینفورڈ موری، امریکی حیاتیات دان نوبل انعام یافتہ
- 1997ء – جان کینڈریو، انگریز حیاتیاتی کیمیا دان، نوبل انعام یافتہ
نمائش – تبادلۂ خیال – ترمیم
- واقعات
- 79ء – کوہ ویسوویوس کا آتش فشاں اس کی آتش فشانی کے باعث پومپئی ایک قدیم رومی شہر تقریبا تباہ ہو گیا اور 4 سے 6 میٹر (13 سے 20 فٹ) راکھ کے نیچے دفن ہو گیا۔
- 1514ء – جنگ چالدران کا اختتام سلیم اول کی ایک فیصلہ کن فتح کے ساتھ ہوا۔ یوں اسماعیل صفوی بانی صفوی سلطنت کا آخرکار سلطنت عثمانیہ نے خاتمہ کر دیا۔
- سالگرہ
- 1890ء – ڈیوک کاہاناموکو، امریکی تیرک اور اداکار (و۔ 1968)
- 1899ء – جارج لوئی بورگیس، ارجنٹینی سوئس مصنف شاعر اور تنقیدنگار (و۔ 1986)
- 1890ء – البرٹ کلاوڈی، بلغاری حیاتیات، نوبل انعام یافتہ (و۔ 1983)
- 1927ء – ہیری مارکوٹز، امریکی ماہر معاشیات، نوبل انعام یافتہ
- 1926ء – یاسر عرفات، سابق صدر فلسطین
- 1945ء – پاکستان کے نامور کرکٹ کھلاڑی ظہیر عباس۔
- برسی
- 1986ء – قدرت اللہ شہاب، صدر ایوب کے سیکریٹری اورممتاز ادیب۔
- 2012ء – فیلکس وینرینڈو، برازیلی فٹ بال کھلاڑی۔
- 2013ء – جولی ہیرس، امریکی اداکارہ۔
نمائش – تبادلۂ خیال – ترمیم
- واقعات
- 1609ء – گلیلیو گلیلی نے وینس کے ارکان اسمبلی کو اپنی پہلی دوربین کے مظاہرے سے سمجھایا۔
- 1912ء – کومنتانگ، چینی قومی جماعت قائم ہوئی۔
- 1950ء – صدر ہیری ٹرومین نے ہڑتال سے بچنے کے لیے ملک کی ریل روڈ کا انتظام سنبھالنے کا امریکی فوج کو حکم دیا۔
- 1991ء – بیلاروس سوویت یونین سے آزادی حاصل کی۔
- 1991 – لینس ٹورویلڈس نے لینکس کے پہلے نسخے (ورژن) کا اعلان کیا۔
- سالگرہ
- 1530ء – ایوان چہارم، روسی حکمران
- 1850ء – چارلس رچٹ، فرانسیسی فعلیات دان، نوبل انعام یافتہ
- 1928ء – ہربرٹ کروئمر، جرمن امریکی طبیعیات دان، مہندس، نوبل انعام یافتہ
- 1928ء – اے حمید اردو کے مشہور ناول نگار و افسانہ نگار۔
- 1957ء – سکندر بخت، پاکستانی کرکٹ کھلاڑی
- برسی
- 1819ء – جیمز واٹ، برطانوی موجد او مکینیکل انجینئر۔
- 1867ء – مائیکل فیراڈے، انگریز ماہر طبعیات اور کیمیا۔
- 1900ء – نطشے، جرمن کا فلسفی اور تنقید نگار۔
- 1966ء – سید قطب، مصری مذہبی رہنما۔
- 2008ء – احمد فراز اردو کے مشہور شاعر۔
- 2012ء – نیل آرمسٹرانگ، امریکی پائلٹ اور خلاباز۔
نمائش – تبادلۂ خیال – ترمیم
- واقعات
- 1071ء – جنگ ملازکرد: سلجوقی ترکوں نے مانزکرت میں بازنطینی فوج کو شکست دی۔
- 1303ء – علاء الدین خلجی چتور گڑھ پر قبضہ کر لیا۔
- سالگرہ
- 1882ء – جیمز فرانک، جرمنی کا ماہر طبعیات، نوبل انعام یافتہ
- 1910ء – مدر ٹریسا، مقدونی بھارتی نن اور مشنری، نوبل امن انعام یافتہ
- 1939ء – خورخہ پاؤلو لمان، برازیلی بینک کار اور ماہر مالیات
- برسی
- 1278ء – پرميسل اوتاکار 2
- 1723ء – انتونی وین لیونہوک، حیاتیات دان اور ماہر خردبین
- 1910ء – ولیم جیمز، امریکی فلسفی
- 1987ء – جارج وگ، جرمنی کا کیمیا دان، (نوبل انعام برائے کیمیا|نوبل انعام) یافتہ
- 1998ء – فریڈرک رینز، ماریکی ماہر طبیعیات، نوبل انعام یافتہ
- 2006ء – محمد اکبر خان بگٹی، پاکستانی سیاستدان اور بلوچ قبائلی سردار
نمائش – تبادلۂ خیال – ترمیم
- واقعات
- 1694ء – برطانیا کے مرکزی بینک، بینک آف انگلینڈ کوقانونی حیثیت حاصل ہو گئی۔
- 1896ء – اینگلو زنجباری جنگ: دنیا کی تاریخ کی مختصر دورانیے کی جنگ (09:00 تا 09:45)، مملکت متحدہ اور زنجبار کے درمیان میں ہوئی۔
- سالگرہ
- 1770ء – ہیگل، جرمنی کا فلسفی (و۔ 1831)
- 1874ء – کارل بوش، جرمنی کا کیمیا دان اور نوبل انعام یافتہ (و۔ 1940)
- 1908ء – ڈونلڈ بریڈمین، آسٹریلوی کرکٹ کھلاڑی (و۔ 2001)
- 1915ء – نورمن فوسٹر، امریکی طبیعیات دان، نوبل انعام یافتہ (و۔ 2011)
- 1974ء – محمد یوسف، پاکستان قومی کرکٹ ٹیم کے مایہ ناز بلے باز۔
- 1984ء – سولی مونتاری، گھانی فٹ بال کھلاڑی
- 1986ء – نبیل الزھر، فرانسیسی مراکشی فٹ بال کھلاڑی
- برسی
- 1958ء – ارنسٹ لاورنس، امریکی طبیعیات دان، نوبل انعام یافتہ۔
- 1963ء – عنایت اللہ مشرقی، پاکستانی ریاضی دان اور عالم۔
- 1975ء – ہائلی سلاسی، ایتھوپیا کے آخری شہنشاہ تھے۔
- 1979ء – لارڈ ماؤنٹ بیٹن، انگریز ایڈمرل اور سیاست دان، 44ویں گورنر جنرل ہند۔
نمائش – تبادلۂ خیال – ترمیم
- سالگرہ
- 1749ء – گوئٹے، جرمنی کے مصنف، شاعر، ڈراما نگار، اور سفیر۔
- 1896ء – فراق گورکھپوری، بھارتی مصنف، شاعر اور تنقید نگار۔
- 1928ء – استاد ولایت حسین خان، ستار نواز اور تخلیق کار۔
- 1943ء – شجاع خانزادہ، پاکستانی کرنل اور سیاست دان۔
- برسی
- 430ء – سینٹ آگسٹائن، الجیری پادری ماہر الہیات۔
- 632ء – فاطمہ زھرا، محمد صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم کی بیٹی۔
- 1984ء – محمد نجیب، مصری جنرل اور سیاست دان، پہلے مصر۔
- 2006ء – ملون سکوارٹز، امریکی ماہر طبیعیات، نوبل انعام یافتہ۔
- 2008ء – فل ہل، امریکی ریس کار ڈرائیور۔
نمائش – تبادلۂ خیال – ترمیم
- سالگرہ
- 1632ء – جان لوک، انگریز طبیب اور فلسفی۔
- 1780ء – جین ڈومینک، فرانسیسی مصور۔
- 1862ء – مورس ماتھرلنک، بلجئیم شاعر اور ڈراما نگار، نوبل انعام یافتہ
- 1904ء – ورنر فورس مین، جرمنی کا طبیب، نوبل انعام یافتہ
- 1943ء – آرتھر بی مکڈونلڈ، کینیڈی ماہر طبیعیات، نوبل انعام یافتہ
- 1958ء – مائیکل جیکسن، امریکی گلوکار، رقاص، گیت نگار۔
- برسی
- 1891ء – پیئرے لیمینٹ، فرانسیسی تاجر اور سائیکل کا موجد۔
- 1966ء – سید قطب، مصری مفسر قرآن، فلسفی، نظریہ ساز اور شاعر۔
- 1975ء – ڈی ولیرا، آئرلینڈی سپاہی اور سیاست دان، تیسرے صدر آئرلینڈ۔
- 1976ء – قاضی نذر الاسلام، بنگالی شاعر اور فلسفی۔
نمائش – تبادلۂ خیال – ترمیم
- واقعات
- 1574ء – گرو رام داس چوتھے سکھوں کے گرو بنے۔
- 1835ء – آسٹریلوی شہر ملبورن کی بنیاد رکھی گئی۔
- 1945ء – جاپان پر امریکی افواج کا قبضہ شروع ہو گیا۔
- 1999ء – مشرقی تیمور نے ایک ریفرنڈم میں انڈونیشیا سے آزادی کے لیے ووٹ دیا۔
- سالگرہ
- 1377ء – شاہ رخ تیموری، تیموری سلطنت کا حکمران
- 1569ء – نورالدین جہانگیر، مغل حکمران
- 1871ء – ایرنسٹ ردرفورڈ، نیوزی لینڈ انگریز ماہر طبیعیات و کیمیا دان، نوبل انعام یافتہ
- 1958ء - محمد بن نایف (تصویر میں)، ولی عہد سعودی عرب
- برسی
- 1940ء – احسن مارہروی ممتاز ترین ہندوستانی شاعر
- 1940ء – جے جے تھامسن، انگریز ماہر طبیعیات اور ریاضی دان، نوبل انعام یافتہ
- 1981ء – ویرا-ایلن، امریکی اداکارہ و رقاصہ
- 2006ء – نجیب محفوظ، مصری صحافی و مصنف، نوبل انعام یافتہ
نمائش – تبادلۂ خیال – ترمیم
- واقعات
- 1957ء - ملائیشیا نے برطانیہ سے اپنی آزادی حاصل کی۔
- 1991ء - کرغزستان نے سوویت یونین سے اپنی آزادی کا اعلان کیا۔
- 2002ء - طوفان روس، 43 سالوں میں جنوبی کوریا سے ٹکرانے والا سب سے طاقتور طوفان زمین سے ٹکرا گیا، جس سے کم از کم 236 افراد ہلاک ہوئے۔
- 2005ء - بغداد میں الائمہ پل پر بھگدڑ مچنے سے 953 افراد ہلاک ہوئے۔
- سالگرہ
- 1906ء - افتخار حسین خان ممدوٹ، پنجاب کے پہلے وزیر اعلی
- 1919ء - امرتا پریتم، بھارتی پنجابی شاعرہ اور ناول نگار
- 1956ء - سائی انگ وین (تصویر میں)، چین کی پہلی خاتون صدر
- برسی
- 1985ء - فرینک میکفر لین برنٹ، آسٹریلوی کیمیا دان اور نوبل انعام یافتہ
- 1997ء - لیڈی ڈیانا، برطانوی شہزادہ چارلس کی بیوی
- 2002ء - جارج پورٹر، برطانوی کیمیا دان اور نوبل انعام یافتہ
نمائش – تبادلۂ خیال – ترمیم