ویکیپیڈیا:منتخب ایام/نومبر
سانچہ:Calendar/نومبر سانچہ:نوار یادبودهای برگزیده
- واقعات
- 2000ء - سربیا نے اقوام متحدہ میں شمولیت اختیار کی۔
- 1922ء - سلطنت عثمانیہ کا خاتمہ ہوا۔
- 1848ء - امریکا میں خواتین کے پہلے میڈیکل کالج میں کلاسوں کا آغاز ہوا۔
- 1952ء - امریکا نے دنیا کے پہلے ہائیڈروجن بم کا تجربہ کیا۔
- 1961ء - پنجاب زرعی کالج فیصل آباد کو یونیورسٹی کا درجہ دیا گیا۔
- سالگرہ
- 1986ء - الیانا ڈی کروز، ایک بھارتی فلمی اداکارہ
- 1950ء - رابرٹ بی لاولینگ، امریکا کے ایک طبیعیات دان، نوبل انعام یافتہ
- 1963ء - نیتا امبانی، ریلائنس فاؤنڈیشن کی بانی اور صدرنشین
- برسی
- 1917ء - اسماعیل میرٹھی ، اردو اور فارسی کے شاعر
- 1972ء - تنویر نقوی ، پاکستانی اردو کے شاعر اور فلمی نغمہ نگار
- 2023ء - لیلا اومچیری ، ہندوستانی کلاسیکی گلوکارہ، ماہر موسیقی اور مصنف
نمائش – تبادلۂ خیال – ترمیم
- سالگرہ
- 682ء – عمر بن عبدالعزیز، عرب خلیفہ
- 971ء – محمود غزنوی، سلطنت غزنویہ کا حکمران
- 1470ء – ایڈورڈ پنجم شاہ انگلستان
- 1795ء – جیمز کے پوک، امریکی وکیل اور سیاست دان، گیارہویں صدر ریاستہائے متحدہ امریکا
- 1815ء – جارج بول، انگریز ریاضی دان اور فلسفی
- 1844ء – محمد خامس، عثمانی سلطان
- 1865ء – وارن جی ہارڈنگ، امریکی صحافی اور سیاست دان، انتیسویں صدر ریاستہائے متحدہ امریکا (و۔ 1923ء)
- 1877ء – آغا خان سوم، اڑتالیسویں اسماعیلی امام (و۔ 1957ء)
- 1911ء – اودیسس الیٹس، یونانی شاعر اور تنقید نگار، نوبل انعام یافتہ (و۔ 1996ء)
- 1929ء – رفیق تارڑ، پاکستانی منصب اور سیاست دان، نویں صدر صدر پاکستان
- 1929ء – رچرڈ ای ٹیلر، کینیڈا طبیعیات دان، نوبل انعام یافتہ
- 1965ء – شاہ رخ خان، بھارتی مسلمان فلم اداکار و ہدایت کار
- برسی
- 1950ء – جارج برنارڈ شا، آئر لینڈ کے مصنف، ڈراما نگار اور تنقید نگار، نوبل انعام یافتہ
- 1966ء – پیٹرڈیبائی، ڈنمارک نژاد امریکی کیمیا دان، نوبل انعام یافتہ
- 1982ء – غلام عباس اردو کے افسانہ نگار
- 2017ء – دینا واڈیا محمد علی جناح اور مریم جناح کی واحد اولاد
نمائش – تبادلۂ خیال – ترمیم
- واقعات
- 2007ء - صدر پرویز مشرف نے بطور چیف آف آرمی سٹاف، پاکستان میں ایمرجنسی کا اعلان کیا۔
- 1990ء - بینظیر بھٹو ﮐﻮ ﺍﭘﻮﺯﯾﺸﻦ ﻟﯿﮉﺭ ﻣﻨﺘﺨﺐ ﮐﯿﺎ گیا۔
- 1892ء - ﭘﮩﻠﮯ ﺧﻮﺩ ﮐﺎﺭ ٹیلی فون ﮐﯽ ﺑﺎﻗﺎﻋﺪﮦ ﺳﺮﻭﺱ ﮐﺎ ﺁﻏﺎﺯ ﮨﻮﺍ۔
- 1838ء ـ ﻣﻌﺮﻭﻑ ﺑﮭﺎﺭﺗﯽ ﺭﻭﺯﻧﺎﻣﮧ دی ٹائمز آف انڈیا ﺟﺎﺭﯼ ﮨﻮﺍ۔
- 1493ء - کرسٹوفر کولمبس ﻧﮯ ویسٹ انڈیز ﺩﺭﯾﺎﻓﺖ ﮐﯿا۔
- سالگرہ
- 1906ء - پرتھوی راج کپور، بھارتی فلمی اداکار، ہدایتکار، پروڈیوسر
- 1618ء - اورنگزیب عالمگیر، مغل بادشاہ
- 1604ء - عثمان ثانی، سلطان سلطنت عثمانیہ
- برسی
- 1254ء - جان سوم دوکاس واتاتزیس، سلطنت نیقیہ کا شہنشاہ
نمائش – تبادلۂ خیال – ترمیم
- واقعات
- 2015ء - پاکستانی شہر لاہور میں ایک عمارت گرنے کے نتیجے میں کم از کم 45 افراد ہلاک اور کم از کم 100 زخمی ہوئے۔
- 2008ء - بارک اوباما، امریکہ کے 44ویں صدر منتخب ہوئے، وہ پہلی بار سیاہ فام صدر بنے۔
- 1952ء - امریکہ میں پہلی بار ایٹمی بم کا تجربہ کیا گیا تھا۔
- سالگرہ
- 1948ء - او. وی. اوشا، ملیالم خاتون شاعرہ اور ناول نگار
- 1962ء - خواجہ سعد رفیق، پاکستانی سیاست دان
- 1971ء - تبسم فاطمہ ہاشمی، بھارتی بالی وڈ اداکارہ
- برسی
- 1210ء - قطب الدین ایبک، برصغیر کا پہلا مسلمان بادشاہ
- 1411ء - خلیل سلطان، تیموری حکمران
- 2022ء - بلخ شیر مزاری، نگران وزیر اعظم پاکستان
نمائش – تبادلۂ خیال – ترمیم
- آج کے دن پیدا ہونے والی شخصیات (جدول)
- آج کے دن پیدا ہونے والی شخصیات (زمرہ)
- آج کے دن وفات پانے والی شخصیات (زمرہ)
- مزید دیکھیے:
- [[5 نومبر]]
نمائش – تبادلۂ خیال – ترمیم
- آج کے دن پیدا ہونے والی شخصیات (جدول)
- آج کے دن پیدا ہونے والی شخصیات (زمرہ)
- آج کے دن وفات پانے والی شخصیات (زمرہ)
- مزید دیکھیے:
- [[6 نومبر]]
نمائش – تبادلۂ خیال – ترمیم
- آج کے دن پیدا ہونے والی شخصیات (جدول)
- آج کے دن پیدا ہونے والی شخصیات (زمرہ)
- آج کے دن وفات پانے والی شخصیات (زمرہ)
- مزید دیکھیے:
- [[7 نومبر]]
نمائش – تبادلۂ خیال – ترمیم
- واقعات
- 1602ء – کتب خانہ بوڈلین، جامعہ اوکسفرڈ عوام کے لیے کھول دیا گیا۔
- 2016ء – ڈونلڈ ٹرمپ پینتالیسواں صدر ریاستہائے متحدہ امریکا منحت ہوا۔
- 2016ء – وزیراعظم بھارت نریندر مودی نے 500 اور 1000 کے نوٹوں کو منسوخ کر کے فوری طور پر نئے نوٹ جارے کر دئے۔
- سالگرہ
- 1868ء – فیلکس ہاسڈارف، جرمن ریاضی دان
- 1919ء – پروشوتم لکشمن دیش پانڈے، بھارتی اداکار، فلم نویس اور مصنف
- 1923ء – جیک سینٹ کلئر کلبی، امریکی طبیعیات دان، نوبل انعام یافتہ
- 1927ء – لال کرشن اڈوانی، بھارتی وکیل اور سیاشت دان، ساتوین نائب وزیراعظم بھارت
- 1927ء – نگوین خانہ، ویتنامی جنرل اور سیاست دان، چوتھے صدر ویتنام
- 1954ء – کازؤ ایشی گورو، جاپانی؛ نژاد برطانوی ناول نگار، فلم و افسانہ نگار، نوبل انعام یافتہ
- 1976ء – بریٹ لی، آسٹریلوی کرکٹ کھلاڑی
- برسی
- 1226ء – لوئی ہشتم شاہ فرانس، فرانس کا بادشاہ
- 1953ء – آیان بینن، روسی مصنف و شاعر، نوبل انعام یافتہ
- 2002ء – جون ایلیا، پاکستانی شاعر
- 2009ء – وائٹلی گنزبرگ، روسی طبیعیات دان، نوبل انعام یافتہ
نمائش – تبادلۂ خیال – ترمیم
- یوم اقبال، پاکستانی قومی شاعر، فلسفی، سیاست دان اور وکیل
- سالگرہ
- 1818ء – ایوان ترگنیف، روسی ناول نگار و ڈراما نگار
- 1841ء – ایڈورڈ ہفتم مملکت متحدہ
- 1877ء – علامہ محمد اقبال، پاکستان کے قومی شاعر، فلسفی، سیاست دان اور وکیل
- 1897ء – رونالڈ جارج ورے فورڈ نورش، انگریز کیمیا دان، نوبل انعام برائے کیمیا یافتہ
- 1904ء – شوتزشتافل جرمن افسر
- 1920ء – شفیق الرحمن، پاکستانی مزاح نگار
- 1929ء – امری کرٹرز، ہنگری کے مصنف، نوبل انعام برائے ادب یافتہ
- 1934ء – کارل ساگان، امریکی ماہر فلکیات، ماہر فلکی طبیعیات، اور ماہر علم تکوین عالم
- 1936ء – میخائیل تال، روسی شطرنج کھلاڑی اور مصنف
- برسی
- 1492ء – عبد الرحمٰن جامی، فارسی شاعر
- 1953ء – عبد العزیز بن عبد الرحمن آل سعود، سعودی عرب کا بادشاہ
- 1970ء – چارلس ڈیگال، فرانسیسی جنرل اور بادشاہ، اٹھارویں صدر فرانس
- 2005ء – کے آر نارائن، بھارتی صحافی اور سیاست دان، دسویں صدر بھارت
- 2008ء – میریم مکیبا، جنوبی افریقی گلوکار اور فعالیت پسند
- 2017ء – محمد ابراہیم جویو، سندھی زبان کے ممتاز ادیب، مترجم، معلم اور دانشور
نمائش – تبادلۂ خیال – ترمیم
- سالگرہ
- 1483ء – مارٹن لوتھر، جرمن مذہبی رہنما پروٹسٹنٹ اصلاحِ کلیسیا
- 1728ء – آلیور گولڈ اسمتھ، انگریز مصنف، شاعر اور ڈراما نگار
- 1848ء – سریندر ناتھ بنرجی، بھارتی سیاست دان
- 1887ء – آرنلڈ زویگ، جرمن مصنف اور فعالیت پسند
- 1910ء – راجہ محمد سرور، پاکستانی فوجی اہلکار، نشان حیدر
- 1918ء – ارنست اوٹو فسچر، جرمن کیمیا دان، نوبل انعام یافتہ
- 1919ء – میخائیل کلاشنکوف، روسی جنرل اور مہندس ،اے۔کے 47 کا نمونہ ساز
- 1942ء – رابرٹ ایف۔اینگل، امریکی معاشیات دان، نوبل انعام یافتہ
- برسی
- 1290ء – سیف الدین قلاوون، سلطان مصر
- 1938ء – مصطفٰی کمال اتاترک، ترک فیلڈ مارشل اور سیاست دان، پہلا صدر ترکی
- 2008ء – میریم مکیبا، جنوبی افریقی گلوکارہ، نغمہ نگار، اداکارہ اور فعالیت پسند
- 2015ء – ہیلمٹ شمٹ، جرمن سپاہی معاشیات دان، سیاست دان، پانچواں جرمن چانسلر
نمائش – تبادلۂ خیال – ترمیم
- آج کے دن پیدا ہونے والی شخصیات (جدول)
- آج کے دن پیدا ہونے والی شخصیات (زمرہ)
- آج کے دن وفات پانے والی شخصیات (زمرہ)
- مزید دیکھیے:
- [[11 نومبر]]
نمائش – تبادلۂ خیال – ترمیم
- واقعات
- 2002ء - حکومت پاکستان کی طرف سے 1971ء سے پہلے آنے والے بنگالیوں کو پاکستانی شہریت دینے کا فیصلہ کیا
- 2001ء - 1994ء کا پاک بھارت کے درمیان پانی کا معاہدہ منسوخ ہو گیا
- 1999ء - اسلام آباد میں امریکی سفارت خانے کے قریب پانچ بم دھماکے ہوئے
- 1985ء - صدر پاکستان ضیاء الحق اور آغا خان چہارم نے کراچی میں آغا خان یونیورسٹی ہسپتال کا افتتاح کیا
- ولادت
- 1844ء - اسماعیل میرٹھی، برصغیر کے شاعر
- 1896ء - سلیم علی، بھارتی سیاست دان
- 1978ء - شرمین عبید چنائے، (تصویر) پاکستانی فلم ساز
- 1981ء - واسع چوہدری، پاکستانی اداکار، مصنف و مزاح نگار
- وفات
- 680ء - سکینہ بنت حسین، حسین بن علی کی بیٹی
- 1924ء - عبادی بانو بیگم، مولانا محمد علی جوہر اور مولانا شوکت علی کی والدہ
- 2018ء - اننت کمار، بھارتی سیاست دان
- 2018ء - اسٹین لی، امریکی اداکار، مصنف و فلم ساز، سابق فوجی
نمائش – تبادلۂ خیال – ترمیم
- آج کے دن پیدا ہونے والی شخصیات (جدول)
- آج کے دن پیدا ہونے والی شخصیات (زمرہ)
- آج کے دن وفات پانے والی شخصیات (زمرہ)
- مزید دیکھیے:
- [[13 نومبر]]
نمائش – تبادلۂ خیال – ترمیم
- آج کے دن پیدا ہونے والی شخصیات (جدول)
- آج کے دن پیدا ہونے والی شخصیات (زمرہ)
- آج کے دن وفات پانے والی شخصیات (زمرہ)
- مزید دیکھیے:
- [[14 نومبر]]
نمائش – تبادلۂ خیال – ترمیم
- سالگرہ
- 1862ء – گرہارٹ ہاپٹمن، جرمن ناول نگار، ڈراما نگار اور شاعر، نوبل انعام یافتہ
- 1874ء – اگسٹ گروٹ، ڈنمارکی حیوانیات دان اور فعلیات دان، نوبل انعام یافتہ
- 1886ء – رینے گینوں، فرانسیسی نژاد مصری فلسفی اور مصنف
- 1891ء – رومیل، جرمن فیلڈ مارشل
- 1986ء – ثانیہ مرزا، بھارتی ٹینس کھلاڑی
- برسی
- 1630ء – جوہانس کپلر، جرمن ماہر فلکیات و ریاضی دان
- 1916ء – ہینرک شنگوچ، پولینڈ کا صحافی اور مصنف، نوبل انعام یافتہ
- 1919ء – الفرڈ ورنر، فرانسیسی نژاد سوستانی کیمیا دان، نوبل انعام یافتہ
- 1949ء – نتھو رام گوڈسے، موہن داس گاندھی کا قاتل
- 1959ء – چارلس تھومسن ریس ولسن، سکاٹی طبیعیات دان اور ماہرِ موسمیات، نوبل انعام یافتہ
نمائش – تبادلۂ خیال – ترمیم
- واقعات
- برداشت کا بین الاقوامی دن، اقوام متحدہ
- 1945ء – یونیسکو کی بنیاد رکھی گئی۔
- 1988ء – ایک دہائی بعد پہلے عام انتخابات، پاکستان پیپلز پارٹی کی بینظیر بھٹو وزیر اعظم پاکستان بن گیئں۔
- سالگرہ
- 42 ق م – تیبیریس، رومی حکمران
- 1897ء – چوہدری رحمت علی، پکستانی سیاسی کارکن
- 1909ء – مرزا ناصر احمد، بھارتی نژاد احمدی رہنما
- 1922ء – حوزے سارا ماگو، پرتگالی ناول نگار
- 1966ء – طاہر شاہ، انگریز صحافی و مصنف
- 1971ء – وقار یونس، پاکستانی کرکٹ کھلاڑی
- برسی
- 1240ء – ابن عربی، شیخ اکبر، اندلسی صوفی، فلسفی، صاحب فتوحات مکیہ
- 1272ء – نری سوم، انگلینڈ کا بادشاہ
- 1808ء – مصطفیٰ رابع، عثمانی سلطان
- 1999ء- عنایت اللہ التمش، پاکستانی مشہور تاریخی ناول نگار، صحافی اور جنگی وقائع نگار
- 1999ء – ڈینئیل نیتھن، امریکی خرد حیاتیات دان، نوبل انعام یافتہ
- 2005ء – ہنری ٹاوبی، کینیڈا نژاد امریکی کیمیا دان، نوبل انعام یافتہ
- 2006ء – ملٹن فریڈمان، امریکی ماہر معاشیات، نوبل انعام یافتہ
نمائش – تبادلۂ خیال – ترمیم
- سالگرہ
- 9ء – ویسپازیان، رومی حکمران
- 1790ء – اگست فرڈیننڈ موبیوس، جرمن ریاضی دان و ماہر فلکیات
- 1902ء – یوجین پاول وگنر، ہنگری طبیعیات دان اور ریاضی دان، نوبل انعام یافتہ
- 1922ء – سٹینلی کوہن (حیاتیاتی کیمیادان)، امریکی حیاتیاتی کیمیا دان، نوبل انعام یافتہ
- 1928ء – سید قاسم محمود، پاکستانی مصنف، مؤلف دائرۃ العارف
- برسی
- 1492ء – عبد الرحمٰن جامی، فارسی صوفی اور مصنف
- 1558ء – میری اول ملکہ انگلستان
- 1624ء – بہمن، جرمن متصوف
- 1928ء – لالہ لاجپت رائے، بھارتی مصنف اور سیاست دان
- 1976ء – عبد الحمید خان بھاشانی، بنگلہ دیشی سیاست دان
- 1976ء – سید وقار عظیم، اردو نقاد، محقق، ماہرِ تعلیم
- 1990ء – رابرٹ ہوفسٹڈلر، امریکی طبیعیات دان، نوبل انعام یافتہ
- 2000ء – لیوس نیل، فرانسیسی طبیعیات دان، نوبل انعام یافتہ
- 2012ء – بال ٹھاکرے، بھارتی کارٹون نگار اور سیاست دان
- 2013ء – ڈورس لیسنگ، برطانوی ناول نگار، شاعر اور ڈراما نگار، نوبل انعام یافتہ
نمائش – تبادلۂ خیال – ترمیم
نمائش – تبادلۂ خیال – ترمیم
- آج کے دن پیدا ہونے والی شخصیات (جدول)
- آج کے دن پیدا ہونے والی شخصیات (زمرہ)
- آج کے دن وفات پانے والی شخصیات (زمرہ)
- مزید دیکھیے:
- [[19 نومبر]]
نمائش – تبادلۂ خیال – ترمیم
- آج کے دن پیدا ہونے والی شخصیات (جدول)
- آج کے دن پیدا ہونے والی شخصیات (زمرہ)
- آج کے دن وفات پانے والی شخصیات (زمرہ)
- مزید دیکھیے:
- [[20 نومبر]]
نمائش – تبادلۂ خیال – ترمیم
- سالگرہ
- 1902ء – آئزک بشوس سنگر، امریکی ناول نگار و افسانہ نگار نوبل انعام یافتہ
- 1945ء – گولڈی ہان، امریکی اداکارہ، فلم ہدایت کار، اداکار اولیور ہڈسن اور کیٹ ہڈسن ان کی اولاد ہیں
- 1976ء – سلیم الہی، پاکستان قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کھلاڑی
- 1973ء – لیوک ایکنز، دنیا کا پہلا شخص جس نے زمین پر 25 ہزار فٹ کی بلندی سے بغیر پیرا شوٹ کے چھلانگ لگائی۔
- 1982ء – آرتی چھابريا، بھارتی اداکارہ اور سابق ماڈل
- برسی
- 1970ء – سی وی رامن، (تصویر) متحدہ ہندوستان اور بھارت کے طبیعیات دان، نوبل انعام یافتہ
- 1980ء – اطہر نفیس، اردو کے معروف شاعر
- 1996ء – عبد السلام، نوبل انعام یافتہ پاکستانی ماہر طبیعیات
- 2012ء – اجمل قصاب، ممبئی میں دہشت گردی کی کارروائیوں کے الزام میں بھارت نے سزائے موت دی۔
- 2016ء – حسن سدپارہ، پاکستانی آٹھ ہزاری کوہ پیما
نمائش – تبادلۂ خیال – ترمیم
- واقعات
- 1972ء - امریکا نے چین سے بائیس سالہ سفری پابندی ختم کی
- 1974ء - اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی نے فلسطین کی خود مختاری کا حق تسلیم کیا
- 1986ء - امریکی باکسر مائیک ٹائسن نے ٹریور بیربک کو شکست دے کر سب سے کم عمر ہیوی ویٹ چیمپیئن ہونے کا اعزاز حاصل کیا
- 2005ء - انجلینا مرکل جرمنی کی پہلی خاتون چانسلر منتخب ہوئیں
- ولادت
- 1852ء – پال ڈی کانسٹنٹ، فرانسیسی سیاست دان اور سفارت کار (نوبل امن انعام)
- 1869ء – آندرے ژید، فرانسیسی ناول نگار (نوبل انعام برائے ادب)
- 1873ء – لارڈ لیوپولڈ ایمری، ہندوستانی-انگریز صحافی اور سیاست دان
- 1881ء – اسماعیل انور پاشا، عثمانی جنرل اور سیاست دان
- 1890ء – چارلس ڈیگال، فرانسیسی جنرل اور سیاست دان
- 1917ء – انڈریو ہکسلے، انگریز فزیوولوجیسٹ (نوبل انعام برائے فعلیات و طب)
- 1939ء – ملائم سنگھ یادو، بھارتی سیاست دان
- 1943ء – مشتاق محمد، پاکستانی کرکٹر
- 1958ء – جیمی لی کرٹس، امریکی اداکارہ
- 1967ء – بورس بیکر، جرمن-سوئس ٹینس کھلاڑی اور کوچ
- وفات
- 1617ء – احمد اول، عثمانی سلطان
- 1718ء – سیاہ ریش، انگریز قزاق
- 1948ء – فخری پاشا، ترک جنرل اور سیاست دان
- 1953ء – سید سلیمان ندوی، ہندوستانی مؤرخ، مصنف اور عالم
- 1963ء – جان ایف کینیڈی، امریکی لیفٹیننٹ اور سیاست دان (صدر ریاستہائے متحدہ امریکا)
- 1981ء – ہنس ایڈلف کرب، جرمن-انگریزی معالج (نوبل انعام برائے فعلیات و طب)
- 2016ء – بالامورلی کرشنا، بھارتی گلوکار
نمائش – تبادلۂ خیال – ترمیم
- واقعات
- 1174ء - صلاح الدین ایوبی نے دمشق فتح کیا۔
- 1955ء - جزائر کوکوس کا انتظام مملکت متحدہ سے آسٹریلیا کے حوالے ہوا۔
- 2005ء - ایلن جانسن سرلیف لائبیریا کی صدر منتخب ہوئی اور کسی افریقی ملک کی قیادت کرنے والی پہلی خاتون بن گئی۔
- ولادت
- 1804ء - فرینکلن پیئرس، امریکی جنرل، وکیل، اور سیاست دان
- 1860ء - یلمار برانٹنگ، سویڈش صحافی اور سیاستدان
- 1907ء - رن رن شا، چینی-ہانگ کانگ تاجر اور سماجی کارکن
- 1930ء - گیتا دت، بھارتی گلوکارہ اور اداکارہ
- 1984ء - امرتا خان ویلکر، بھارتی اداکارہ اور رقاصہ
- 1991ء - احمد شہزاد، پاکستانی کرکٹر
- 1992ء - مائلی سائرس، امریکی گلوکار گیتکار اور اداکارہ
- وفات
- 1937ء - جگدیش چندر بوس، بنگلہ دیشی بھارتی طبعیات دان
- 1979ء - مرلے اوبیرون، بھارتی امریکی اداکارہ اور گلوکارہ
- 1983ء - وحید مراد، پاکستانی اداکار، پروڈیوسر
- 2006ء - الیگزینڈر لیتوینینکو، روسی جاسوس
- 2015ء - جمیل الدین عالی، پاکستانی شاعر، ڈراما نگار اور نقاد
- 2015ء - ڈوگلس نارتھ، امریکی ماہر اقتصادیات
نمائش – تبادلۂ خیال – ترمیم
- واقعات
- 1922ء - اطالیہ کے پارلیمنٹ نے مسولینی کو ایک سال کے لیے آمرانہ اختیارات تفویض کیے
- 1964ء - اٹھارہ سو کے بعد پہلی بار واشنگٹن کے شہریوں کو رائے دہی کا حق حاصل ہوا
- 2007ء - راولپنڈی میں دو خودکش کار بم دھماکوں میں تیس افراد جاں بحق اور متعدد زخمی ہوئے
- 2007ء - سابق پاکستانی وزیر اعظم شوکت عزیز نے آئندہ انتخابات میں حصہ نہ لینے کا انکار کرتے ہوئے بیرون ملک منتقل ہونے کی تردید کی
- ولادت
- 1632ء – سپینوزا، ڈچ فلسفی اور سکالر
- 1784ء – زیکری ٹیلر، امریکی جنرل اور سیاست دان، صدر ریاستہائے متحدہ امریکا
- 1784ء – جان لوئیس برکھارٹ، سفر نامہ حجاز کا مصنف
- 1925ء – سم ونڈر میر، ڈچ-سوئس ماہر طبیعیات اور انجینئر
- 1926ء – سونگ داو لی، چینی نژاد امریکی ماہر طبیعیات اور ماہر تعلیم
- 1936ء – انورہ تیمور، بھارتی خاتون سیاست دان
- 1952ء – پروین شاکر، اردو کی مشہور و معروف پاکستانی شاعرہ
- 1955ء – ایئن بوتھم، انگلش آل راؤنڈر کرکٹ کھلاڑی
- 1960ء – ٹائیگر میمن، بمبئی بم دھماکے، 1993ء کا ملزم
- وفات
- 1675ء – گرو تیغ بہادر، سکھ گرو
- 1929ء – جورجس کلیمنکیو، فرانسیسی معالج، ناشر، اور سیاست دان
- 1963ء – لی ہاروے اوسوالڈ، جان ایف کینیڈی کا قاتل
- 2004ء – آرتھر ہیلی، انگریز کینیڈین صحافی اور مصنف
- 2012ء – آردیشر کاؤسجی، کراچی کے کاروباری شخص اور ڈان اخبار کے کالم نگار
- 2015ء – مریم مختار، پاک فضائیہ کی پہلی پاکستانی خاتون پائلٹ
نمائش – تبادلۂ خیال – ترمیم
- واقعات
- 1987ء - پاکستانی کرکٹ ٹیم کے مایہ ناز کرکٹ کھلاڑی عبد القادر نے لاہور میں اگلستان کے خلاف ٹیسٹ میچ میں 56 رنز دے کر 9 وکٹیں حاصل کیں
- 1839ء - ہندوستان کے ساحلی شہر کورنگا میں ہولناک طوفان سے تقریباً 30 لاکھ افراد ہلاک اور 20 ہزار سمندری جہاز تباہ ہوئے
- 1759ء - دمشق اور بیروت میں تباہ کن زلزلے سے 30 ہزار سے 40 ہزار کے درمیان افراد ہلاک ہوئے
- ولادت
- 1846ء – کیری نیشن، امریکی فعالیت پسند
- 1915ء – آگسٹو پنوشے، چلی کا جنرل اور سیاست دان
- 1925ء – خاطر غزنوی، پاکستان کے اردو اور ہندکو کے ممتاز شاعر
- 1926ء – اے جے کاردار، پاکستانی ہدایت کار و فلم ساز
- 1939ء – رئیس خان، (تصویر) پاکستان کے ستارنواز
- 1946ء – عارف حسین الحسینی، پاکستانی شیعہ عالم دین
- 1987ء – انور علی، پاکستانی کرکٹ کھلاڑی
- وفات
- 1974ء – اوتھاں، برمی وکیل اور سفارت کار، سیکرٹری جنرل اقوام متحدہ
- 1983ء – سلیم رضا، پاکستان کے نامور پس پردہ فلمی گلوکار
- 2005ء – جارج بیسٹ، شمالی آئرش فٹ بالر
نمائش – تبادلۂ خیال – ترمیم
- واقعات
- 1778ء - جیمز کک جزائر ہوائی پر جانے والا پہلا یورپی بنا
- 1964ء - پاکستان کے پہلے ٹی وی چینل پاکستان ٹیلی ویژن نیٹ ورک کا آغاز ہوا۔
- ولادت
- 1898ء - کارل زیگلر، جرمن کیمسٹ اور انجینئر، نوبل انعام برائے کیمیا
- 1909ء - یوجین آئنسکو، رومنی-فرانسیسی ڈراما نگار اور نقاد
- 1921ء - ورگیز کورین، بھارتی انجینئر اور تاجر
- 1931ء - ایڈولفو اسقویول، ارجنٹائنی مصور، مجسمہ ساز
- 1939ء - عبداللہ احمد بداوی، ملائیشیائی سرکاری ملازم اور سیاست دان
- 1943ء - میریلِن رابنسن، امریکی مصنف اور ماہر تعلیم
- 1948ء - الزیبتھ بلیک برن، آسٹریلوی نژاد امریکی ماہر حیاتیات اور ماہر تعلیم نوبل انعام برائے فعلیات و طب
- وفات
- 1504ء - ازابیلا اول
- 1896ء - کووینٹرے پیٹ مور، انگریز شاعر اور نقاد
- 1981ء - میکس یووی، ڈچ شطرنج کا کھلاڑی، ریاضی دان، اور مصنف
- 2012ء - جوزف میورے، امریکی سرجن اور سپاہی
نمائش – تبادلۂ خیال – ترمیم
- واقعات
- 1582ء – برطانوی شاعر اور ڈراما نگار ولیم شیکسپیئر نے اینی ہیتھوے سے شادی کی۔
- 1964ء – بھارتی وزیر اعظم جواہر لال نہرو نے امریکا اور سوویت یونین سے جوہری ہتھیاروں کے تجربات بند کرنے اور انسداد جوہری ہتھیاروں کی مہم کا آغاز کرنے کی اپیل کی۔
- 1965ء – جنگ ویتنام: پینٹاگون نے امریکی صدر لنڈن جانسن کو بتایا کہ ویتنام میں کامیابی کے لیے فوج کی تعداد ایک لاکھ بیس ہزار سے بڑھا کر چار لاکھ کرنی پڑے گی
- ولادت
- 1857ء – چارلس سکوٹ شرنگ ٹن، انگریز بیکٹریولوجسٹ، اور پیتھالوجسٹ
- 1903ء – لارز اونسگر، نارویجن نژاد امریکی کیمسٹ اور ماہر طبیعیات
- 1907ء – ہری ونش بچن، بھارتی شاعر اور مصنف
- 1940ء – بروس لی، امریکی، چینی اداکار، مارشل آرٹسٹ
- 1952ء – بپی لہری، بھارتی گلوکار گیتکار اور پروڈیوسر
- وفات
- 1754ء – ابراہم ڈی موافر، فرانسیسی انگریز ریاضی داں
- 1852ء – ایڈا لولیس، انگریز ماہر ریاضی اور کمپیوٹر سائنس دان
- 1937ء – یگیشے چارینتس ( آرمینیائی شاعر)
- 1953ء – یوجین اونیل، امریکی ڈراما نگار
- 2008ء – وی پی سنگھ، بھارتی وکیل اور سیاست دان، سابق وزیراعظم بھارت
- 2014ء – فلپ ہیوز، آسٹریلوی کرکٹ کھلاڑی
- 2018ء – محمد عزیز، بھارتی پس پردہ گلوکار و موسیقار
نمائش – تبادلۂ خیال – ترمیم
- واقعات
- 2007ء - صدرپاکستان جنرل پرویز مشرف پاک فوج کی سربراہی سے مستعفی ہوئےاشفاق پرویز کیانی نے چیف آف آرمی اسٹاف کا عہدہ سنبھالا
- ولادت
- 1628ء - جان بن ین، انگریز مبلغ، عالم دین، اور مصنف
- 1820ء - فریڈرک اینگلز، جرمن انگریز فلسفی، ماہر اقتصادیات اور صحافی
- 1880ء - الکساندربلوک، روسی شاعر
- 1908ء - لیوی سٹراؤس، بیلجئیم فرانسیسی ماہر بشریات
- 1928ء - بانو قدسیہ (اردو کی نامور ناول نگار) بمقام فیروزپور، برطانوی ہندوستان
- 1950ء - رسل الن ہلز، امریکی ماہر طبیعیات
- 1961ء - الفونسو کوارون، میکسیکن ڈائریکٹر اور پروڈیوسر
- 1962ء - جان سٹیورٹ (امریکی مزاح کار)
- 1986ء - محمدو دابو، فرانسیسی فٹ بالر
- وفات
- 1694ء - ماتسو باشو، جاپانی شاعر
- 1859ء - ارونگ، واشنگٹن، امریکی افسانہ نگار، مضمون نگار، سوانح نگار، مؤرخ
- 1890ء - جیوتی راؤ پھلے، بھارتی فلسفی
- 1954ء - انریکو فرمی، اطالوی نژاد امریکی ماہر طبیعیات اور ماہر تعلیم
نمائش – تبادلۂ خیال – ترمیم
- واقعات
- 800ء - شارلیمین روم پہنچتا ہے
- 1783ء - نیو جرسی، 5.3 شدت کا زلزلہ
- 1877ء - تھامس ایڈیسن، پہلی بار فونوگراف کا مظاہرہ کرتا ہے
- 1899ء - ایف سی بارسلونا کا قیام
- ولادت
- 1874ء - انتونیو اگاس مونیس، پرتگالی معالج اور ماہر اعصابیات
- 1895ء - ولیم ٹب مین، لائبیریائی وکیل اور سیاستدان
- 1977ء - یونس خان، پاکستانی کرکٹر
- 1978ء - لارین جرمن، امریکی اداکارہ
- 1982ء - رمیا، بھارتی اداکارہ، گلوکارہ، اور سیاست دان
- وفات
- 1759ء - نکولس برنولی اول، سوئس ریاضی دان
- 1924ء - جیاکومو پوچینی، اطالوی موسیقار اور معلم
- 1975ء - گراہم ہل، انگریز ریس کار ڈرائیور اور تاجر
نمائش – تبادلۂ خیال – ترمیم
- واقعات
- 1966ء - بارباڈوس کو مملکت متحدہ سے آزادی حاصل ہوئی
- 1987ء - پاکستان میں غیر جماعتی بنیادوں پر بلدیاتی انتخابات منعقد ہوئے۔
- ولادت
- 1817ء – تھیوڈور مومسن، جرمن قانون دان، مورخ، اور سکالر
- 1835ء – مارک ٹوین، امریکی ناول نگار، مزاح نگار اور نقاد
- 1858ء – جگدیش چندر بوس، بھارتی ماہر حیاتیات، ماہر نباتات، اور ماہر آثار قدیمہ
- 1869ء – گوستاف ڈلین، سویڈش ماہر طبیعیات اور انجینئر
- 1874ء – ونسٹن چرچل، انگریز کرنل، صحافی، اور سیاست دان
- 1889ء – ایڈگار ایڈرئین، انگریز ماہر تعلیم
- 1915ء – ہنری ٹاوبی، کینیڈین نژاد امریکی کیمسٹ اور ماہر تعلیم
- 1936ء – رضا علی عابدی، اردو کے معروف سفرنامہ نگار، محقق، صحافی
- 1988ء – فلپ ہیوز، آسٹریلوی کرکٹر
- 1990ء – میگنس کارلسن، نارویجن شطرنج کا کھلاڑی
- وفات
- 2012ء - اندر کمار گجرال، بھارتی وکیل اور سیاستدان، وزیراعظم بھارت
- 2012ء - منیر ملک، پاکستانی کرکٹر
نمائش – تبادلۂ خیال – ترمیم
ویکیپیڈیا:منتخب ایام/31 نومبر نمائش – تبادلۂ خیال – ترمیم