خود مختار ریاستوں اور منحصر علاقہ جات کی فہرست بلحاظ براعظم
(فہرست خود مختار ریاستیں و منحصر علاقہ جات بلحاظ براعظم سے رجوع مکرر)
یہ فہرست خود مختار ریاستیں و منحصر علاقہ جات بلحاظ براعظم ہے۔
- جلی حروف میں: بین الاقوامی سطح پر تسلیم شدہ خود مختار ریاستوں
- اقوام متحدہ کے رکن ممالک
- ویٹیکن سٹی - (اقوام متحدہ کی تسلیم شدہ غیر رکن ریاست)
- فلسطین - (اقوام متحدہ کی تسلیم شدہ غیر رکن ریاست)
- ترچھے جلی حروف: محدود تسلیم شدہ ریاستیں
- اقوام متحدہ سے غیر منظور کسی رکن ریاست کے غیر خود مختار علاقے
- درحقیقت خود مختار ریاستیں بین الاقوامی طور پر عام غیر تسلیم شدہ
- ترچھے حروف:
- منحصر علاقے
- بین الاقوامی معاہدے کے حاصل خصوصی خطے
- دیگر علاقے اکثر الگ جغرافیائی خطوں کے طور پر شمار
اس فہرست میں دنیا کی تقسیم بلحاظ سات براعظمی ماڈل ہے۔
- افریقا
- ایشیا
- یورپ
- شمالی امریکا
- جنوبی امریکا
- اوقیانوسیہ (بر اعظم آسٹریلیا)
- انٹارکٹکا
اقوام متحدہ کی جغرافیائی تجویز کے مطابق درجہ بندی
ترمیمیورپ
ترمیمپرچم | نام | دار الحکومت | حیثیت |
---|---|---|---|
ارجنٹائن | بیونس آئرس | ||
بولیویا | سکرے (سرکاری) لا پاز (حکومتی نشست) |
||
برازیل | براسیلیا | ||
چلی | سینٹیاگو | ||
کولمبیا | بوگوتا | ||
ایکواڈور | کوئٹو | ||
جزائر فاکلینڈ | اسٹینلے | برطانوی سمندر پار علاقے | |
فرانسیسی گیانا | کاین | فرانس کے سمندر پار محکمے | |
گیانا | جارج ٹاؤن | ||
پیراگوئے | اسونسیون | ||
پیرو | لیما | ||
سرینام | پاراماریبو | ||
یوراگوئے | مونٹیویڈیو | ||
وینزویلا | کراکس |
پرچم | نام | دار الحکومت | حیثیت |
---|---|---|---|
امریکی سمووا | پاگو پاگو | ریاستہائے متحدہ امریکا کے جزیرہ نما | |
جزائر ایشمور و کارٹیر | — | آسٹریلیا کے بیرونی علاقے | |
آسٹریلیا | کینبرا | ||
جزیرہ بیکر | — | ریاستہائے متحدہ امریکا کے جزیرہ نما | |
جزائر کک | آواریا | نیوزی لینڈ | |
کورل سمندری جزائر | — | آسٹریلیا کے بیرونی علاقے | |
فجی | سووا | ||
فرانسیسی پولینیشیا | پاپیٹی | فرانس | |
گوام | هاگاتنا | ریاستہائے متحدہ امریکا کے جزیرہ نما | |
جزیرہ ہاولینڈ | — | ریاستہائے متحدہ امریکا کے جزیرہ نما | |
جزیرہ جاروس | — | ریاستہائے متحدہ امریکا کے جزیرہ نما | |
جزیرہ جانسٹن | — | ریاستہائے متحدہ امریکا کے جزیرہ نما | |
کنگمین ریف | — | ریاستہائے متحدہ امریکا کے جزیرہ نما | |
کیریباتی | تاراوا | ||
جزائر مارشل | ماجورو | ||
مائکرونیشیا | پالیکیر | ||
جزیرہ مڈوے | — | ریاستہائے متحدہ امریکا کے جزیرہ نما | |
ناورو | یارن (حکومتی نشست) | ||
|
نیو کیلیڈونیا | نومیا | (خصوصی اجتماعیت) فرانس |
نیوزی لینڈ | ویلنگٹن | ||
نیووے | الوفی | نیوزی لینڈ | |
جزیرہ نارفوک | کنگسٹن | ||
جزائر شمالی ماریانا | سائپین | ریاستہائے متحدہ امریکا کے جزیرہ نما | |
پلاؤ | ميلكيوک | ||
جزیرہ پالمیرا | — | ریاستہائے متحدہ امریکا کے جزیرہ نما | |
پاپوا نیو گنی | پورٹ مورسبی | ||
جزائر پٹکیرن | ایڈمز ٹاؤن | برطانوی سمندر پار علاقے | |
سامووا | آپیا | ||
جزائر سلیمان | ہونیارا | ||
ٹوکیلاؤ | نوکونونو | نیوزی لینڈ | |
ٹونگا | نوکوالوفا | ||
تووالو | فونافوتی | ||
وانواتو | پورٹ ولا | ||
جزیرہ ویک | — | ریاستہائے متحدہ امریکا کے جزیرہ نما | |
والس و فتونہ | ماتا-اتو | فرانس |
پرچم | نام | دار الحکومت | حیثیت |
---|---|---|---|
جزیرہ بووٹ | — | ناروے کا انحصار علاقہ | |
سرزمین جنوبی فرانسیسیہ و انٹارکٹیکا | الفریڈ فیورے (جزائر کروزیٹ) پورٹ-اوکس-فرانسس (جزائر کرگولن) مارٹن ڈی ویویز (جزیرہ سینٹ پال اور جزیرہ ایمسٹرڈیم) |
فرانس کا سمندر پار علاقہ | |
جزیرہ ہرڈ و جزائر مکڈونلڈ | — | آسٹریلیا کے بیرونی علاقے | |
جنوبی جارجیا و جزائر جنوبی سینڈوچ | کنگ ایڈورڈ پوائنٹ | برطانوی سمندر پار علاقے |