ہزاریہ: 3 ہزاریہ
صدیاں:
دہائیاں:
سال:

جنورى

ترمیم
<< جنوری >>
ہفتہ اتوار پیر منگل بدھ جمعرات جمعہ
    1 2 3 4 5
6 7 8 9 10 11 12
13 14 15 16 17 18 19
20 21 22 23 24 25 26
27 28 29 30 31    
2024ء

فرورى

ترمیم
<< فروری >>
ہفتہ اتوار پیر منگل بدھ جمعرات جمعہ
          1 2
3 4 5 6 7 8 9
10 11 12 13 14 15 16
17 18 19 20 21 22 23
24 25 26 27 28 29  
             
2024ء

مارچ

ترمیم
<< مارچ >>
ہفتہ اتوار پیر منگل بدھ جمعرات جمعہ
            1
2 3 4 5 6 7 8
9 10 11 12 13 14 15
16 17 18 19 20 21 22
23 24 25 26 27 28 29
30 31          
2024ء

اپريل

ترمیم
<< اپریل >>
ہفتہ اتوار پیر منگل بدھ جمعرات جمعہ
    1 2 3 4 5
6 7 8 9 10 11 12
13 14 15 16 17 18 19
20 21 22 23 24 25 26
27 28 29 30      
2024ء
<< مئی >>
ہفتہ اتوار پیر منگل بدھ جمعرات جمعہ
        1 2 3
4 5 6 7 8 9 10
11 12 13 14 15 16 17
18 19 20 21 22 23 24
25 26 27 28 29 30 31
2024ء
  • یکم مئی - چین میں دنیا کے سب سے لمبے 36 کلومیٹر طویل دریائی پل کا افتتاح۔
  • 3 مئی - میانمار میں سمندری طوفان کی تباہی، ہزاروں لوگ کے ہلاک ہونے کا خطرہ۔
  • 6 مئی - بنوں، چوکی پر خودکش حملہ، 3 پولیس اہلکار سمیت 7 جاں بحق۔
  • 12 مئی - دولت مشترکہ میں پاکستان کی رکنیت بحال۔
  • 12 مئی - مسلم لیگ - ن کا وفاقی حکومت سے الگ ہونے کا اعلان۔
  • 12 مئی - چین میں 7.9 ریکٹر کا زلزلہ، 34 ہزار سے زائد افراد ہلاک۔
  • 13 مئی - جےپور، بھارت میں سات بم دھماکے، 80 افراد ہلاک، 200 سے زائد زخمی۔
  • 14 مئی - باجوڑہ، جنوبی وزیرستان میں امریکی بمباری، خواتین اور بچوں سمیت 20 جاں بحق۔
  • 16 مئی - پاکستانی سفیر طارق عزیزالدین رہا ہو کر وطن واپس پہنچ گئے۔
  • 18 مئی - مردان چھاؤنی میں خودکش حملہ، 4 فوجیوں سمیت 13 افراد ہلاک۔
  • 25 مئی - امریکا کے خلائی ادارے ناسا کا تحقیقی خلائی طیارہ "فینکس" مریخ کی سطح پر اتر گیا۔
  • 25 مئی - ميشال سليمان لبنان کے صدر منتخب۔
  • 28 مئی - نیپال میں 240 سالہ پادشاہت کا خاتمہ، نیپال میں منتخب آئین ساز اسمبلی کی طرف سے جمہوریت کا نفاظ۔
<< جون >>
ہفتہ اتوار پیر منگل بدھ جمعرات جمعہ
1 2 3 4 5 6 7
8 9 10 11 12 13 14
15 16 17 18 19 20 21
22 23 24 25 26 27 28
29 30          
2024ء
  • یکم جون - پاکستان میں بجلی بچانے کے لیے گھڑیاں ایک گھنٹہ آگے کرنے کا اعلان۔
  • 2 جون - اسلام آباد میں ڈنمارک کے سفارتخانے کے قریب بم دھماکا، 8 افراد ہلاک، 30 زخمی۔
  • 6 جون - پاکستان نے بینظیر قتل کیس کی تحقیقات کے لیے تحریری درخواست اقوام متحدہ کو پیش کر دی۔
  • 7 جون - میاں محمد شہباز شریف پنجاب کے وزیر اعلی منتخب۔
  • 9 جون - لانگ مارچ، وکلا کے قا‎فلے پارلیمنٹ ہا‎ؤس روانہ۔
  • 11 جون - امریکا کے پاکستانی علاقے پر دو حملے، میجر سمیت 13 فوجی اور 15 شہری شہید۔
  • 19 جون - کنٹرول لائن پر فائرنگ، 4 فوجی شہید، پاکستان کی جوابی فائرنگ۔
  • 21 جون - بینظیر کی سالگرہ پر لوگوں کے خون کے عطیات اور قرآن خوانی، قیدیوں کی سزائے موت عمر قید میں بدلنے کا اعلان۔
  • 22 جون - وفاقی بجٹ منظور، ججوں کی تعداد 29 کر دی گئی۔
  • 23 جون - ضمنی الیکشن میں نواز شریف کو نا اہل قرار دے دیا گیا، ملک بھر میں مظاہرے۔
  • 26 جون - پاکستان میں ضمنی الیکشن کا انعقاد۔
  • 28 جون - خیبر ایجنسی میں فوج کا آپریشن، دہشت گردوں کے مقامات پر بمباری۔

جولائی

ترمیم
<< جولائی >>
ہفتہ اتوار پیر منگل بدھ جمعرات جمعہ
    1 2 3 4 5
6 7 8 9 10 11 12
13 14 15 16 17 18 19
20 21 22 23 24 25 26
27 28 29 30 31    
2024ء
  • 6 جولائی - لال مسجد کے قریب خودکش حملہ، 15 پولیس اہلکاروں سمیت 19 ہلاک، 49 زخمی۔
  • 7 جولائی - کابل میں بھارتی سفارتخانے پر خودکش حملہ، 41 افراد ہلاک، متعدد زخمی۔
  • 7 جولائی - کراچی میں ایک گھنٹے میں سات بم دھماکے، 2 ہلاک، 51 زخمی۔
  • 17 جولائی - ملک کی تینوں اسٹاک ایکسچیج میں مسلسل 15 دن سے مندی، کھربوں ڈوب گئے، ہنگامے شروع۔

اگست

ترمیم
<< اگست >>
ہفتہ اتوار پیر منگل بدھ جمعرات جمعہ
          1 2
3 4 5 6 7 8 9
10 11 12 13 14 15 16
17 18 19 20 21 22 23
24 25 26 27 28 29 30
31            
2024ء

18 اگست - پاکستان کے صدر پرویز مشرف نے مستعفی ہونے کا اعلان کر دیا۔

ستمبر

ترمیم

دسمبر

ترمیم

پیرامیٹر 1=سال درکار ہے!