مغل
مغل اردو زبان میں جنوبی ایشیا کے ایک قبیلہ یا ذات کا نام ہے، (فارسی و عربی : مغول اور انگریزی:Mughal or Mogol)؛ بھارت، پاکستان، افغانستان، اور بنگلہ دیش سے متعلق ان لوگوں کی ایک بڑی تعداد موجود ہے جو مغلوں نے مختلف ادوار میں وسط ایشیا سے حملوں کے دوران میں آباد کیے- دیگر قومیں جیسا کہ ترک اور ایرانی تارکین وطن بھی یہاں آباد ہوئے۔
- مغل قوم کی گوتیں۔
قیات۔بورجگین۔ترک۔منگول۔تاتاری۔تیموری۔برلاس۔چغتائی۔قزلباش۔خان مغل۔کسرمغل۔دولی مغل۔تنولی۔قازق۔تغلق۔ازبک۔کمیک۔ترکمان۔توران۔چرکس۔چوغطہ۔ہن۔قفقاز۔گوک ترک۔اویغور۔آزری۔ملدیال۔جنہال۔خزر۔خلجی۔قپچاق۔تاجک۔عثمانی۔ایوبی۔غزنوی۔ایل خانی۔قارا خانی۔ارغونیان۔غوری۔سلجوقی۔خوارزمی۔چکرک۔ہزارہ قبائل۔
سردار۔خان۔بیگ۔مرزا۔امیر۔آغا۔آفندی
مختصر تاریخ اور نژاد
ترمیمتمام وہ لوگ جو مغل نسب کا دعویٰ کرتے ہیں، مختلف وسطی ایشیائی ترکی-مغول فوجوں کی اولادیں ہیں- چنگیز خان سے امیر تیمور اور امیر تیمور سے ظہیر الدین محمد بابر تک ایران اور جنوبی ایشیا پر حملے کے نتیجے میں یہ لوگ یہاں مقیم پزیر ہوئے-
لیکن مغل کی اصطلاح ایک وسیع معنی ہو گیا ہے- Bernier، ایک فرانسیسی مسافر جو مغل شہنشاہ اورنگزیب کے دور حکومت کے دوران میں ہندوستان کا دورہ کیا تھا کے مطابق
- " قرون وسطی کے زمانے میں آل مغول نے مختلف فوجوں کے تحت جنوبی ایشیا فتح کیا تھا- مغل اصطلاح ایران، قزل باشی، ترکی اور تارکین وطن کے لیے بھی استعمال کیا جاتا تھا-"
16th صدی میں مغل لفظ مختلف گروہوں کی ایک بڑی تعداد کا احاطہ کرتا ہے- عام طور پر، بھارت کے تمام مرکزی ایشیائی تارکین وطن، ازبک، چغتائی، تاجک، قپچاق، برلاس، قازق، ترکمان، کرغزستان، اویغور یا افغان اور قفقاز کے تارکین وطن کے لیے بھی استعمال کیا جاتا تھا۔
تقسیم
ترمیمممالک
ترمیمیہوشو پراجیکٹ کے مطابق مغل قوم کی تعداد مختلف ممالک میں مندرجہ ذیل ہے؛
- بھارت (3،47،60000)
- بنگلہ دیش (2,90,00000)
- افغانستان (1،50،00000)
- پاکستان (4،90،60000)
- نیپال (7،00000)
بھارتی ریاستوں میں
ترمیم- آگرہ (1,57,60000)
- اتر پردیش (624،000)
- مہاراشٹر (176،000)
- کرناٹک (138،000)
- آندھرا پردیش (10,2،000)
- دہلی (90,00000)
- گجرات (60،70،000)
- مدھیہ پردیش (61،000)
- تمل ناڈو (41،000)اور
- بہار (22،000)
پاکستانی صوبوں میں
ترمیم- پنجاب، (2,98،00000)
- آزاد کشمیر (34,56،000)
- خیبر پختونخوا (1،19،00000)
- سندھ (15,37،000)
- اسلام آباد (2،30,000) اور
- بلوچستان (37,30000)
- گلگت بلتستان (7،80،000)
معروف مغل شخصیات
ترمیم- چنگیز خان
- جوجی خان، بھائی اکتائی خان، چغتائی خان، تولی خان
- باتو خان ،جوجی خان کا سب بڑا بیٹا اور چنگیز خان کا پوتا تھا۔ 1235ء میں، اس فوج کا سپہ سالار مقرر ہوا جس کا مقصد یورپ کو فتح کرنا تھا۔ دریائے وولگا کو عبور کرنے کے بعد اس نے فوج کا ایک حصہ بلغاریہ کی طرف روانہ کیا اور باقی فوج نے روس پر حملہ کر دیا۔1240 میں ماسکو اور خیف اور دو سال بعد ہنگری اور پولینڈ پر قبضہ کر لیا۔اور پھر جرمنی پر حملہ کر دیا۔ 1242 میں خاقان اعظم کے انتخاب میں حصہ لینے کے لیے واپس آئے دوسری مہم کی تیاری میں مصروف تھے کہ انتقال ہو گیا۔ اس کی فوج کے لوگ چانکہ زوق برق مرصیع خیموں میں رہتے تھے اس لیے ان کو اردوئے زریں (Golden Horde) کہا جاتا ہے۔
- بھائی اردو خان، برکہ خان، شیبان خان، محمد خان، توکا تیمور،
- توقان/Toqoqan منگول سلطنت گولڈن بارڈ باتو خان کا بیتا اور چنگیز خان کا پوتا تھا۔یہ حکمران خاندان سے تھا لیکن اس نے خو حکومت نہیں کی اس کے بعد سارے خان اس کی اولاد میں سے تھے۔
- (( منگو تیمور))
- (( توغریلچہ))
- (( سلطان محمداوزبیک خان))
- (( جانی بیگ، تنیی بیگ،
- سن آف جانی محمد/جانی بیگ
- ((باقی محمد))
- ((ولی محمد خان))
- (( دین محمد))
- آل سراج الدین مغل۔حاجی محمد عمر مغل۔محمد بابر مغل۔محمد عبد اللہ بن عمر مغل۔محمد طیب بن عمر مغل۔محمد ایان بن بابر مغل
سن آف دین محمد
- (( امام قلی خان))
- سن آن امام قلی خان
- ((نور قلی خان))
- (( صیفاء خان))
- ((ماناں خان))
- (( علم دین)) * ((غلام دین))
- (( سخی محمدمغل)) * (( فقیر محمد))
- (( سید محمدمغل)) * ((نذر محمد مغل))
- ((گلاب محمد مغل))
- (( محمد حسین مغل))
- (( عبدال حسین مغل))
- (( بگاہ خان مغل))
- ((محمد خان مغل ))
- ((محمد خالد آذاد مغل))
- ((محمد احمد خان مغل))
- (( رہمنگوں خان))
- (( نیکاء خان))
- ((کرم دین، نواب خان، میربخش))
- (( نور محمد مغل، حسن علی خان مغل))
- (( منگتا خان، غریب خان))
- ((بہادر علی خان مغل))
- حاجی شریف مغل، حاجی خادم حسین مغل، شیر محمد مغل
- ((شاہ محمد مغل))
- ((محمد یعقوب مغل ))
- ((نثار مغل))
- ((ذیان مغل ))
حوالہ جات
ترمیمتاریخ مغلیہ از مرزا الیاس : چنگیز خان از علیم اللہ :رشتوں کی پہچان از مولوی محمد نصیر گریبان نامہ از عشمان انجم بحوالہ۔ تاریخ مغلیہ کشمیر از سردار بشیر احمد صدیقی
شخصیات
ترمیم- اسکندر مرزا (پاکستان کے پہلے سابقہ صدر)
- ناہید مرزا (پاکستان کی پہلی خاتون اول)
- ایوب خان (سابقہ صدر پاکستان)
- یحیٰی خان (سابقہ صدر پاکستان)
- آغا شاہی (سابقہ وزیرِ خارجہ)
- آغا ہلالی (پاکستان کے نامورسابقہ سفارتکار)
- نصر الدین مراد خان (مینارپاکستان کے معمار)
- سردار تنویر الیاس خان چغتائی(سابقہ وزیر اعظم آزاد کشمیر)
- سردار عبدالقیوم نیازی (سابقہ وزیر اعظم آزاد کشمیر)
- سردار سلیم حیدر خان (گورنر پنجاب)
- سبطین خان
- مرزا اسد اللہ خاں غالب
- الطاف حسین حالی
- مرزا محمد اسماعیل
- مفتی محمد شفیع
- رشید احمد گنگوہی
- اشرف علی تھانوی
- محمد علی مرزا
- مفتی محمد تقی عثمانی
- فیض حمید (سابقہ ڈی جی آئی ایس آئی & کور کمانڈر پشاور & بہاولپور)
- کرنل محمد خان (سابقہ آرمی چیف)
- مرزا اسلم بیگ (سابقہ آرمی چیف)
- جنرل محمد موسی خان ہزارہ
- سحر شمشاد مِرزا (چیئرمین جوائنٹ چیف آف آرمی اسٹاف)
- ذوالفقار مرزا
- فہمیدہ مرزا
- ثمینہ بیگ (کوہ پیماء)
- فاطمہ آفندی (ماڈل & ادکارہ)
- آئمہ بیگ (گلوکارا & اداکارہ)
- فہد مرزا (سکن ڈاکٹر & اداکار)
- محب مرزا (اداکار & ٹیلی ویژن ہوسٹ)
- ندیم بیگ (اداکار)
- وارث بیگ (اداکار)
- آغا سلمان (ٹیسٹ کرکٹ کھلاڑی قومی ٹیم)
- اسما برلاس
- ثانیہ مرزا
- شمیم ہلالی (اداکارہ)
- ڈیانا بیگ (سپورٹس لیڈی)
- دیا مرزا
- صوفیہ مرزا (ماڈل & اداکارہ)
- مرزا اقبال بیگ (سپورٹس جرنلسٹ & تجزیہ نگار)
- محسن بیگ (صحافی)
- ناصر بیگ چغتائی (صحافی)
- محمد سلیم بیگ (موجودہ چیئر مین پیمرا)
- مرزا شاہد سلیم بیگ (موجودہ آئی جی جیل خانہ جات)
- مرزا محمد حسین قتیل (شاعر)
- ممتاز مرزا(سندھی زبان&ثقافت کے ادیب)
- مرزا قلیچ بیگ (ناول نگار &مترجم& مورخ& ماہر لسانیات)
- مرزا ادیب (افسانہ&ناول نگار & ڈراما نویس)
- مرزا عبدالقادر بیدل (شاعر)
- مرزا سلامت علی دبیر (شاعر)
- داغ دہلوی (شاعر)
- مرزا فرحت اللہ بیگ (شاعر)
- نجم آفندی (شاعر)
- مرزا محمد ہادی رسوا (ناول نگار)
- مرزا محمد رفیع سودا (شاعر &مصنف)
- یاس یگانہ چنگیزی (شاعر)
- وجاہت مرزا (فلمی ہدایتکار & منظر نویس)
- رجب علی بیگ سرور (مصنف)
- محمد اکرام چغتائی (محقق، کالم نگار)
- مظفر عثمانی
- خليفة مهريہ محمد بن عمر
- بہادر شاہ ظفر
- مرزا دارا بخت
- مرزا مغل
- مرزا فتح الملک بہادر
- مرزا ابو بخت
- مرزا خضر سلطان
- مرزا جواں بخت
- جمشید بخت
- مرزا شاہ عباس
- اکبر شاہ ثانی
- مرزا جہانگیر
- مرزا جہاں شاہ
- مرزا بابر
- مرزا سلیم
- مرزا ناظم شاہ
- بیدار بخت
- شاہ عالم ثانی
- مرزا جواں بخت
- شاہ جہاں سوم
- عالمگیر ثانی
- احمد شاہ بہادر
- بیدار بخت محمود شاہ بہادر
- محمد شاہ
- حضرت بیگم
- شاہ جہاں دؤم
- رفیع الدرجات
- فرخ سیر
- بادشاہ بیگم ملکہ الزمانی
- جہاندار شاہ
- عزالدین مرزا
- بہادر شاہ اول
- عظیم الشان
- رفیع الشان
- محمد ابراہیم
- جہاں شاہ
- اورنگزیب عالمگیر
- زیب النساء
- زینت النساء
- زبدۃ النساء
- بدر النساء بیگم
- مہرالنساء بیگم
- محمد سلطان
- محمد اعظم شاہ
- شہر بانو بیگم
- بیدار بخت
- محمد اکبر
- محمد کام بخش
- محی سنت
- شاہ جہاں
- عزالنساء بیگم
- پرہیز بانو بیگم
- جہاں آرا بیگم
- روشن آرا بیگم
- گوہر آرا بیگم
- دارا شکوہ
- نادرہ بانو بیگم
- سلیمان شکوہ
- ممتاز شکوہ
- سپہر شکوہ
- جہانزیب بانو بیگم
- شاہ شجاع
- مراد بخش
- عفت النساء بیگم
- نورالدین جہانگیر
- صاحب جمال بیگم
- نور النساء بیگم
- خاص محل
- بہار بانو بیگم
- خسرو مرزا
- داور بخش
- ہوشمند بانو بیگم
- پرویز مرزا
- شہریار مرزا،
- شیر افگن
- مہرالنساء بیگم
- عبد الرحیم خان خاناں
- بیرم خان
- اتاگا خان
- مرزا عزیز کوکا
- جلال الدین اکبر
- رقیہ سلطان بیگم
- سلیمہ سلطان بیگم
- شکر النساء بیگم
- مراد مرزا
- دانیال مرزا
- ہوشنگ مرزا
- جاناں بیگم
- نصیر الدین محمد ہمایوں
- بیگہ بیگم
- ماہ چوچک بیگم
- الامان مرزا
- مرزا محمد حکیم
- بخشی بانو بیگم
- بخت النساء بیگم
- سکینہ بانو بیگم
- ظہیر الدین محمد بابر
- کامران مرزا
- عسکری مرزا
- ہندل مرزا
- ماہم بیگم
- عائشہ سلطان بیگم
- زینب سلطان بیگم
- معصومہ سلطان بیگم
- فخر النسا
- معصومہ سلطان بیگم
- گلبدن بیگم
- گل چہرہ بیگم
- شمس الدین الیاس شاہ
- Alauddin Ali Shah
- Sikandar Shah
- غیاث الدین اعظم شاہ
- Saifuddin Hamza Shah
- Shihabuddin Bayazid Shah
- Mahmud Shah of Bengal
- Rukunuddin Barbak Shah
- Shamsuddin Yusuf Shah
- Sikandar Shah II
- Jalaluddin Fateh Shah
- Munim Khan
- Khan Jahan I
- Jahangir Quli Beg
- Nasir ad-Din Qabacha
- Qasim Barid I
- Amir Barid I
- Ali Barid Shah I
- یوسف عادل شاہ
- Ismail Adil Shah
- Mallu Adil Shah
- ابراہیم عادل شاہ اول
- علی عادل شاہ اول
- ابراہیم عادل شاہ ثانی
- Mohammed Adil Shah, Sultan of Bijapur
- Ali Adil Shah II
- Sikandar Adil Shah
- قلی قطب الملک
- جمشید قلی قطب شاہ
- Subhan Quli Qutb Shah
- Ibrahim Quli Qutb Shah Wali
- محمد قلی قطب شاہ
- Sultan Muhammad Qutb Shah
- عبداللہ قطب شاہ
- ابو الحسن قطب شاہ
- امیر خسرو
- مرزا غالب
- نظام الملک آصف جاہ اول
- ناصر جنگ
- محی الدین مظفر جنگ ہدایت
- صلابت جنگ
- علی خان آصف جاہ ثانی
- میر اکبر علی خان سکندر جاہ، آصف جاہ سوم
- Mubarez-ud-Daulah
- Nasir-ud-Daulah
- Nawab Mir Khudrath Nawaz Jung Bahadur
- Afzal-ud-Daulah
- محبوب علی خان
- نواب میر عثمان علی خان
- اعظم جاہ،
- شہزادی در شہوار
- Moazzam Jah
- شہزادی نیلوفر
- Mir Najaf Ali Khan
- میر برکت علی خان
- Princess Esra
- Manolya Onur
- Prince Azmet Jahn
- Muffakham Jah
- Ghazi ud-Din Khan Feroze Jung III
- Ali Quli Khan
- Faiz Ali Khan
- Muhammad Taqi Khan
- Haji Hassan Khan
- Subhan Bakhsh
- Qutb ud-Daula
- Muhammad Ali Khan of Masulipatam
- Daud Ali Khan
- Husain Ali Khan
- Nawab Jaafar Ali Khan Bahadur
- Muhammad Beg Khan-e Rosebahani
- Jamal of Hunza
- Mir Painda Khan
- Mir Jehandad Khan
- Muhammad Akram Khan
- Muhammad Khan Zaman Khan
- Muhammad Farid Khan
- Nawabzada Salahuddin Saeed
- Aman ul-Mulk
- Afzal ul-Mulk
- Sher Afzal
- Nizam ul-Mulk (Mehtar of Chitral)
- Amir ul-Mulk
- Shuja ul-Mulk
- Nasir ul-Mulk
- Muzaffar ul-Mulk
- قربان سلیمانی
- نادر شاہ
- محمد علی جوہر
- منصور علی خان پٹودی
- سیف علی خان
- شفیق الرحمن برق
- علی یوسف علی
- محمد شامی
- (حاجی محمد عمر مغل آف داوکے مریدکے)
منسوب بہ مغل علاقے
ترمیم- ٹھوکر نیاز بیگ
- بیگ پور
- بیگم پورہ
- تحصیل سرائے عالمگیر
- شیخو پورہ
- تیمرگرہ
- میران شاہ
- ملہال مغلاں (ضلع چکوال)
- چک مغل (میلسی)
- ٹھٹھی مغلاں
- کوٹلہ مغلاں
- کوٹلی مغلاں
- مغل پورہ، لاہور
- تلواڑہ مغلاں (ضلع سیالکوٹ)
- مغل کوٹ (ضلع شیرانی)
- مغل آباد
- مغل ہزارہ گوٹھ (کراچی)
- ارڑ مغلاں (ضلع چکوال)
- عثمان بیگ چاہ مغلاں
- گھمبیر مغلاں
- مغل آباد (تحصیل جہلم، یونین کونسل مغل آباد)
- مغل آباد (راولپنڈی، ٹینچ بھاٹہ)
- مغل کالونی (گجرات)
- مغل ٹاؤن (سیالکوٹ)
- شاہ بیگ (قمبر شہداد گوٹھ، سندھ)
- گوٹھ لاکا مغل (ضلع حیدرآباد، سندھ)
- گوٹھ احمد مغل (ضلع حیدرآباد، سندھ)
- گوٹھ نورو مغل (سندھ)
- مغل کوٹ (بلوچستان)
- مغل محلہ (منڈیالہ تیگہ، گوجرانوالہ)
- مغل کالونی (ناڑ، کوٹلی آزاد کشمیر)
- مغل آباد (سوات)
- مغل پورہ (فتومنڈ روڈ، گوجرانوالہ)
- نکر مغلاں (ہجیرہ، آزاد جموں کشمیر)
- مغل پورہ (شیخوپورہ)
- گگڑ مغلاں (سیالکوٹ)
- چک مغلاں (چک جمال، جہلم)
- مرزا آباد (جہلم)
- مغل پورہ (ڈسکہ)
- مغل پورہ (حافظ آباد)
- مغل آباد (لانگلہ، آزاد کشمیر، ہٹیاں بالا مظفرآباد)
- چک مغل (حویلی لکھا، تحصیل دیپالپور)
- اوچ مغلاں (بہاولپور، اوچ شریف)
- ھزارہ مغلاں (کڑیانوالہ، ضلع گجرات)
- مغل آباد (معصوم شاہ روڈ، ملتان)
- بیگ مغل آباد (کروڑ پکّا)
- مغل پورہ (میلسی)
- سلول مغلہ (لڈن ، ہیڈاسلام)
- چک مغلہ (مخدوم پور ، ہیڈاسلام)
- چک مغل (مخدوم پور)
- مغل آباد (کوئٹہ، بلوچستان)
- محلہ مغلاں (مانکرائے، ہری پور)
- کلیام مغل (راولپنڈی)
- سرائے مغل (راولپنڈی)
- سرائے مغلاں (شیخوپورہ)
- بیگ پور (شیخو پورہ، گجرانوالہ روڈ)
- مغل آباد (مانسہرا، ایبٹ آباد)
- جبہ مغل (تحصیل بالاکوٹ، ضلع مانسہرا)
- مغل چک (حافظ آباد روڑ، گوجرانوالہ)
- مغل ٹاؤن (قلعہ دیدار سنگھ، گوجرانوالہ)
- محلہ مغلاں (پنوال، جہلم)
- مغل ویلی (ماموں کانجن، فیصل آباد)
- مغل آباد (چاچڑا ں شریف، تحصيل خان پور)
- مغل آباد (مری ایکسپریس وے، تحصیل مری)
- ڈھوک مغلاں (تحصیل سوهاوہ، ضلع جهلم)
- ڈنہ مغلاں (مظفرآباد)
- یونین کونسل مغل (سہالہ، اسلام آباد)
- مغل سرائے (راولپنڈی)
- نکہ مغلاں (سہر منڈی تحصیل سہنسہ، ضلع کوٹلی آزاد کشمیر)
- مغل پورہ (کامونکی)
- مغل پورہ (پھالیہ، منڈی بہاؤالدین)
- سرائے مغل (بھائی پھیرو)
- مغل پورہ (پسرور، ضلع سیالکوٹ)
- ٹھٹھی مغلاں (جہلم)