کراچی کی شخصیات کی فہرست
عسکریہ
- محمد محمود عالم
- پرویز مشرف – سابقہ صدر اور آرمی چیف پاکستان
- فلائٹ۔ لیفٹیننٹ راشد منہاس شہید شہید –پی اے ایف کا واحد نشان حیدر انعام یافتہ
- وائس ایڈمرل سید محمد احسان (گورنر)
- مرزا اسلم بیگ فور سٹار جنرل
- معین الدین حیدر لیفٹیننٹ جنرل (گورنر)
- ایڈمرل اقبال فضل قادر
فن اور ادب
- ابو الجلال ندوی – ماہرِ لسانیات، نقاد، محقق، صحافی (موئن جو دڑو سے برآمد ہونے والی قدیم مہروں کی تحقیق، تشریح و توضیح پر کام کیا) (22 اپریل، 1894ء – 16 اکتوبر 1984ء)
- ابو الخیر کشفی – تنقید نگار، ماہر لسانیات، مصنف، اسکالر(19 فروری 1932 کانپور، برطانوی ہند –15 مئی 2008 کراچی )
- ابوالفضل صدیقی – افسانہ نگار، ناول نگار (4 ستمبر، 1908ء– 16 ستمبر، 1987ء)
- ابواللیث صدیقی – ادبی نقاد، پروفیسر، ماہر لسانیات، اسکالر
- ابن انشاء – شاعر، لکھاری اور مزاح نگار (5 جون 1927 پھللور، پنجاب، برطانوی ہند –11 جنوری 1978 لندن، انگلینڈ)
- ابن صفی – ناول نگار، کہانی نگار (26 جولائی 1928 یوپی، برطانوی ہند –26 جولائی 1980 کراچی)
- ابو سلمان شاہجہانپوری
- ڈاکٹر احسن فاروقی – نقاد، ناول نگار، افسانہ نگار، ماہر تعلیم (22 نومبر، 1913ء – 26 فروری، 1978ء)
- احمد سہیل شاعر، ادبی نقاد اور نظریہ دان، مترجم، ماہر عمرانیات، پیدائش 2 جولائی 1953 کراچی
- پروفیسر احمد علی – ناول نگار، شاعر، تنقید نگار، مترجم، سفارت کار اور اسکالر (1910 نئی دہلی – 14 جنوری 1994 کراچی)
- اختر جونا گڑھی
- اسد محمد خان – افسانہ نگار، شاعر (پیدائش: 26 ستمبر، 1932ء)
- اسلم فرخی – لکھاری، تنقید نگار، ماہر لسانیات (پیدائش اکتوبر 23، 1923)
- اشتیاق حسین قریشی – مصنف، مؤرخ، ماہر تعلیم (3 نومبر 1903–22 جنوری 1981)
- اشفاق حسین – شاعر
- اطہر نفیس – شاعر (22 فروری، 1933ء – 21 نومبر 1980ء)
- اعجاز رحمانی
- افتخار عارف – شاعر، تنقید نگار، مصنف (21 مارچ 1943 – تاحال)
- افسر ماہ پوری
- الیاس سیتاپوری - افسانہ نگار، ناول نگار
- امیر حسین چمن
- انور مقصود – ڈراما لکھاری، اینکر، اداکار (1935 ریاست حیدرآباد، (موجودہ بھارت)– تاحال)
- بہزاد لکھنوی – شاعر (1900ء – 1974ء)
- تابش دہلوی – شاعر (11 نومبر 1911 – 23 ستمبر 2004)
- تنویر پھول – شاعر اور مصنف (1948 مظفر پور، بھارت – تاحال)
- ثروت حسین – شاعر (9 نومبر 1949ء– 9 ستمبر 1996ء)
- ثریا خاتون
- ذہین طاہرہ اداکارہ (وفات 9جولائی 2019)
- ذی شان ساحل شاعر
- علامہ رشید ترابی – خطیب، مصنف، شاعر، عالمِ دین (9 جولائی 1908ء– 18 دسمبر 1973ء)
- رضی اختر شوق
- رئیس امروہوی – صحافی، شاعر، ماہر تحلیل نفسی (1914–1988)
- زاہدہ حنا – کالم نگار، مصنف، شاعر (5 اکتوبر 1946– تاحال)
- زیب غوری
- دلاور فگار – مزاحیہ شاعر، اسکالر (جولائی 8، 1929، یوپی بھارت جنوری 25، 1998 کراچی)
- حسینہ معین – ڈراما نگار
- جمیل جالبی – اسکالر، تنقید نگار، ماہر لسانیات، سابقہ وی سی کے یو (جون 12، 1929 – تاحال)
- جمیل الدین عالی – شاعر، کالم نگار، تنقید نگار (20 جنوری 1926 دہلی میں – تاحال)
- جلی امروہوی
- جون ایلیا – شاعر، فلسفی (14 دسمبر 1931 – 8 نومبر 2002)
- جوش ملیح آبادی – شاعر، ماہر لسانیات، اسکالر (دسمبر 1894 – 22 فروری 1982)
- حامد حسن قادری – مورخ، نقاد، تاریخ گو شاعر، مترجم، محقق، معلم (25 مارچ، 1887ء – 6 جون، 1964ء)
- حکیم محمد سعید – مشرقی طب کے سرخیل، انسان دوست (19 جولائی 1993 – 23 جنوری 1994)
- حمید ہارون – صحافی، کارکن
- خالد علیگ
- خالد معین
- خلیق ابراہیم خلیق – صحافی، شاعر، تنقید نگار (1926–2006)
- شاہد احمد دہلوی – مصنف، مدیر (22 مئی، 1906ء – 27 مئی، 1966ء)
- شان الحق حقی – شاعر، صحافی، مترجم، تنقید نگار، محقق، ماہر لسانیات اور لغت نویس)
- شائستہ اکرام اللہ – لکھاری، خاتون کارکن (جولائی 22، 1915 – دسمبر 11، 2000)
- ڈاکٹر شوکت سبزواری – ماہرِ لسانیات، نقاد، محقق اور شاعر (13 اکتوبر، 1908ء – وفات: 19 مارچ، 1973ء)
- شوکت صدیقی – ناول نگار، افسانہ نگار (20 مارچ 1923ء - 18 دسمبر 2006ء)
- سبط حسن – مصنف، کالم نگار، کارکن (جولائی 31، 1916 – اپریل 20،1986)
- سرشار صدیقی - شاعر
- سلطان جمیل نسیم
- سلمیٰ ظفر
- سید قاسم محمود – مصنف، محقق، مدیر (17 نومبر 1928–31 مارچ 2010)
- صابر ظفر – شاعر (پیدائش:12 ستمبر 1949ء)
- صادقین – مصور، خطاط (1930 امروہہ، برطانوی ہند –10 فروری 1987 کراچی)
- صبا اکبرآبادی – شاعر (14 اگست، 1908ء – 29 اکتوبر، 1991ء)
- صبا متھراوی – شاعر، افسانہ نگار (30 نومبر 1916ء - 14 اکتوبر 1988ء)
- صبیح الدین رحمانی – نعت گو شاعر، نقاد، نعت خواں (27 جون 1965ء کراچی)
- ضیاء شہزاد
- طاہر آفریدی
- عارف شفیق - شاعر
- عبید اللہ علیم – صحافی، شاعر (جون 12، 1939 – مئی 18، 1998)
- عزیز احسن - شاعر
- عقیل عباس جعفری – صحافی، شاعر، محقق، مورخ (پیدائش: 10 اگست 1957ء )
- علی احمد
- شمش العلماء ڈاکٹر عمر بن محمد داؤد پوتہ – ماہرِ تعلیم، ماہرِ سندھیات، ماہرِ لسانیات اور محقق (25 مارچ، 1896ء – 22 نومبر، 1958ء)
- غلام مصطفٰی خان – لکھاری، تنقید نگار، ماہر لسانیات، محقق، اسکالر، ماہر تعلیم(ستمبر 23، 1912 – ستمبر 25، 2005)
- غوث متھراوی
- فاطمہ ثریا بجیا – ڈراما لکھاری (پیدائش 1 ستمبر 1930 – تاحال)
- فراست رضوی - شاعر
- فرحت اشتیاق – لکھاری، مصنف اور سکرین لکھاری (پیدائش جون 23، 1980 – تاحال)
- فرمان فتح پوری – محقق، شاعر، تنقید نگار، ماہر لسانیات (26 جنوری 1926 – 3 اگست 2013)
- فصیح الدین قریشی
- فہمیدہ ریاض – لکھاری، شاعر، کارکن (28 جولائی 1946 میرٹھ، یوپی، برطانوی ہند – تاحال)
- قمر جلالوی – شاعر (1887 علی گڑھ، بھارت – 4 اکتوبر 1968 کراچی)
- پروفیسر کرار حسین – مصنف، ماہرِ تعلیم (8 ستمبر، 1911ء – 7 نومبر، 1999ء)
- لیاقت علی عاصم _شاعر(وفات، 29جون 2019ء)
- محمد حسن عسکری – فلسفی، مصنف، تنقید نگار (1919–1978)
- محمد خالد اختر – مزاح نگار، ناول نگار، افسانہ نگار، مترجم، سفرنامہ نگار (23 جنوری، 1920ء – 2 فروری، 2002ء)
- پروفیسر ڈاکٹر محمد ایوب قادری – محقق، مورخ، سوانح نگار، مترجم، ماہرِ تعلیم (28 جولائی، 1926ء – 25 نومبر، 1983ء)
- مرزا حیدر عباس
- مشتاق احمد يوسفی – مصنف، مزاح نگار (ستمبر 4، 1923 – تاحال)
- مشفق خواجہ – محقق، شاعر، کالم نگار، نقاد (19 دسمبر، 1935ء – 21 فروری، 2005ء)
- مصطفٰی زیدی – شاعر (1930–1970)
- ملا واحدی – مصنف، صحافی (17 مئی، 1888ء– 22 اگست، 1976ء)
- پروفیسر ممتاز حسین – ترقی پسند نقاد، محقق، معلم (یکم اکتوبر، 1918ء – 15 اگست، 1992ء)
- ڈاکٹر منظور احمد – فلسفی، معلم (11 مارچ 1934 – تاحال)
- پروفیسر منظور حسین شور – شاعر، نقاد، معلم (جولائی، 1910ء – 8 جولائی، 1994ء)
- مولوی عبدالحق – جدید اردو کے باپ (16 نومبر 1872 – 16 اگست 1961)
- نسیم امروہوی – اردو شاعر، فلسفی اور لغت نویس (1908–1987)
- نصیر سومرو – شاعر، صحافی (پیدائش:28 مارچ 1964ء)
- مجنوں گورکھپوری – محقق، افسانہ نگار، نقاد، مترجم، معلم (10 مئی، 1904ء – 4 جون، 1988ء)
- نشاط غوری
- نجمہ عثمان
- روما رضوی
- سید انور جاوید ہاشمی
- ڈاکٹر شاداب احسانی
- مشیر طالب
- ثریا حیا
- شائستہ مفتی
- شمشاد احمد
- ذکیہ غزل
- فضل احمد کریم فضلی
- نصیر بدایونی
- محبوب خزاں
- یاسمین یاس
- زبیر فاروق العرشی
- نشاط یاسمین خان
- ماجد خلیل
- سعید آغا
- گل حسن کلمتی
- شگفتہ شفیق
- سدرہ سحر عمران
- عبدالجبار گل
- ہما بیگ
- نوشین مسعود
بینکار
- آغا حسن عابدی – بینکار اور بانی اب کالعدم بینک آف کریڈٹ اور کامرس انٹرنیشنل
- عشرت حسین – سابقہ گورنر اسٹیٹ بینک پاکستان
- شوکت عزیز – سابقہ وزیر اعظم پاکستان
تاجر
- آغا حسن عابدی – بینکار، بانی بینک آف کریڈٹ اور کامرس انٹرنیشنل
- صدیق میمن – چیئرمین ٹریڈرز ایکشن کمیٹی پاکستان
- سکندر سلطان، منیجنگ ڈائریکٹر شان فوڈز
- سراج قاسم تیلی
- بیرام ڈنشا آواری
مقرر
- جاوید جبار – مقرر، سیاست دان، سینیٹر
- حسین حقانی – معروف اردو مقرر، نیشنل کالج، کراچی; امریکیم ین پاکستانی سفیر
- رضا ربانی – انگریزی مقرر، سیاست دان، سینیٹر
ماہرین معاشیات
- اختر حمید خان – خرد مالیہ کے پاکستان میں سرحیل، بانی اورنگی پائلٹ پروجیکٹ
- عشرت حسین – سابقہ گورنر بینک دولت پاکستان
تعلیم
- ابوالخیر کشفی – مصنف، تنقید نگار، ماہر لسانیات، اسکالر
- ابواللیث صدیقی – مصنف، تنقید نگار، ماہر لسانیات، اسکالر
- اسلم فرخی – مصنف، شاعر، تنقید نگار، ماہر لسانیات، اسکالر
- عطاالرحمان – کرسی نشین ایچ ای سی، سائنس دان
- فرمان فتح پوری – اصلی نام: ید دلدار علی; مصنف، تنقید نگار، ماہر لسانیات، اسکالر
- غلام مصطفٰی خان – مصنف، تنقید نگار، ماہر لسانیات، اسکالر، صوفی
- حکیم محمد سعید – وی سی ہمدرد یونیورسٹی
- اشتیاق حسین قریشی – VC کراچی یونیورسٹی، مصنف، مؤرخ، اسکالر
- جمیل جالبی – ماہر لسانیات، اسکالر
- نسیم امروہوی
- رضی الدین صدیقی – ماہر طبیعیات، ریاضی دان، اسکالر
- پروفیسر ڈاکٹر محمد اجمل خان ماہر نباتات، سابقہ وائس چانسلر کراچی یونیورسٹی
- پروفیسر ڈاکٹر انعام باری
- پیرزادہ قاسم
- احمد سایا
صحافی
قانون اور عدلیہ
- منصف ایلون رابرٹ کارنیلیس
- منصف اجمل میاں – سابقہ منصف اعظم پاکستان
- محمد حلیم – سابقہ منصف اعظم پاکستان
- نعمت اللہ خان – وکیل
- ناظم حسین صدیقی – سابقہ منصف اعظم پاکستان
- منصف سعید الزماں صدیقی – سابقہ منصف اعظم پاکستان
- منصف وجیہ الدین احمد – منصف اعظم سندھ عدالت عالیہ اور منصف عدالت عالیہ پاکستان
- چودہری محمد اسلم
طب
- حکیم محمد سعید
- ڈاکٹر پروفیسر فرید الدین بقائی
- ڈاکٹر سیمی جمالی
فنون لطیفہ
اداکار اور اداکارائیں
- طلعت حسین – ٹیلی ویژن اداکار، ڈائریکٹر
- انور مقصود – ڈراما لکھاری، اینکر، اداکار
- حنا دلپزیر – اداکارہ، ٹی وی میزبان، ماڈل
- ہمایوں سعید – اداکار، ماڈل اور پروڈیوسر
- جمشید انصاری – مزاحیہ اداکار
- مہوش حیات – اداکارہ، ماڈل
- معین اختر – ٹی وی، فلم اور اسٹیج اداکار، مزاحیہ اداکار اور میزبان
- عمر شریف – مزاحیہ اداکار
- عروہ حسین – اداکارہ
- زینب قیوم – ماڈل، اداکارہ، ٹی وی میزبان
- زلے سرحدی – ماڈل، اداکارہ
- رفاقت حیات
- استاد بندو خان
گلو کار، موسیقار اور موسیقی ڈائریکٹر
- مہدی حسن – غزل گلو کار
- احمد رشدی – گلو کار
- حبیب ولی محمد – گلو کار
- اقبال بانو– غزل گلو کار
- نثار بزمی – نغمہ ساز
- سلمی آغا – گلو کار
- نازیہ حسن – پہلی خاتون پاپ گلو کارہ، پاکستان
- سجاد علی – گلو کار
- جنید جمشید – سابقہ گلو کار
- سلیم جاوید (گلوکار)
انسان دوست اور سماجی کارکن
- عبد الستار ایدھی – انسان دوست اور بانی ایدھی فاؤنڈیشن
- انصار برنی – انسانی حقوق کے کارکن اور بانی انصار برنی ٹرسٹ
- بلقیس ایدھی – انسان دوست، بانی بلقیس ایدھی، زوجہ عبد الستار ایدھی
- حکیم محمد سعید – اسکالر، انسان دوست، سابقہ گورنر سندھ
سیاست دان اور بیوروکریٹ
- محمد علی جناح – بانی پاکستان
- شاہ احمد نورانی – رہنما جمعیت علمائے پاکستان، بانی ورلڈ اسلامک مشن
- فاطمہ جناح – محمد علی جناح کی بہن اور مادر ملت
- بینظیر بھٹو – سابق وزیر اعظم
- الطاف حسین – بانی اور چیرمین (ایم کیو ایم)
- سلیم قادری شہید – بانی و سابق امیر سنی تحریک، سیاست دان، مذہبی رہنما
- پیر علی محمد راشدی – سیاست دان، صحافی، مصنف، سفارت کار
- عباس قادری شہید – سابق امیر سنی تحریک، سیاست دان، مذہبی رہنما
- فخرالدین جی ابراہیم – گورنر، وویر قانون، اٹارنی جنرل
- عشرت العباد خان – سابق گورنر سندھ
- فاروق ستار – پارلیمانی رہنما ایم کیو ایم
- عمران فاروق – شریک–بانی ایم کیو ایم
- سید مصطفٰی کمال – سابقہ ناظم (میئر) کراچی
- عبدالستار افغانی – سابق میئر کراچی میٹروپولیٹن شہر
- جمشید نسروانجی، سابق میئر کراچی
- نعمت اللہ خان – سابق میئر کراچی شہر
- ثروت اعجاز قادری – امیر سنی تحریک، سیاست دان، مذہبی رہنما
- پرویز مشرف – جنرل (ریٹائرڈ۔) سابق آرمی چیف، فوجی آمر اور صدر پاکستان
- شوکت عزیز – سابق وزیر اعظم اور وزیر خزانہ پاکستان
- سید منور حسن – سابق امیر جماعت اسلامی پاکستان
- لال کرشن اڈوانی – رہنما بھارتیہ جنتا پارٹی بھارت
- علی رضا عابدی
- سیف الرحمن گرامی
- نعیم الحق
- محمود اعظم فاروقی
- عادل صدیقی
مذہبی رہنما
سائنس دان
- عبد القدیر خان – ماہر فلزیات اور بانی) پاکستان جوہری پروگرام
- محمد محی الدین –ماہر حیوانات
- عطاالرحمان سائنسدان – کیمیا دان
- محمد علی شاہ – آرتھوپیڈک سرجن
- محمد قدرت خدا
- پرویز ہودبھائی – جوہری طبیعیات دان
- رضی الدین صدیقی – فلکی طبیعیات دان اور ریاضی دان
- سلیم الزماں صدیقی – کیمیا دان
- محمد شاہد قریشی – فلکی طبیعیات دان اور ریاضی دان
- ضیاء الدین احمد
کھیل
کرکٹ کھلاڑی
- عبدالقادر
- آفاق حسین
- افضال احمد
- انیل دلپت – پہلے سناتن دھرم کھلاڑی جو پاکستان کی طرف سے کھیلے
- انٹاؤ ڈی سوزا
- انور علی،
- اسد شفیق
- عاصم کمال
- عتیق الزماں
- باسط علی
- دانش کنیریا – دوسرے سناتن دھرم کھلاڑی جو پاکستان کی طرف سے کھیلے
- فیصل اقبال
- فواد عالم
- حنیف محمد – پہلے پاکستانی جنھوں نے 30 دوڑیں بنائیں
- ہارون راشد
- حسن رضا
- اقبال قاسم
- جاوید میانداد
- خرم منظور
- محسن خان
- معین خان
- مشتاق محمد
- نسیم الغنی
- راشد لطیف
- سعید انور
- سلیم یوسف
- سرفراز احمد
- شاہد آفریدی
- شاہد اسرار
- شاہد محمود
- شاہ زیب حسن
- شعیب محمد
- سکندر بخت
- توصیف احمد
- ولیس مٹھیاس
- وسیم باری
ہاکی
دوڑ لگانے والے
متفرق
- عامر لیاقت حسین
- سردار عبدالرب نشتر
- آصف مجتبی
- عاصم کمال
- بہروز سبزواری
- چوہدری محمد علی
- فرح ناز اصفہانی
- اسکندر مرزا
- جہانگیر خان
- سردار علی صابری (کارکن تحریک پاکستان)۔
- ذوالفقار علی حسینی
- الحاج یوسف میمن نعت خواں
- پروفیسر شریف المجاہد
- ڈاکٹر انصار زاہد خان
- خواجہ رضی حیدر
- ملک عطا محمد خان
- محمد راشد نسیم
- سید اعجاز احمد رضوی
علما
- مولانا محمد اسماعیل ریحان
- ابن الحسن عباسی
- شاہ بلیغ الدین