پاکستان کی سولہویں قومی اسمبلی کے اراکین کی فہرست
(پاکستان کی 16ویں قومی اسمبلی کے اراکین کی فہرست سے رجوع مکرر)
پاکستان کی 16 ویں قومی اسمبلی پاکستان کی دو ایوانی پارلیمان کے ایوان زیریں، پاکستان کی قومی اسمبلی کے اراکین کے 2024ء کے عام انتخابات کے بعد پاکستان کی مقننہ ہے۔
حلقے کے لحاظ سے
ترمیمدیگر حقائق
ترمیم- نئی قومی اسمبلی میں زمینداروں کی اکثریت زیادہ ہے، نومنتخب 265 ارکان میں سے 112 کا تعلق زمینداری کے شعبے سے ہے۔
- جیو الیکشن سیل کی تحقیق کے مطابق 83 کامیاب امیدواروں کا ذریعہ آمدنی کاروبار، جبکہ 20 نے صرف سیاست کرنے کا بتایا۔
- قومی اسمبلی میں 16 وکلا، 7 ڈاکٹر، 4 انجینئرز، 4 علمائے کرام اور عالم، 3 گدی نشین جبکہ 3 کا تعلق درس و تدریس کے شعبے سے نظر آیا، 13 نومنتخب ارکان دیگر شعبوں سے منسلک ہیں۔
- نئے منتخب ارکان میں تعلیم یافتہ ارکان کی بھی اکثریت موجود ہے، گریجویٹ اور ماسٹرز سرفہرست ہیں، 112 ارکان کی تعلیمی قابلیت گریجویشن ہے۔
- 63 کے ساتھ ماسٹرز ڈگری ہولڈرز دوسرے نمبر پر موجود ہیں، نومنتخب ارکان میں 42 ایل ایل بی، 3 کے پاس ایل ایل ایم کی ڈگری ہے۔
- قومی اسمبلی کے ارکان میں 10 ایم بی بی ایس ڈاکٹر، 3 انجینئرنگ، 4 پی ایچ ڈی اور 2 ایم فل کی ڈگری بھی رکھتے ہیں۔ انٹرمیڈیٹ تعلیم یافتہ اراکین کی تعداد 12 جبکہ میٹرک تک تعلیم یافتہ 9 نئے منتخب اراکین ہیں۔
حوالہ جات
ترمیم- ↑
- ↑ "NA-251 - Sherani Zhob Killa Saifullah"۔ Dunya News۔ 12 February 2024۔ اخذ شدہ بتاریخ 12 فروری 2024
- ↑ "JUI-F 'not in favour' of joining coalition govt"۔ Dawn۔ 14 February 2024۔ اخذ شدہ بتاریخ 14 فروری 2024
- ↑ "الیکشن کمیشن رسمی ویب سائٹ"
- ↑ "پاکستان جنرل الیکشن 2024 - سرکاری نتائج"
- ↑ (24 فروری ، 2024) "نئی قومی اسمبلی میں اراکین کی اکثریت کا تعلق کس شعبے سے؟"۔
|