ویکیپیڈیا:منتخب ایام/اپریل
- واقعات
واقعات
ترمیم- 1936ء کو صوبجات بہار و اڑیسہ تقسیم ہوکر دو صوبے صوبہ بہار اور صوبہ اڑیسہ وجود میں آئے۔
- 1976 اسٹیو جابز اور اسٹیو وزنیاک نے ایپل کمپیوٹر بنایا۔
- 1979ء - ایران مین رائے شماری میں 98٪ ووٹ کے بعد شاہ کو برطرف کر دیا اور ایران اسلامی جمہوریہ بن گیا۔
- 1997ء - پاکستان کی قومی اسمبلی نے آئین کی 13ویں ترمیم منظور کر لی جس کے تحت 8ویں ترمیم کو ختم کر کے مکمل پارلیمانی نظام بحال کر دیا گیا۔
- 2008ء - پاکستان کرکٹ بورڈ نے شعیب اختر پر پانچ سال کے لیے پابندی لگا دی۔
- ولادت
- 1578ء – ولیم ہاروے، انگریز ڈاکٹر
- 1908ء – ابراہم ایچ میزلو، امریکی ماہر نفسیات
- 1919ء – جوزف میورے، امریکی سرجن اور سپاہی
- 1933ء – کلاؤڈ کوہن-ٹناڈجی، الجزائری-فرانسیسی ماہر طبیعیات
- 1936ء – عبد القدیر خان، پاکستانی ماہر طبعیات
- 1940ء – ونگری ماتھی، کینیائی ماہر ماحولیات اور سیاست دان
- وفات
- 1282ء – اباقا خان، شاہ منگول ایل خانی
- 1968ء – لیو لینڈاؤ، آزربائیجانی روسی ماہر طبیعیات (نوبل انعام برائے طبیعیات)
- 2017ء – ایوگینی یوتوشینکو، سوویت اور روسی شاعر اور مصنف
نمائش – تبادلۂ خیال – ترمیم
- 1800ء: معاہدہ قسطنطنیہ کے نتیجے میں بازنطینی سلطنت کے زوال کے بعد پہلی خود مختار یونانی ریاست جمہوریہ جزائر سبعہ مجتمعہ کا وجود عمل میں آیا۔
- 1917ء: پہلی امریکی خاتون نے ریاست مونٹانا سے امریکی کانگریس کی رکن کی حیثیت سے کام شروع کیا۔
- 1945 سوویت یونین اور برازیل کے درمیان سفارتی رابطے قائم ہوئے۔
- 1970 قطر نے برطانیہ سے آزادی حاصل کی۔
- 1975ء: کینیڈا کے قومی برج کی تکمیل جسے دنیا کا بلند ترین برج (ٹاور) قرار دیا گیا۔
- 1982ء: ارجنٹائن نے فاک لینڈ پر قبضہ کر لیا اور ارجنٹائن و برطانیہ میں جنگ کا آغاز ہوا۔
ولادت
ترمیموفات
ترمیم- 2023ء - سلیم درانی بھارتی ٹیسٹ کرکٹ کھلاڑی
نمائش – تبادلۂ خیال – ترمیم
- آج کے دن پیدا ہونے والی شخصیات (جدول)
- آج کے دن پیدا ہونے والی شخصیات (زمرہ)
- آج کے دن وفات پانے والی شخصیات (زمرہ)
- مزید دیکھیے:
- [[3 اپریل]]
نمائش – تبادلۂ خیال – ترمیم
- آج کے دن پیدا ہونے والی شخصیات (جدول)
- آج کے دن پیدا ہونے والی شخصیات (زمرہ)
- آج کے دن وفات پانے والی شخصیات (زمرہ)
- مزید دیکھیے:
- [[4 اپریل]]
نمائش – تبادلۂ خیال – ترمیم
- آج کے دن پیدا ہونے والی شخصیات (جدول)
- آج کے دن پیدا ہونے والی شخصیات (زمرہ)
- آج کے دن وفات پانے والی شخصیات (زمرہ)
- مزید دیکھیے:
- [[5 اپریل]]
نمائش – تبادلۂ خیال – ترمیم
- آج کے دن پیدا ہونے والی شخصیات (جدول)
- آج کے دن پیدا ہونے والی شخصیات (زمرہ)
- آج کے دن وفات پانے والی شخصیات (زمرہ)
- مزید دیکھیے:
- [[6 اپریل]]
نمائش – تبادلۂ خیال – ترمیم
- آج کے دن پیدا ہونے والی شخصیات (جدول)
- آج کے دن پیدا ہونے والی شخصیات (زمرہ)
- آج کے دن وفات پانے والی شخصیات (زمرہ)
- مزید دیکھیے:
- [[7 اپریل]]
نمائش – تبادلۂ خیال – ترمیم
- واقعات
- 1769ء - برمیوں نے ایوتھایا سلطنت پر قبضہ کر لیا
- 1904ء - برطانیہ اور فرانس نے دوستی کا مشہور معاہدہ طے کر لیا
- 1953ء - کینیا کے برطانوی حاکموں نے جومو کینیاٹٹا کو مجرم قرار دے دیا
- 1985ء - بھوپال میں ہونے والے کیمیائی حادثے پر بھارت نے مقدمہ دائر کر دیا
- 2008ء - لاہور میں شیر افگن نیازی پر وکلاء کا تشدد، گندے انڈے اور جوتے مارے گئے
- 1997ء - مائیکروسافٹ کارپوریشن نے انٹرنیٹ ایکسپلورر 4.0 بیٹا 1 جاری کیا
- 1950ء - پاکستان اور بھارت نے لیاقت نہرو معاہدے پر دستخط کیے گئے
- ولادت
- 566 ق م - گوتم بدھ، (تصویر 1) بدھ مت کے بانی
- 1983ء - اللو ارجن، (تصویر 2) تیلگو سنیما کے اداکار
- 1968ء - عامر ذکی، پاکستانی موسیقار
- 1987ء - نتیا مینن، جنوبی ہند کی اداکارہ
- 1927ء - فرید جاوید، پاکستانی شاعر
- 1939ء - بھوپندر سنگھ، بھارتی موسیقار و پس پردہ گلوکار
- 1938ء - کوفی عنان، اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل
- وفات
- 2007ء - اسد امانت علی خان، پاکستانی گلوکار
- 1992ء - ڈینئیل بوٹ، اطالوی ماہر ادویات
- 2013ء - مارگریٹ تھیچر، سابقہ برطانوی خاتون وزیراعظم
- 1973ء - پابلو پکاسو، ہسپانوی مصور
- 1984ء - پیوٹر لیونڈیوچ کیپٹسہ، روسی طبیعیات دان
نمائش – تبادلۂ خیال – ترمیم
- آج کے دن پیدا ہونے والی شخصیات (جدول)
- آج کے دن پیدا ہونے والی شخصیات (زمرہ)
- آج کے دن وفات پانے والی شخصیات (زمرہ)
- مزید دیکھیے:
- [[9 اپریل]]
نمائش – تبادلۂ خیال – ترمیم
- واقعات
- 1986ء - بینظیر بھٹو برطانیہ میں دو سال جلاوطنی گزارنے کے بعد پاکستان واپس آئیں
- 1973ء - پاکستان کا آئین تشکیل دیا گیا
- 1972ء - ایران کے مغربی علاقے میں سات اعشاریہ ایک کی شدت کا زلزلہ جس سے پانچ ہزار افراد ہلاک جبکہ ایک ہزار سات سو زخمی ہوئے
- 1988 - اوجھڑی کیمپ دھماکے میں راولپنڈی اور اسلام آباد، پاکستان میں 1000 سے زیادہ افراد ہلاک یا زخمی ہوئے
- ولادت
- 1018ء - نظام الملک طوسی، فارسی عالم اور وزیر
- 1778ء - ولیم ہیزلٹ، انگریزی مضمون نگار اور نقاد
- 1923ء - جان واٹکنز، جنوبی افریقی کرکٹ کھلاڑی
- 1983ء - جیمی چنگ، امریکی اداکارہ
- 1910ء ـ عبد الحمید عدم پاکستان کے معروف شاعر
- وفات
- 1813ء - جوزف لوئی لاگرانج، اطالوی ریاضی دان اور ماہر فلکیات
- 1995ء - مورار جی دیسائی (تصویر میں)، بھارتی سیاست دان، بھارت کے چوتھے وزیر اعظم
- 2010ء - ڈکسی کارٹر، امریکی اداکارہ اور گلوکارہ
نمائش – تبادلۂ خیال – ترمیم
- واقعات
- 1909ء - تل ابیب شہر کی بنیاد رکھی
- 1957ء - برطانیہ نے سنگاپور کی خود مختاری سے اتفاق کیا
- 1970ء - اپالو پروگرام: اپولو 13 لانچ کیا گیا
- 2006ء - پاکستان میں عید میلاد النبی کے دن سانحہ نشتر پارک کراچی
- ولادت
- 1827ء - جیوتی راؤ پھلے، ہندوستانی اسکالر، فلسفی، اور کارکن
- 1904ء - کندن لال سہگل، بھارتی گلوکار اور اداکار
- 1984ء - کیلی گارنر، امریکی اداکار
- 2002ء - جیک فریزر-میک گرک، آسٹریلوی کرکٹ کھلاڑی
- وفات
- 678ء - پوپ دوناس، کیتھولک چرچ کا پوپ
- 1985ء - انور خوجہ (تصویر میں)، البانیہ کے ماہر تعلیم اور سیاست دان، البانیہ کے 21ویں وزیر اعظم
- 2012ء - احمد بن بیلا، الجزائر کا سپاہی اور سیاست دان، الجزائر کا پہلا صدر
نمائش – تبادلۂ خیال – ترمیم
- واقعات
- 467ء - آنتھیمیوس مغربی رومی سلطنت کے شاہنشاہ بن گئے
- 1877ء - برطانیہ نے ٹرانسوال کا الحاق کر لیا
- 2009ء - زمبابوے نے باضابطہ طور پر زمبابوے ڈالر کو اپنی سرکاری کرنسی کے طور پر چھوڑ دیا۔
- 2014ء - والپاریسو کی عظیم آگ نے چلی کے شہر بآلپارایسو کو تباہ کر دیا، 16 افراد ہلاک، تقریباً 10,000 بے گھر ہوئے، اور 2,000 سے زیادہ گھر تباہ ہو گئے۔
- ولادت
- 812ء - محمد تقی علیہ السلام، اسلام کے نویں امام
- 1484ء - رانا سانگا، میواڑ کا رانا
- 1924ء - ریمنڈ بار، فرانسیسی ماہر اقتصادیات اور سیاست دان، فرانس کے وزیراعظم
- 1987ء - برکلن ڈیکر، امریکی ماڈل اور اداکارہ
- وفات
- 1945ء - فرینکلن ڈی روزویلٹ (تصویر میں)، امریکی وکیل اور سیاست دان، ریاستہائے متحدہ کے 32 ویں صدر
- 1980ء - ولیم ٹولبرٹ، لائبیریا کے سیاستدان، لائبیریا کے 20ویں صدر
- 1997ء - جارج والڈ، امریکی نیورولوجسٹ اور اکیڈمک، نوبل انعام
نمائش – تبادلۂ خیال – ترمیم
- واقعات
- 1111ء - ہنری پنجم، مقدس رومی شہنشاہ بنے
- 1699ء - نانک شاہی کیلنڈر کے مطابق، شمالی ہندوستان میں گرو گوبند سنگھ کے ذریعہ سکھ مذہب کو خالصہ – واریر سنتوں کا بھائی چارہ – کے طور پر باقاعدہ بنایا گیا
- 1945ء - دوسری جنگ عظیم: جرمن فوجیوں نے گارڈیلیگن، جرمنی میں 1,000 سے زیادہ سیاسی اور فوجی قیدیوں کو قتل کر دیا۔
- ولادت
- 1939ء - سیمس ہنی، آئرش شاعر اور ڈرامہ نگار، نوبل انعام یافتہ
- 1940ء - ژاں ماری لی کلیزیو، بریٹن فرانسیسی-ماریشین مصنف اور نوبل انعام یافتہ
- 1941ء - مائیکل سٹاورٹ براون، امریکی ماہر جینیات اور ماہر تعلیم، نوبل انعام یافتہ
- 1992ء - جارڈن سلک، آسٹریلوی کرکٹ کھلاڑی
- وفات
- 1966ء - عبدالسلام عارف، عراقی کرنل اور سیاست دان، عراق کے دوسرے صدر
- 1992ء - فضا گورسے، ترک ریاضی دان اور طبیعیات دان
- 2012ء - سیسل چوہدری، پاکستانی پائلٹ، علمی اور کارکن
- 2015ء - گنتھر گراس (تصویر میں)، جرمن ناول نگار، شاعر، ڈرامہ نگار اور مصور، ادب میں نوبل انعام یافتہ
نمائش – تبادلۂ خیال – ترمیم
- واقعات
- 1908ء - مونٹانا میں دریائے مسوری پر ایک اسٹیل ڈیم، ہاوسر ڈیم ناکام ہو گیا، جس میں پانی کی سطح 25 سے 30 فٹ (7.6 سے 9.1 میٹر) اونچی تھی۔
- 1909ء - سلطنت عثمانیہ میں مسلمانوں نے آدانا میں آرمینیائیوں کا قتل عام شروع کیا۔
- 1912ء - برطانوی مسافر بردار جہاز ٹائٹینک شمالی بحر اوقیانوس میں ایک برفانی تودے سے ٹکرا گیا اور ڈوبنا شروع ہوا۔
- 1986ء - اب تک ریکارڈ کیے گئے سب سے زیادہ اولے، جن میں سے ہر ایک کا وزن 1 کلوگرام تھا، بنگلہ دیش کے ضلع گوپال گنج میں گرے، جس سے 92 افراد ہلاک ہوئے۔
- ولادت
- 1126ء - ابن رشد، اندلس کے عرب طبیب اور فلسفی
- 1872ء - عبد اللہ یوسف علی، بھارتی-انگریزی اسکالر اور مترجم
- 1891ء - بھیم راؤ رام جی امبیڈکر، بھارتی ماہر معاشیات، قانون دان اور سیاست دان، پہلے بھارتی وزیر قانون و انصاف
- 1906ء - فیصل بن عبدالعزیز (تصویر 1 میں)، سعودی عرب کے بادشاہ
- وفات
- 1963ء - راہل سانکرتیاین، بھارتی راہب اور مورخ
- 1994ء - سلیم الزماں صدیقی، پاکستانی کیمیا دان اور اسکالر
- 1999ء - ایلن کوربی، امریکی اداکارہ
- 2010ء - اسرار احمد (تصویر 2 میں)، پاکستانی ماہر الہیات اور عالم
نمائش – تبادلۂ خیال – ترمیم
- واقعات
- 1736ء - کورسیکا کی قلیل المدتی بادشاہی کی بنیاد رکھی گئی
- 1755ء - سیموئیل جانسن نے انگریزی زبان کی ایک ڈکشنری لندن میں شائع کی
- 1936ء - انتداب فلسطین میں عرب انقلاب کا آغاز ہوا
- 1997ء - حاجیوں کے کیمپ میں آگ لگنے سے 300 حاجی جاں بحق ہوئے۔
- ولادت
- 1469ء - گرو نانک (تصویر میں)، سکھوں کے پہلے گرو
- 1642ء - سلیمان ثانی، عثمانی سلطان
- 1874ء - جوہنس سٹارک، جرمن ماہر طبیعیات اور نوبل انعام یافتہ
- 1963ء - منظور الہی، پاکستانی کرکٹ کھلاڑی
- وفات
- 1865ء - ابراہم لنکن، ریاستہائے متحدہ کے 16 ویں صدر
- 1990ء - گریٹا گاربو، سویڈش نژاد امریکی اداکارہ
- 2022ء - بلقیس ایدھی، پاکستانی مخیر اور عبدالستار ایدھی کی اہلیہ
نمائش – تبادلۂ خیال – ترمیم
- واقعات
- 1853ء - گریٹ انڈین جزیرہ نما ریلوے نے ہندوستان میں بوری بندر سے تھانے تک پہلی مسافر ریل کھولی۔
- 1912ء - ہیریٹ کوئیمبی رودبار انگلستان کے پار ہوائی جہاز اڑانے والی پہلی خاتون بن گئیں۔
- 2016ء - ایکواڈور میں تقریباً 40 سالوں میں بدترین زلزلہ آیا جس میں 676 ہلاک اور 6,274 زخمی ہوئے۔
- ولادت
- 1889ء – چارلی چیپلن، انگریزی اداکار، ہدایت کار، پروڈیوسر اور موسیقار
- 1940ء - ملکہ مارگریتھ ثانی (تصویر میں)
- 1963ء - سلیم ملک، پاکستانی کرکٹ کھلاڑی
- وفات
- 69ء - اوتھو، رومی شہنشاہ
- 1968ء - فے بائنٹر، امریکی اداکارہ
- 1972ء - یاسوناری کواباٹا، جاپانی ناول نگار اور مختصر کہانی کے مصنف، نوبل انعام یافتہ
- 2011ء - ببو برال، پاکستانی اسٹیج اداکار
نمائش – تبادلۂ خیال – ترمیم
- واقعات
- 1869ء - موریلوس کو میکسیکو کی 27 ویں ریاست کے طور پر شامل کیا گیا۔
- 1945ء - دوسری جنگ عظیم: مونٹیس، اٹلی، نازی افواج سے آزاد ہوا۔
- 1953ء - محمد علی بوگرہ تیسرے پاکستانی وزیر اعظم نامزد ہوئے
- 1971ء - بنگلہ دیش کی عارضی حکومت قائم ہوئی۔
- ولادت
- 1916ء - سریما بندرانائیکے، سری لنکا اور دنیا کی پہلی وزیر اعظم خاتون
- 1942ء - عزیز میاں، پاکستانی قوال
- 1927ء - چندر شیکھر، بھارت کے آٹھویں وزیراعظم
- 1980ء ۔ کریل پیٹکوف، بلغاریہ کے وزیراعظم
- وفات
- 744ء - ولید ثانی، اموی خلیفہ
- 1826ء - صادق محمد خان دوم، ریاست بہاولپور کے پانچویں نواب
- 1975ء - سروپلی رادھا کرشنن (تصویر میں)، بھارتی سیاست دان، فلسفی اور بھارت کے دوسرے صدر
- 1993ء - تورگوت اوزال، ترکی کے آٹھویں صدر
نمائش – تبادلۂ خیال – ترمیم
- واقعات
- 1954ء - مصر میں جمال عبدالناصر کی حکومت کا آغاز ہوا۔
- 1980ء - روڈیشیا جمہوریہ زمبابوے بن گیا۔
- 1993ء - صدر پاکستان غلام اسحاق خان نے نواز شریف کی حکومت کو برطرف کر دیا۔
- 2018ء - سوازی لینڈ کے بادشاہ مسواتی سوم نے ملک کا نام بدل کر اسواتینی کر دیا۔
- ولادت
- 1590ء - احمد اول، سلطنت عثمانیہ کے چودھویں سلطان
- 1905ء - جارج ایچ ہائیچنگ، امریکی معالج، نوبل انعام یافتہ
- 1966ء - عارف لوہار، پاکستانی لوک گلوکار
- 1970ء - سعد حریری، لبنان کے وزیر اعظم
- وفات
- 680ء - معاویہ بن ابو سفیان، خلافت امویہ کے بانی
- 1955ء - البرٹ آئنسٹائن (تصویر میں)، جرمن امریکی ماہر طبیعیات اور سائنس دان
- 2010ء - انیسہ وہاب، افغانی اداکارہ اور گلوکارہ
- 2019ء - جمیل جالبی، پاکستان کے نامور اردو نقاد، ماہرِ لسانیات اور ادبی مؤرخ
نمائش – تبادلۂ خیال – ترمیم
- واقعات
- 1770ء – جیمز کک نے آسٹریلیا کو دریافت کیا۔
- 1839ء – معاہدہ لندن کے تحت بیلجیم ایک الگ سلطنت بن گیا
- 1904ء – کینیڈا کے شہر ٹورانٹو کا بیشتر حصہ آگ لگنے سے برباد ہو گیا۔
- 1946ء – لیگ آف نیشنز نے اپنے آپ کو ختم کر کہ تمام اختیاارت اقوام متحدہ کے حوالے کر دیے۔
- 1832ء – جوزے ایشوگرائے، ہسپانوی شاعر و ڈراما نگار، نوبل انعام یافتہ
- 1928ء – سلطان اذلان شاہ ملیشیا کا حکمران
- 1968ء – ایشلے جڈ، امریکی اداکارہ اور فعالیت پسند
- 1987ء – ماریا شاراپووا، روسی ٹینس کھلاڑی
- 1882ء – ڈارون، انگریزی ماہر حیاتیات دان و نظریہ ساز
- 1906ء – پیری کیوری، فرانسیسی ماہر طبیعیات، نوبل انعام یافتہ
- 1955ء – جم کاربٹ، بھارتی کالونیل، شکاری
- 1974ء - ایوب خان (تصویر میں)، پاکستان کے سابق صدر، فیلڈ مارشل اور سیاسی رہنما
نمائش – تبادلۂ خیال – ترمیم
- 899 قبل مسیح – چینی مؤرخین اور تاریخ نگاروں نے سورج گرہن کا تذکرہ کیا ہے۔
- 1862ء – لوئیس پاسچر اور کلاؤڈے برناڈ نے پاسچرائزیشن کی پہلی جانچ مکمل کی۔ انھوں نے ثابت کیا کہ حرارت دینے سے جراثیم کی افزائش کو روکا جا سکتا ہے۔
- 1902ء فرانسیسی سائنس دان جوزے میری کیوری اور پیری کیوری نے کامیابی کے ساتھ پچ بلینڈ ( یورینیئم اور ریڈیم کیی ماخذ ایک اہم معدن) سے ریڈیم نمکیات علاحدہ کر لیے۔ 1903ء میں ان دونوں کو ہنری بیکرل کے ساتھ مشترکہ نوبل انعام برائے طبیعیات دیا گیا۔
- 1963ء – پاکستان انسٹی ٹیوٹ آف نیو کلیر سائنس اینڈ ٹیکنالوجی (پنسٹیک) کے احاطے میں پاکستان کے پہلے تحقیقی ایٹمی تعامل گر (ری ایکٹر) کی عمارت کا سنگ بنیاد رکھا گیا۔
- 2012ء – بھوجا ائیر پرواز 213 نزد بینظیر بھٹو بین الاقوامی ہوائی اڈا اسلام آباد، پاکستان گر کر تباہ ہونے سے 127 افراد ہلاک ہوئے۔
- 1889ء – ہٹلر، آسٹریائی جرمن سپاہی اور سیاست دان، جرمنی کا چانسلر
- 1939ء – گرو ہارلم برنت لاند، ناروی سیاست دان، 22 ویں وزیر اعطم ناروے
- 1945ء – تھین شین، برمی جنرل اور سیاست دان، آٹھوین صدر برما
- 1887ء – محمد شریف پاشا، یونانی مصری سیاست دان، دوسرے وزیر اعظم مصر
- 1918ء – کارل فرڈینڈ براون، جرمن امریکی طبیعیات دان، نوبل انعام یافتہ
- 1986ء – سبط حسن، پاکستانی صحافی، محقق اور فیالیت پسند
نمائش – تبادلۂ خیال – ترمیم
- 1509ء – ہنری ہشتم شاہ انگلستان اپنے باپ ہنری ہفتم کی وفات کے بعد تاج برطانیہ کا وارث بن گیا۔
- 1526ء – لودھی سلطنت کے آخری حکمران، ابراہیم لودھی کو ظہیر الدین محمد بابر نے پانی پت کی لڑائی میں شکست دی اور قتل کر دیا۔
- 1802ء – 12 ہزار وہابیوں نے عبد العزیز بن محمد بن سعود کی زیر قیادت، کربلا شہر پر حملہ تین ہزار سے زائد باشندوں کو قتل کیا اور شہر کو برباد کر دیا۔
- 1926ء – جنت البقیع، چار شیعہ اماموں کے مزارات، وہابیوں نے مسمار کر دیے۔
- 1864ء – میکس ویبر، جرمن ماہر معاشیات و سماجیات
- 1915ء – انتھونی کوئن، میکسیکی امریکی اداکار
- 1926ء – ایلزبتھ دوم، ملکہ برطانیہ
- 1825ء – جون فریڈرک پفاف، جرمن ریاضی دان
- 1908ء – قاضی عبد الوحید فردوسی، ہندوستانی مسلمان مبلغ و عالم دین
- 1938ء – محمد اقبال (تصویر میں)، پاکستانی شاعر، مصنف، قانون دان، سیاستدان
- 1996ء – عبد الحفیظ کاردار، پاکستانی کرکٹ کھلاڑی
نمائش – تبادلۂ خیال – ترمیم
- 1519ء – ہسپانوی ہرنان کورتیس نے ویراکروز، میکسیکو کی بنیاد رکھی۔
- 1970ء – پہلا یوم ارض منایا گیا۔
- 1972ء – جنگ ویت نام: ویتنام میں بڑھتی ہوئی امریکی بمباری کے خلاف لاس اینجلس، نیویارک شہر اور سان فرانسسکو میں جنگ مخالف مظاہرے۔
- 1724ء – امانوئل کانٹ، جرمن ماہر انسانیات اور فلسفی
- 1870ء – ولادیمیر لینن، جرمن/سویڈنی-روسی قانون دان اور بانی سویت اتحاد
- 1894ء – ابو الجلال ندوی، بھارتی ماہرِ لسانیات و عالم دین
- 1914ء – بی آر چوپڑہ، بھارتی فلم ہدایت کار
- 1616ء – میگوئیل د سروانتس، ہسپانوی ناول نگار، شاعر اور ڈراما نگار
- 1989ء – ایملیو جی سگری، اطالوی امریکی ماہر طبیعیات، نوبل انعام یافتہ
- 2011ء – معین اختر، پاکستانی مزاحیہ اداکار، ٹی وی میزبان
نمائش – تبادلۂ خیال – ترمیم
- واقعات
- 1940ء - مسیسپی کے نچز کے ایک ڈانس ہال میں تال کلب میں آگ لگنے سے 198 افراد ہلاک ہو گئے۔
- 1948ء - عرب اسرائیل جنگ:فلسطین نے حیفہ شہر پر قبضہ کر لیا۔
- 1990ء - نمیبیا، اقوام متحدہ میں شامل ہونے والا ایک سو ساٹھواں اور دولت مشترکہ میں شامل ہونے والا پچاسواں ملک بنا۔
- 2005ء - پہلی یوٹیوب ویڈیو، جس کا عنوان "می ایٹ دا زو" تھا، شریک بانی جاوید کریم نے شائع کی۔
- ولادت
- 1676ء - فریڈرک اول، سویڈن کا بادشاہ
- 1791ء - جیمز بیوکینن، امریکا کا پندرھواں صدر
- 1858ء- میکس پلانک، نوبل انعام یافتہ جرمن ماہر طبیعیات اور کوانٹم نظریے کے خالق
- 1933ء - رضی اختر شوق، پاکستانی اردو زبان کے نامور شاعر و ڈراما نگار
- وفات
- 1616ء - ولیم شیکسپیئر، برطانوی ادیب
- 2002ء – تاج سعید، پاکستانی اردو زبان کے ممتاز نقاد، شاعر، صحافی اور مترجم
- 2007ء - بورس یلسن (تصویر میں)، روس کے صدر
- 2013ء - ملا عمر، طالبان کے بانی
نمائش – تبادلۂ خیال – ترمیم
- واقعات
- 1837ء - ہندوستان کے شہر سورت میں آگ لگنے سے 500 سے زیادہ اموات اور 9000 سے زیادہ مکانات تباہ ہو گئے۔
- 1877ء - روس ترکی جنگ: روسی سلطنت نے سلطنت عثمانیہ کے خلاف جنگ کا اعلان کیا۔
- 1968ء - موریشس اقوام متحدہ کا رکن بن گیا۔
- 2013ء - ڈھاکہ، بنگلہ دیش کے قریب ایک عمارت گر گئی، 1,129 افراد ہلاک اور 2,500 دیگر زخمی ہوئے۔
- ولادت
- 937ء - ابو عبد الرحمن سلمی، شافعی محدث اور نامور مصنف
- 1919ء - گلافکوس کلیریدیس، قبرص کے چوتھے صدر
- 1934ء - احمد رشدی، پاکستان کے مشہور گلوکار
- 1982ء - کیلی کلارکسن، امریکی گلوکارہ، نغمہ نگار اور مصنف
- وفات
- 1908ء - رامدھاری سنگھ دنکر، بھارتی ہندی شاعر، مضمون نگار اور استاد
- 1960ء - میکس وون لیو، جرمنی کے ایک طبیعیات دان اور نوبل انعام یافتہ
- 1964ء - گرہارڈ ڈومگٹ، جرمن حیاتی کیمیا دان، طبیب اور نوبل انعام یافتہ
- 2023ء - طارق فتح، پاکستانی نژاد کینیڈین مصنف، براڈکاسٹر
نمائش – تبادلۂ خیال – ترمیم
- واقعات
- 1846ء - ٹیکساس پر اختلافات کی وجہ سے امریکا اور میکسیکو کے درمیان جنگ ہو گئی۔
- 1915ء - جنگ عظیم دوم: آسٹریلیا اور نیوزی لینڈ کی فوج نے ترکی پر حملہ کیا۔
- 1945ء - پچاس ممالک نے اقوام متحدہ کا آعاز کیا۔
- 2015ء - نیپال میں 7.8 شدت کے زلزلے کے بعد تقریباً 9,100 افراد ہلاک ہوئے۔
- ولادت
- 1284ء - ایڈورڈ دوم (تصویر میں)، برطانیہ کا بادشاہ
- 1823ء - عبد المجید اول، سلطنت عثمانیہ کے 31 ویں سلطان
- 1952ء - حیدر العبادی، 48ویں وزیر اعظم عراق
- 1978ء - ملالی جویا، افغانستان سے کارکن، مصنف اور سیاست دان
- وفات
- 1926ء - سن جونگ، آخری کوریائی شہنشاہ
- 1993ء - محمد باقر، اردو، فارسی اور پنجابی کے نامور اسکالر
- 1991ء - میکش اکبر آبادی، اردو زبان کے نامور شاعر
- 2023ء - پرکاش سنگھ بادل، بھارتی پنجاب کے آٹھویں وزیراعلی
نمائش – تبادلۂ خیال – ترمیم
- واقعات
- 1962ء - امریکی خلائی ایجنسی ناسا کا خلائی رینجر فور چاند پر جاتے ہوئے تباہ ہو گیا۔
- 1964ء - ٹینگانیکا اور زنجبار الحاق کر کہ تنزانیہ بن گئے۔
- 1989ء - وسطی بنگلہ دیش میں مہلک ترین طوفان آیا جس میں 1,300 سے زیادہ افراد ہلاک، 12,000 زخمی اور 80,000 کے قریب بے گھر ہوئے۔
- 2015ء - نورسلطان نظربایف، 97.7 فیصد ووٹوں کے ساتھ دوبارہ قازقستان کے صدر منتخب ہوئے۔
- ولادت
- 1895ء - خواجہ حبیب اللہ، ڈھاکہ کے پانچویں نواب
- 1932ء - ڈاکٹر اسرار احمد، اسلامی مفکر، عالم دین
- 1958ء - فریال تالپور، سیاست دان اور پاکستان پیپلز پارٹی خواتین کی صدر
- 1956ء - شیریں مزاری، پاکستانی سیاست دان
- وفات
- 1221ء - شیخ فرید الدین عطار (تصویر میں)، ایرانی ماہرِ دوا سازی، سوانح نگار، متصوف، صوفی
- 1748ء - محمد شاہ، مغلیہ سلطنت کا چودھواں بادشاہ
- 1920ء - رامانوجن، ہندوستانی ریاضی دان
- 2021ء - منظور احتشام، ہندی ادب کے ایک بھارتی مصنف
نمائش – تبادلۂ خیال – ترمیم
- واقعات
- 711ء - ہسپانیہ کی اسلامی فتح: طارق بن زیاد کی سربراہی میں موریش دستے جبلالطارق میں اترے تاکہ جزیرہ نما آئبیریا (الاندلس) پر اپنا حملہ شروع کریں۔
- 1908ء - لندن میں گرمیوں کے اولمپک کھیلوں کا آغاز ہوا۔
- 1909ء - خلیفہ عبدالحمید ثانی کو تخت سے ہٹا دیا گیا اور ان کے بھائی محمد خامس خلیفہ بنے۔
- 1960ء - ٹوگو نے فرانس سے آزادی حاصل کر لی۔
- ولادت
- 1916ء - زبیدہ یزدانی، ہندوستانی تاریخ دان
- 1934ء - سید کمال، پاکستان کے پہلے مزاحیہ اداکار
- 1943ء - اکبر آغا، پاکستانی مصنف اور ماہر تعلیم
- 1967ء - ولیم الیکساندر، ہالینڈ کا بادشاہ
- وفات
- 1962ء - فضل الحق (تصویر میں)، ہندوستانی مسلم سیاست دان، قرارداد پاکستان کے اہم رکن
- 1972ء - کوامے انکرومہ، گھانا کا وزیر اعظم
- 2021ء - مرغوب بنی حالی، کشمیری شاعر
- 2023ء - عبداللہ کامل، مصری مسلمان، مبلغ قرآن اور قاری
نمائش – تبادلۂ خیال – ترمیم
- واقعات
- 1758ء - مرہٹوں نے اٹک کی جنگ میں افغانوں کو شکست دی اور شہر پر قبضہ کیا۔
- 1920ء - آذربائیجان پہلی بار سوویت یونین کا حصہ بنا۔
- 1962ء پاکستان میں قومی اسمبلی کی ایک سو چھپن نشستوں کے لیے پہلی بار انتخابات منعقد ہوئے۔
- 1967ء - ویت نام جنگ: باکسر محمد علی نے ریاستہائے متحدہ کی فوج میں شمولیت سے انکار کر دیا اور اس کے بعد اس کی چیمپئن شپ اور لائسنس چھین لیا گیا۔
- ولادت
- 1936ء - طارق عزیز، پاکستان اداکار اور شاعر
- 1937ء - صدام حسین (تصویر میں)، عراقی سربراہ
- 1943ء - میجر شبیر شریف شہید، پاک فوج اور نشان حیدر
- 1949ء - گیان سودھا مشرا، بھارتی عدالت عظمٰی کی سابق جج
- وفات
- 1236ء - شمس الدین التتمش، سلطان سلطنت دہلی
- 1429ء - نعمت اللہ شاہ ولی، ایرانی صوفی بزرگ
- 1935ء - آغا حشر کاشمیری، اردو زبان کے شاعر
- 1978ء - محمد داؤد خان، افغانستان کا صدر
نمائش – تبادلۂ خیال – ترمیم
- واقعات
- 1945ء - ہٹلر نے اپنی دیرینہ ساتھی ایوا براؤن سے شادی کی۔
- 1970ء - جنگ ویت نام: ریاستہائے متحدہ اور جنوبی ویتنام کی افواج نے ویت کانگ کا شکار کرنے کے لیے کمبوڈیا پر حملہ کیا۔۔
- 1986ء - لاس اینجلس پبلک لائبریری کی مرکزی لائبریری میں آگ لگنے سے 400,000 کتابیں اور دیگر اشیاء جل کر خاکستر ہوئیں۔
- 1991ء - ایک طوفان نے جنوب مشرقی بنگلہ دیش کے چٹاگانگ ضلع میں تقریباً 155 میل فی گھنٹہ (249 کلومیٹر فی گھنٹہ) کی رفتار سے ہواؤں کو نشانہ بنایا، جس سے کم از کم 138,000 افراد ہلاک اور دس ملین بے گھر ہو گئے۔
- ولادت
- 1880ء - علی فتحی اوکیار (تصویر میں)، وزیر اعظم ترکی
- 1893ء - ہارلڈ اری، امریکی کیمیادان اور نوبل انعام یافتہ
- 1901ء - ہیروہیتو، جاپان کا شہنشاہ
- 1965ء - دیپکا چیخالیا، بھارتی فلمی اداکارہ
- وفات
- 1972ء - فوزی سلو، سوریہ کے صدر
- 1976ء - منور ظریف، پاکستان فلمی دنیا کے مشہور اور مزاحیہ اداکار
- 2002ء - ارشد القادری، بھارت میں حنفی عالم دین
- 2011ء ـ اے حمید، اردو کے مشہور ناول نگار و افسانہ نگار
نمائش – تبادلۂ خیال – ترمیم
- آج کے دن پیدا ہونے والی شخصیات (جدول)
- آج کے دن پیدا ہونے والی شخصیات (زمرہ)
- آج کے دن وفات پانے والی شخصیات (زمرہ)
- مزید دیکھیے:
- [[30 اپریل]]
نمائش – تبادلۂ خیال – ترمیم
ویکیپیڈیا:منتخب ایام/31 اپریل نمائش – تبادلۂ خیال – ترمیم