پاکستان قومی اسمبلی کی نشستیں

پاکستان کی قومی اسمبلی، ریاستِ پاکستان کا ایوان زیریں ہے جس میں انتخابات کے ذریعے منتخب کی گئے ارکان یا ارکان ہوتے ہیں جو براہ راست عوام منتخب کرتے ہیں اور ان کو ایم این اے یا اردو میں قومی اسمبلی کا رکن کہا جاتا ہے۔
ہر قومی اسمبلیِ پاکستان جب تشکیل پاتی ہے اس کے بعد وہ پانچ سال کے عرصے تک ہوتی ہے اس کے بعد الیکشن کرائے جاتے ہیں اور نئی اسمبلی بنتی ہے۔ پاکستان کا تیرھواں قومی اسمبلی 2013 میں منقطع ہو گیا اور 11 مئی 2013 کو نئے قومی اسمبلی کی انتخابات کرائے گئے۔
قومی اسمبلی میں کل 272 نشستیں ہیں جن میں 60 خواتین اور 10 غیر مسلم کے لیے محفوظ ہیں۔

نقشہ پاکستان قومی اسمبلی کی نشستیں

خطے کے لحاظ سے

ترمیم
اجتماعِ قومی اسمبلی نشستیں بمطابق علاقہ جات
صوبہ/علاقہ جات عام نشستیں خواتین غیر مسلم کل
وفاقی علاقہ 2 2
پنجاب 148 35 183
سندھ 61 14 75
پختونخوا 35 8 43
بلوچستان 14 3 17
فاٹا 12 12
کل نشستیں 272 60 10 342

[1]

No. حلقہ سیاسی جماعت Name
1 این اے-1 (پشاور-I) عوامی نیشنل پارٹی غلام احمد بلور
2 این اے-2 (پشاور-II) پاکستان تحریک انصاف حامد الحق
3 این اے-3 (پشاور-III) پاکستان تحریک انصاف ساجد نواز
4 این اے-4 (پشاور-IV) پاکستان تحریک انصاف Gulzar Khan
5 این اے-5 (نوشہرہ-I) پاکستان تحریک انصاف عمران خٹک
6 این اے-6 (نوشہرہ-II) پاکستان تحریک انصاف سراج محمد
7 این اے-7 (چارسدہ-I) جمعیت علمائے اسلام ف محمد گوہر شاہ
8 این اے-8 (چارسدہ-II) قومی وطن پارٹی آفتاب شیرپاؤ
9 این اے-9 (مردان-I) عوامی نیشنل پارٹی امیر حیدر خان ہوتی
10 این اے-10 (مردان-II) پاکستان تحریک انصاف علی محمد خان
11 این اے-11 (مردان-III) پاکستان تحریک انصاف مجاہد علی
12 این اے-12 (صوابی-I) عوامی جمہوری اتحاد پاکستان عثمان خان ترکئی
13 این اے-13 (صوابی-II) پاکستان تحریک انصاف عاقب اللہ
14 این اے-14 (کوہاٹ) پاکستان تحریک انصاف شہریار خان آفریدی
15 این اے-15 (کرک) پاکستان تحریک انصاف Nasir Khan
16 این اے-16 (ہنگو) پاکستان تحریک انصاف خیال زمان اورکزئی
17 این اے-17 (ایبٹ آباد-I) پاکستان تحریک انصاف محمد اظہر جدون
18 این اے-18 (ایبٹ آباد-II) پاکستان مسلم لیگ ن مرتضیٰ جاوید عباسی
19 این اے-19 (ہری پور) پاکستان مسلم لیگ ن عمر ایوب خان
20 این اے-20 (مانسہرہ-I) پاکستان مسلم لیگ ن سردار محمد یوسف
21 این اے-21 (مانسہرہ-II) پاکستان مسلم لیگ ن محمد صفدر اعوان
22 این اے-22 (بٹگرام) جمعیت علمائے اسلام ف قاری محمد یوسف
23 این اے-23 (کوہستان) آزاد سر ضامن خان
24 این اے-24 (ڈیرہ اسماعیل خان) جمعیت علمائے اسلام ف Maulana Fazal-ur-Rehman
25 این اے-25 (ڈیرہ اسماعیل خان-ضم-ٹانک) پاکستان تحریک انصاف داور خان کنڈی
26 این اے-26 (بنوں) جمعیت علمائے اسلام ف اکرم خان درانی
27 این اے-27 (لکی مروت) پاکستان تحریک انصاف امیر اللہ مروت
28 این اے-28 (بونیر) جماعت اسلامی پاکستان شیر اکبر خان
29 این اے-29 (سوات-I) پاکستان تحریک انصاف مراد سعید
30 این اے-30 (سوات-II) پاکستان تحریک انصاف سلیم رحمان
31 این اے-31 (شانگلہ) پاکستان مسلم لیگ ن عباد اللہ
32 این اے-32 (چترال) آل پاکستان مسلم لیگ شہزادہ افتخار الدین
33 این اے-33 (دیر بالا) جماعت اسلامی پاکستان صاحبزادہ طارق اللہ
34 این اے-34 (دیر زیریں) جماعت اسلامی پاکستان صاحبزادہ محمد یعقوب
35 این اے-35 (مالاکنڈ محفوظ شدہ علاقہ) پاکستان تحریک انصاف جنید اکبر
No. حلقہ سیاسی جماعت Name
36 این اے-36 (قبائلی علاقہ-I) آزاد بلال رحمان
37 این اے-37 (قبائلی علاقہ-II) آزاد ساجد حسین
38 این اے-38 (قبائلی علاقہ-III) Election Postponed None
39 این اے-39 (قبائلی علاقہ-IV) آزاد غازی گلاب جمال
40 این اے-40 (قبائلی علاقہ-V) آزاد محمد نظیر خان
41 این اے-41 (قبائلی علاقہ-VI) پاکستان مسلم لیگ ن غالب خان
42 این اے-42 (قبائلی علاقہ-VII) جمعیت علمائے اسلام ف محمد جمال الدین
43 این اے-43 (قبائلی علاقہ-VIII) آزاد Bismillah Khan
44 این اے-44 (قبائلی علاقہ-IX) پاکستان مسلم لیگ ن شہاب الدین
45 این اے-45 (قبائلی علاقہ-X) آزاد الحاج شاہ جی گل آفریدی
46 این اے-46 (قبائلی علاقہ-XI) آزاد ناصر خان
47 این اے-47 (قبائلی علاقہ-XII) پاکستان تحریک انصاف قیصر جمال
No. حلقہ سیاسی جماعت Name
48 این اے-48 (اسلام آباد-I) پاکستان تحریک انصاف اسد عمر
49 این اے-49 (اسلام آباد-II) پاکستان مسلم لیگ ن طارق فضل چوہدری
No. حلقہ سیاسی جماعت Name
50 این اے-50 (راولپنڈی-I) پاکستان مسلم لیگ ن شاید خاقان عباسی
51 این اے-51 (راولپنڈی-II) پاکستان مسلم لیگ ن محمد جاوید اخلاص
52 این اے-52 (راولپنڈی-III) پاکستان مسلم لیگ ن نثار علی خان
53 این اے-53 (راولپنڈی-IV) پاکستان تحریک انصاف غلام سرور خان
54 این اے-54 (راولپنڈی-V) پاکستان مسلم لیگ ن ملک ابرار احمد
55 این اے-55 (راولپنڈی-VI) عوامی مسلم لیگ شیخ رشید احمد
56 این اے-56 (راولپنڈی-VII) پاکستان تحریک انصاف عمران خان
57 این اے-57 (اٹک-I) پاکستان مسلم لیگ ن شیخ آفتاب احمد
58 این اے-58 (اٹک-II) پاکستان مسلم لیگ ن ملک اعتبار خان
59 این اے-59 (اٹک-III) آزاد محمد زین الہی
60 این اے-60 (چکوال-I) پاکستان مسلم لیگ ن طاہر اقبال
61 این اے-61 (چکوال-II) پاکستان مسلم لیگ ن سردار ممتاز خان
62 این اے-62 (جہلم-I) پاکستان مسلم لیگ ن چوہدری خادم حسین
63 این اے-63 (جہلم-II) پاکستان مسلم لیگ ن ملک اقبال مہدی خان
64 این اے-64 (سرگودھا-I) پاکستان مسلم لیگ ن پیر امین الاحسنات
65 این اے-65 (سرگودھا-II) پاکستان مسلم لیگ ن محسن شاہنواز رانجھا
66 این اے-66 (سرگودھا-III) پاکستان مسلم لیگ ن چوہدری حامد حمید
67 این اے-67 (سرگودھا-IV) پاکستان مسلم لیگ ن ذوالفقار علی بھٹی
68 این اے-68 (سرگودھا-V) پاکستان مسلم لیگ ن سردار شفقت حیات خان
69 این اے-69 (خوشاب-I) پاکستان مسلم لیگ ن ملک محمد عزیر خان
70 این اے-70 (خوشاب-II) پاکستان مسلم لیگ ن ملک شاکر بشیر اعوان
71 این اے-71 (مياںوالی-I) پاکستان مسلم لیگ ن عبید اللہ شادی خیل
72 این اے-72 (مياںوالی-II) پاکستان تحریک انصاف Amjad Ali
73 این اے-73 (بھکر-I) پاکستان مسلم لیگ ن عبدالمجید خان خانان خیل
74 این اے-74 (بھکر-II) آزاد محمد افضل خان ڈھانڈلہ
75 این اے-75 (فیصل آباد-I) پاکستان مسلم لیگ ن غلام رسول شاہی
76 این اے-76 (فیصل آباد-II) پاکستان مسلم لیگ ن محمد طلال چودھری
77 این اے-77 (فیصل آباد-III) پاکستان مسلم لیگ ن محمد عاصم نذیر
78 این اے-78 (فیصل آباد-IV) پاکستان مسلم لیگ ن رجب علی بلوچ
79 این اے-79 (فیصل آباد-V) پاکستان مسلم لیگ ن چودھری شہباز بابر
80 این اے-80 (فیصل آباد-VI) پاکستان مسلم لیگ ن میاں محمد فاروق
81 این اے-81 (فیصل آباد-VII) پاکستان مسلم لیگ ن نثار احمد جٹ
82 این اے-82 (فیصل آباد-VIII) پاکستان مسلم لیگ ن رانا افضل خان
83 این اے-83 (فیصل آباد-IX) پاکستان مسلم لیگ ن میاں عبدالمنان
84 این اے-84 (فیصل آباد-X) پاکستان مسلم لیگ ن عابد شیر علی
85 این اے-85 (فیصل آباد-XI) پاکستان مسلم لیگ ن اکرم انصاری
86 این اے-86 (جھنگ-I) پاکستان مسلم لیگ ن قیصر احمد شیخ
87 این اے-87 (جھنگ-II) پاکستان مسلم لیگ ن غلام محمد لالی
88 این اے-88 (جھنگ-III) پاکستان مسلم لیگ ن غلام بی بی بھروانہ
89 این اے-89 (جھنگ-IV) پاکستان مسلم لیگ ن شیخ محمد اکرم
90 این اے-90 (جھنگ-V) آزاد صاحبزادہ محمد نذیر سلطان
91 این اے-91 (جھنگ-VI) آزاد نجف عباس سیال
92 این اے-92 (ٹوبہ ٹیک سنگھ-I) پاکستان مسلم لیگ ن چودھری خالد جاوید
93 این اے-93 (ٹوبہ ٹیک سنگھ-II) پاکستان مسلم لیگ ن محمد جنید انور چودھری
94 این اے-94 (ٹوبہ ٹیک سنگھ-III) پاکستان مسلم لیگ ن اسد الرحمان
95 این اے-95 (گجرانوالہ-I) پاکستان مسلم لیگ ن عثمان ابراھیم
96 این اے-96 (گجرانوالہ-II) پاکستان مسلم لیگ ن خرم دستگیر
97 این اے-97 (گجرانوالہ-III) پاکستان مسلم لیگ ن چودھری محمود بشیر
98 این اے-98 (گجرانوالہ-IV) پاکستان مسلم لیگ ن میاں طارق محمود
99 این اے-99 (گجرانوالہ-V) پاکستان مسلم لیگ ن رانا عمر نذیر خان
100 این اے-100 (گجرانوالہ-VI) پاکستان مسلم لیگ ن اظہر قیوم
101 این اے-101 (گجرانوالہ-VII) پاکستان مسلم لیگ ن افتخار چیمہ
102 این اے-102 (حافظ آباد-I) پاکستان مسلم لیگ ن سائرہ افضل تارڑ
103 این اے-103 (حافظ آباد-II) پاکستان مسلم لیگ ن شاہد حسین بھٹی
104 این اے-104 (گجرات-I) پاکستان مسلم لیگ ن مظہر علی
105 این اے-105 (گجرات-II) پاکستان مسلم لیگ (ق) چوہدری پرویز الٰہی
106 این اے-106 (گجرات-III) پاکستان مسلم لیگ ن چودھری جعفر اقبال
107 این اے-107 (گجرات-IV) پاکستان مسلم لیگ ن چودھری عابد رضا
108 این اے-108 (منڈی بہاو الدین-I) پاکستان مسلم لیگ ن ممتاز احمد تارڑ
109 این اے-109 (منڈی بہاو الدین-II) پاکستان مسلم لیگ ن ناصراقبال بوسال
110 این اے-110 (سیالکوٹ-I) پاکستان مسلم لیگ ن خواجہ محمد آصف
111 این اے-111 (سیالکوٹ-II) پاکستان مسلم لیگ ن ارمغان سبحانی
112 این اے-112 (سیالکوٹ-III) پاکستان مسلم لیگ ن شمیم احمد خان
113 این اے-113 (سیالکوٹ-IV) پاکستان مسلم لیگ ن سید افتخار الحسن
114 این اے-114 (سیالکوٹ-V) پاکستان مسلم لیگ ن زاہد حامد
115 این اے-115 (نارووال-I) پاکستان مسلم لیگ ن میاں محمد رشید
116 این اے-116 (نارووال-II) پاکستان مسلم لیگ ن دانیال عزیز
117 این اے-117 (نارووال-III) پاکستان مسلم لیگ ن احسن اقبال
118 این اے-118 (لاہور-I) پاکستان مسلم لیگ ن محمد ملک ریاض
119 این اے-119 (لاہور-II) پاکستان مسلم لیگ ن حمزہ شہباز شریف
120 این اے-120 (لاہور-III) پاکستان مسلم لیگ ن نواز شریف
121 این اے-121 (لاہور-IV) پاکستان مسلم لیگ ن مہر اشتیاق احمد
122 این اے-122 (لاہور-V) پاکستان مسلم لیگ ن سردار اياز صادق
123 این اے-123 (لاہور-VI) پاکستان مسلم لیگ ن محمد پرویز ملک
124 این اے-124 (لاہور-VII) پاکستان مسلم لیگ ن شیخ روحیل اصغر
125 این اے-125 (لاہور-VIII) پاکستان مسلم لیگ ن خواجہ سعد رفیق
126 این اے-126 (لاہور-IX) پاکستان تحریک انصاف شفقت محمود
127 این اے-127 (لاہور-X) پاکستان مسلم لیگ ن وحید عالم خان
128 این اے-128 (لاہور-XI) پاکستان مسلم لیگ ن افضل کھوکھر
129 این اے-129 (لاہور-XII) پاکستان مسلم لیگ ن شازیہ مبشر
130 این اے-130 (لاہور-XIII) پاکستان مسلم لیگ ن سہیل شوکت بٹ
131 این اے-131 (شیخوپورہ-I) پاکستان مسلم لیگ ن رانا افضل حسین
132 این اے-132 (شیخوپورہ-II) پاکستان مسلم لیگ ن رانا تنویر حسین
133 این اے-133 (شیخوپورہ-III) پاکستان مسلم لیگ ن میاں جاوید لطیف
134 این اے-134 (شیخوپورہ-IV) پاکستان مسلم لیگ ن محمد عرفان ڈوگر
135 این اے-135 (شیخوپورہ-V) پاکستان مسلم لیگ ن چوہدری محمد برجیس طاہر
136 این اے-136 (شیخوپورہ-VI) پاکستان مسلم لیگ ن چودھری بلال احمد
137 این اے-137 (شیخوپورہ-VII) پاکستان مسلم لیگ ن Dr. Shizra Mansab Ali Khan
138 این اے-138 (قصور-I) پاکستان مسلم لیگ ن Salman Haneef
139 این اے-139 (قصور-II) پاکستان مسلم لیگ ن وسیم اختر
140 این اے-140 (قصور-III) پاکستان مسلم لیگ ن Malik Rasheed Ahmed Khan
141 این اے-141 (قصور-IV) پاکستان مسلم لیگ ن Rana Muhammad Ishaq
142 این اے-142 (قصور-V) پاکستان مسلم لیگ ن Rana Muhammad Hayat
143 این اے-143 (اوکاڑہ-I) پاکستان مسلم لیگ ن Chaudhry Nadeem Abbas
144 این اے-144 (اوکاڑہ-II) پاکستان مسلم لیگ ن Muhammad Arif Chaudhry
145 این اے-145 (اوکاڑہ-III) پاکستان مسلم لیگ ن Ashiq Husain Khan
146 این اے-146 (اوکاڑہ-IV) پاکستان مسلم لیگ ن راؤ محمد اجمل خان
147 این اے-147 (اوکاڑہ-V) پاکستان مسلم لیگ ن Muhammad Moeen Wattoo
148 این اے-148 (ملتان-I) پاکستان مسلم لیگ ن Malik Abdul Gafar Dogar
149 این اے-149 (ملتان-II) آزاد Malik Aamir Dogar
150 این اے-150 (ملتان-III) پاکستان تحریک انصاف شاہ محمود قریشی
151 این اے-151 (ملتان-IV) پاکستان مسلم لیگ ن Sikandar Hayat Bosan
152 این اے-152 (ملتان-V) پاکستان مسلم لیگ ن Syed Javed Ali Shah
153 این اے-153 (ملتان-VI) پاکستان مسلم لیگ ن Syed Ashiq Hussain Bukhari
154 این اے-154 (لودھراں-I) آزاد Muhammad Siddique Khan
155 این اے-155 (لودھراں-II) آزاد Abdul Rehman Khan Kanju
156 این اے-156 (خانیوال-I) آزاد Riyaz Hayat Hiraj
157 این اے-157 (خانیوال-II) پاکستان مسلم لیگ ن Muhammad Khan Daha
158 این اے-158 (خانیوال-III) پاکستان مسلم لیگ ن Aslam Bodla
159 این اے-159 (خانیوال-IV) پاکستان مسلم لیگ ن Chaudhry Iftikhar Nazir
160 این اے-160 (ساہیوال-I) پاکستان مسلم لیگ ن Syed Imran Ahmed
161 این اے-161 (ساہیوال-II) پاکستان مسلم لیگ ن Chaudhry Muhammad Ashraf
162 این اے-162 (ساہیوال-III) پاکستان تحریک انصاف Rai Hassan Nawaz
163 این اے-163 (ساہیوال-IV) پاکستان مسلم لیگ ن Muhammad Munir Azhar
164 این اے-164 (پاکپتن-I) پاکستان مسلم لیگ ن Sardar Mansab Ali Dogar
165 این اے-165 (پاکپتن-II) پاکستان مسلم لیگ ن Syed Athar Hussain Gilani
166 این اے-166 (پاکپتن-III) پاکستان مسلم لیگ ن Rana Zahid Hussain
167 این اے-167 (وہاڑی-I) پاکستان مسلم لیگ ن Chaudhry Nazeer Ahmad
168 این اے-168 (وہاڑی-II) پاکستان مسلم لیگ ن Syed Sajid Mehdi
169 این اے-169 (وہاڑی-III) آزاد طاہر اقبال چودھری
170 این اے-170 (وہاڑی-IV) پاکستان مسلم لیگ ن Saeed Ahmed Khan
171 این اے-171 (ڈیرہ غازی خان-I) پاکستان مسلم لیگ ن Muhammad Amjad Farooq
172 این اے-172 (ڈیرہ غازی خان-II) پاکستان مسلم لیگ ن Hafiz Abdul Kareem
173 این اے-173 (ڈیرہ غازی خان-III) آزاد Awais Leghari
174 این اے-174 (راجنپور-I) پاکستان مسلم لیگ ن Muhammad Jaffar Khan
175 این اے-175 (راجنپور-II) پاکستان مسلم لیگ ن حفیظ الرحمٰن خان دریشک
176 این اے-176 (مظفرگڑھ-I) پاکستان مسلم لیگ ن Sultan Mehmood
177 این اے-177 (مظفرگڑھ-II) پاکستان پیپلز پارٹی Ghulam Rabbani Khar
178 این اے-178 (مظفرگڑھ-III) آزاد جمشید دستی
179 این اے-179 (مظفرگڑھ-IV) پاکستان مسلم لیگ ن Syed Basit Sultan Bukhari
180 این اے-180 (مظفرگڑھ-V) آزاد Sardar Ashiq Hussain
181 این اے-181 (لیہ-I) پاکستان مسلم لیگ ن Faiz Ul Hassan
182 این اے-182 (لیہ-II) پاکستان مسلم لیگ ن Syed Muhammad Saqlain
183 این اے-183 (بہاولپور-I) پاکستان مسلم لیگ ن Syed Ali Hassan Gilani
184 این اے-184 (بہاولپور-II) پاکستان مسلم لیگ ن Najibuddin Awaisi
185 این اے-185 (بہاولپور-III) پاکستان مسلم لیگ ن Muhammad Baligh Ur Rehman
186 این اے-186 (بہاولپور-IV) پاکستان مسلم لیگ ن Riaz Hussain Pirzada
187 این اے-187 (بہاولپور-V) پاکستان مسلم لیگ (ق) طارق بشیر چیمہ
188 این اے-188 (بہاولنگر-I) آزاد Syed Muhammad Asghar Shah
189 این اے-189 (بہاولنگر-II) پاکستان مسلم لیگ ن Alam Dad Lalika
190 این اے-190 (بہاولنگر-III) پاکستان مسلم لیگ ن Tahir Bashir Cheema
191 این اے-191 (بہاولنگر-IV) پاکستان مسلم لیگ (ض) محمد اعجاز الحق
192 این اے-192 (رحیم یار خان-I) پاکستان پیپلز پارٹی Khwaja Ghulam Rasool Koreja
193 این اے-193 (رحیم یار خان-II) پاکستان مسلم لیگ ن Sheikh Fayyaz Ud Din
194 این اے-194 (رحیم یار خان-III) آزاد مخدوم خسرو بختیار
195 این اے-195 (رحیم یار خان-IV) پاکستان پیپلز پارٹی سید مصطفی محمود
196 این اے-196 (رحیم یار خان-V) پاکستان مسلم لیگ ن Mian Imtiaz Ahmed
197 این اے-197 (رحیم یار خان-VI) پاکستان مسلم لیگ ن Muhammad Arshad Khan Leghari
No. حلقہ سیاسی جماعت نام
198 این اے-198 (سکھر-I) پاکستان پیپلز پارٹی Nauman Isla
199 این اے-199 (سکھر-II) پاکستان پیپلز پارٹی سید خورشید شاہ
200 این اے-200 (گھوٹکی-I) پاکستان پیپلز پارٹی Ali Gohar Mehr
201 این اے-201 (گھوٹکی-II) پاکستان پیپلز پارٹی علی محمد خان
202 این اے-202 (شکارپور-I) نیشنل پیپلز پارٹی آفتاب شعبان میرانی
203 این اے-203 (شکارپور-II) پاکستان مسلم لیگ (ف) Ghos Bakhsh Khan Mahar
204 این اے-204 (لاڑکانہ-I) پاکستان پیپلز پارٹی ایاز سومرو
205 این اے-205 (لاڑکانہ-II) پاکستان پیپلز پارٹی Nazeer Ahmed Baghio
206 این اے-206 (لاڑکانہ-III) پاکستان پیپلز پارٹی Mir Aamir Ali
207 این اے-207 (لاڑکانہ-IV) پاکستان پیپلز پارٹی فریال تالپور
208 این اے-208 (جیکب آباد-I) پاکستان پیپلز پارٹی Mir Ejaz Khan Jakhrani
209 این اے-209 (جیکب آباد-II) پاکستان پیپلز پارٹی Mir Shabbir Ali
210 این اے-210 (جیکب آباد-III) پاکستان پیپلز پارٹی Ahsan ur Rehman Mazari
211 این اے-211 (نوشہروفِيروز-I) نیشنل پیپلز پارٹی غلام مرتضیٰ خان جتوئی
212 این اے-212 (نوشہروفِيروز-II) پاکستان پیپلز پارٹی Asghar Ali Shah
213 این اے-213 (نوابشاہ-I) پاکستان پیپلز پارٹی Dr. عذرا فضل پیچوہو
214 این اے-214 (نوابشاہ-II) پاکستان پیپلز پارٹی Syed Gulam Mustafa Shah
215 این اے-215 (خیرپور-I) پاکستان پیپلز پارٹی Nawab Ali Wassan
216 این اے-216 (خیرپور-II) پاکستان مسلم لیگ (ف) سید صدر الدین شاہ راشدی
217 این اے-217 (خیرپور-III) پاکستان مسلم لیگ (ف) Syed Kazim Ali
218 این اے-218 (حیدرآباد-I) پاکستان پیپلز پارٹی مخدوم امین فہیم
219 این اے-219 (حیدرآباد-II) متحدہ قومی موومنٹ Dr. خالد مقبول صدیقی
220 این اے-220 (حیدرآباد-III) متحدہ قومی موومنٹ Syed Waseem Hussain
221 این اے-221 (حیدرآباد-IV) پاکستان پیپلز پارٹی Syed Mir Shah
222 این اے-222 (حیدرآباد-V) پاکستان پیپلز پارٹی نوید قمر
223 این اے-223 (حیدرآباد-VI) پاکستان پیپلز پارٹی Haji Abdul Sattar
224 این اے-224 (بدین-I) پاکستان پیپلز پارٹی Sardar Kamal Khan
225 این اے-225 (بدین-II) پاکستان پیپلز پارٹی Dr. Fehmida Mirza
226 این اے-226 (میرپورخاص-I) پاکستان پیپلز پارٹی Hussain Shah Jilani
227 این اے-227 (میرپورخاص-II) پاکستان پیپلز پارٹی Mir Munawar Ali
228 این اے-228 (میرپورخاص-III) پاکستان پیپلز پارٹی Nawab Muhammad Yousuf
229 این اے-229 (تھرپارکر-I) پاکستان پیپلز پارٹی Fakeer Sher Muhammad Bilalani
230 این اے-230 (تھرپارکر-II) پاکستان پیپلز پارٹی Pir Noor Muhammad Shah Jeelani
231 این اے-231 (دادو-I) پاکستان پیپلز پارٹی Asad Sikandar
232 این اے-232 (دادو-II) پاکستان پیپلز پارٹی Rafiq Ahmed Jamali
233 این اے-233 (دادو-III) پاکستان پیپلز پارٹی Imran Zafar
234 این اے-234 (سانگھڑ-I) پاکستان مسلم لیگ (ف) Pir Baksh Junejo
235 این اے-235 (سانگھڑ-II) پاکستان پیپلز پارٹی شازیہ مری
236 این اے-236 (سانگھڑ-III) پاکستان پیپلز پارٹی Roshan Din Junejo
237 این اے-237 (ٹھٹھہ-I) پاکستان پیپلز پارٹی شمس النساء
238 این اے-238 (ٹھٹھہ-II) آزاد Syed Ayaz Ali Shah Sheerazi
239 این اے-239 (کراچی-I) متحدہ قومی موومنٹ Mohammad Salman Khan Baloch
240 این اے-240 (کراچی-II) متحدہ قومی موومنٹ Khuwaja Sohail Mansoor
241 این اے-241 (کراچی-III) متحدہ قومی موومنٹ Iqbal Qadri
242 این اے-242 (کراچی-IV) متحدہ قومی موومنٹ Mahboob Alam
243 این اے-243 (کراچی-V) متحدہ قومی موومنٹ Abdul Waseem
244 این اے-244 (کراچی-VI) متحدہ قومی موومنٹ Sheikh Salahuddin
245 این اے-245 (کراچی-VII) متحدہ قومی موومنٹ Muhammad Rehan Hashmi
246 این اے-246 (کراچی-VIII) متحدہ قومی موومنٹ Kunwar Naveed Jamil
247 این اے-247 (کراچی-IX) متحدہ قومی موومنٹ Sufiyan Yousuf
248 این اے-248 (کراچی-X) پاکستان پیپلز پارٹی Shah Jahan Baloch
249 این اے-249 (کراچی-XI) متحدہ قومی موومنٹ Dr. Muhammad Farooq Sattar
250 این اے-250 (کراچی-XII) پاکستان تحریک انصاف عارف علوی
251 این اے-251 (کراچی-XIII) متحدہ قومی موومنٹ سید علی رضا عابدی
252 این اے-252 (کراچی-XIV) متحدہ قومی موومنٹ Abdul Rashid Godial
253 این اے-253 (کراچی-XV) متحدہ قومی موومنٹ Muhammad Muzammil Qureshi
254 این اے-254 (کراچی-XVI) متحدہ قومی موومنٹ Muhammad Ali Rashid
255 این اے-255 (کراچی-XVII) متحدہ قومی موومنٹ Syed Asif Husnain
256 این اے-256 (کراچی-XVIII) متحدہ قومی موومنٹ Iqbal Muhammad Ali Khan
257 این اے-257 (کراچی-XIX) متحدہ قومی موومنٹ Sajid Ahmed
258 این اے-258 (کراچی-XX) پاکستان مسلم لیگ ن Abdul Hakeem Baloch
No. حلقہ سیاسی جماعت Name
259 این اے-259 (کوئٹہ) پختونخوا ملی عوامی پارٹی محمود خان اچکزئی
260 این اے-260 (کوئٹہ-ضم-چاغی-ضم-مستونگ) پختونخوا ملی عوامی پارٹی Abdul Rahim Mandokhail
261 این اے-261 (پشین-ضم-زیارت) جمعیت علمائے اسلام ف Moulvi Agha Muhammad
262 این اے-262 (قلعہ عبداللہ) پختونخوا ملی عوامی پارٹی Abdul Qahar Khan Wadan
263 این اے-263 (لورالائی) جمعیت علمائے اسلام ف امیر زمان
264 این اے-264 (ژوب-ضم-قلعہ سیف اللہ) جمعیت علمائے اسلام ف محمد خان شیرانی
265 این اے-265 (سبی-ضم-کوہلو-ضم-ڈیرہ بگٹی) آزاد Mir Dostaan Khan Domki
266 این اے-266 (نصیرآباد) آزاد ظفر اللہ خان جمالی
267 این اے-267 (کچھی) آزاد Khalid Hussain Magsi
268 این اے-268 (قلات-ضم-مستونگ) نیشنل پیپلز پارٹی Sardar Kamal Khan Bangulzai
269 این اے-269 (خضدار) جمعیت علمائے اسلام ف Molana Qamar ud Din
270 این اے-270 (آواران-ضم-لسبیلہ) آزاد جام کمال خان
271 این اے-271 (خاران-ضم-پنجگور) پاکستان مسلم لیگ ن Lt. Gen (r) عبد القادر بلوچ
272 این اے-272 (کیچ-ضم-گوادر) نیشنل پیپلز پارٹی Syed Essa Noori

خواتین کے لیے مختص نشستیں

ترمیم
پنجاب
شمار حلقہ سیاسی جماعت نام
1 حلقہ این اے۔273 پاکستان مسلم لیگ ن انوشہ رحمان
2 حلقہ این اے۔274 پاکستان مسلم لیگ ن زیب جعفر
3 حلقہ این اے۔275 پاکستان مسلم لیگ ن طاہرہ اورنگزیب
4 حلقہ این اے۔276 پاکستان مسلم لیگ ن پروین مسعود بھٹی
5 حلقہ این اے۔277 پاکستان مسلم لیگ ن عائشہ رضا فاروق
6 حلقہ این اے۔278 پاکستان مسلم لیگ ن Shaista Pervaiz
7 حلقہ این اے۔279 پاکستان مسلم لیگ ن نگہت پروین
8 حلقہ این اے۔280 پاکستان مسلم لیگ ن بیگم مجیدہ وائیں
9 حلقہ این اے۔281 پاکستان مسلم لیگ ن خالدہ منصور
10 حلقہ این اے۔282 پاکستان مسلم لیگ ن Asyia Naz Tanoli
11 حلقہ این اے۔283 پاکستان مسلم لیگ ن Rida Khan
12 حلقہ این اے۔284 پاکستان مسلم لیگ ن سیمہ محی الدین جمیلی
13 حلقہ این اے۔285 پاکستان مسلم لیگ ن شہناز سلیم ملک
14 حلقہ این اے۔286 پاکستان مسلم لیگ ن لیلہ خان
15 حلقہ این اے۔287 پاکستان مسلم لیگ ن عارفہ خالد پرویز
16 حلقہ این اے۔288 پاکستان مسلم لیگ ن ثریا اصغر
17 حلقہ این اے۔289 پاکستان مسلم لیگ ن شہزادی عمرزادی ٹوانہ
18 حلقہ این اے۔290 پاکستان مسلم لیگ ن مائزہ حمید
19 حلقہ این اے۔291 پاکستان مسلم لیگ ن Farhana Qamar
20 حلقہ این اے۔292 پاکستان مسلم لیگ ن شاہین شفیق
21 حلقہ این اے۔293 پاکستان مسلم لیگ ن Iffat Liaqat
22 حلقہ این اے۔294 پاکستان مسلم لیگ ن شازیہ اشفاق مٹو
23 حلقہ این اے۔295 پاکستان مسلم لیگ ن رومینہ خورشید عالم
24 حلقہ این اے۔296 پاکستان مسلم لیگ ن زہرہ ودود فاطمی
25 حلقہ این اے۔297 پاکستان مسلم لیگ ن Dr. عاصمہ ممدوٹ
26 حلقہ این اے۔298 پاکستان مسلم لیگ ن مریم اورنگزیب
27 حلقہ این اے۔299 پاکستان مسلم لیگ ن Sabiha Nadeem
28 حلقہ این اے۔300 پاکستان مسلم لیگ ن آمارہ خان
29 حلقہ این اے۔301 پاکستان مسلم لیگ ن فیلیس عظیم
30 حلقہ این اے۔302 پاکستان مسلم لیگ ن شزہ فاطمہ خواجہ
31 حلقہ این اے۔303 پاکستان مسلم لیگ ن تہمینہ دولتانہ
32 حلقہ این اے۔304 پاکستان تحریک انصاف شریں مزاری
33 حلقہ این اے۔305 پاکستان تحریک انصاف منزہ حسن
34 حلقہ این اے۔306 پاکستان پیپلز پارٹی بیلم حسنین
35 حلقہ این اے۔307 پاکستان مسلم لیگ ن Shakila Luqman
سندھ
No. حلقہ سیاسی جماعت Name
36 حلقہ این اے۔308 پاکستان پیپلز پارٹی ثریا جتوئی
37 حلقہ این اے۔309 پاکستان پیپلز پارٹی شگفتہ جمانی
38 حلقہ این اے۔310 پاکستان پیپلز پارٹی نفیسہ شاہ
39 حلقہ این اے۔311 پاکستان پیپلز پارٹی مہرین رزاق بھٹو
40 حلقہ این اے۔312 پاکستان پیپلز پارٹی علیزے اقبال حیدر
41 حلقہ این اے۔313 پاکستان پیپلز پارٹی شاہدہ رحمانی
42 حلقہ این اے۔314 پاکستان پیپلز پارٹی Mrs. مسرت رفیق مہسر
43 حلقہ این اے۔315 متحدہ قومی موومنٹ کشور زہرہ
44 حلقہ این اے۔316 متحدہ قومی موومنٹ فوزیہ حمید
45 حلقہ این اے۔317 متحدہ قومی موومنٹ Saman Sultana Jaffri
46 حلقہ این اے۔318 متحدہ قومی موومنٹ Dr. Nikhat Shakeel Khan
47 حلقہ این اے۔319 پاکستان مسلم لیگ (ف) ریتا ایشور
48 حلقہ این اے۔320 نیشنل پیپلز پارٹی Shahjehan
49 حلقہ این اے۔321 پاکستان مسلم لیگ ن ماروی میمن
خیبر پختونخوا
No. حلقہ سیاسی جماعت Name
50 حلقہ این اے۔322 پاکستان تحریک انصاف عائشہ گلالئی وزیر
51 حلقہ این اے۔323 پاکستان تحریک انصاف نفیسہ عنایت اللہ خان خٹک
52 حلقہ این اے۔324 پاکستان تحریک انصاف Princess مسرت احمد ذیب
53 حلقہ این اے۔325 پاکستان تحریک انصاف Sajida Begum
54 حلقہ این اے۔326 پاکستان تحریک انصاف شاہدہ اختر علی
55 حلقہ این اے۔327 جمعیت علمائے اسلام ف نعیمہ کشور خان
56 حلقہ این اے۔328 پاکستان مسلم لیگ ن بیگم طاہرہ بخاری
57 حلقہ این اے۔329 جماعت اسلامی پاکستان Aisha Syed (politician)
بلوچستان
No. حلقہ سیاسی جماعت Name
58 حلقہ این اے۔330 پاکستان مسلم لیگ ن Kiran Haider
59 حلقہ این اے۔331 پختونخوا ملی عوامی پارٹی Naseema
60 حلقہ این اے۔332 جمعیت علمائے اسلام ف عالیہ کامران

اقلیتوں کے لیے مختص نشستیں

ترمیم
No. حلقہ سیاسی جماعت نام
1 حلقہ این اے۔333 پاکستان مسلم لیگ ن Dr. Darshan
2 حلقہ این اے۔334 پاکستان مسلم لیگ ن Bhawan Das
3 حلقہ این اے۔335 پاکستان مسلم لیگ ن اسفن یار ایم بھنڈارا
4 حلقہ این اے۔336 پاکستان مسلم لیگ ن Tariq Christopher Qaiser
5 حلقہ این اے۔337 پاکستان مسلم لیگ ن Khalil Francis
6 حلقہ این اے۔338 پاکستان پیپلز پارٹی رمیش لال
7 حلقہ این اے۔339 پاکستان تحریک انصاف لال چند
8 حلقہ این اے۔340 متحدہ قومی موومنٹ Sanjay Perwani
9 حلقہ این اے۔341 جمعیت علمائے اسلام ف آسیہ ناصر
10 حلقہ این اے۔342 پاکستان مسلم لیگ ن Dr. رمیش کمار وانکوانی

مزید دیکھیے

ترمیم


حوالہ جات

ترمیم
  1. "آرکائیو کاپی" (PDF)۔ 24 جنوری 2013 میں اصل (PDF) سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 11 مئی 2014